خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

قرآن کریم نذرِ آتش کرنے کیخلاف مظاہرہ، مظاہرین نے سویڈن سفارتخانہ جلا دیا

عراق کے دارالحکومت بغداد میں سینکڑوں مشتعل مظاہرین نے سویڈن کے سفارتخانے پر حملے کے بعد عمارت کو آگ لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرآن کریم کو جلائے جانے کے ایک اور متوقع واقعے کے خلاف عراق میں سویڈن←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ میں وومن ورلڈ کپ فٹبال سے پہلے فائرنگ، حملہ آور سمیت 3 ہلاک

نیوزی لینڈ میں خواتین کا فٹبال ورلڈ کپ شروع ہونے سے چند گھنٹے پہلے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ملک کے←  مزید پڑھیے

روس نے ملک میں برطانوی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی

روس نے برطانوی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ۔ سفارتی عملے کی نقل و حرکت بھی محدود کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق روسی وزارت خارجہ کے مطابق برطانوی سفارت کاروں کو 120 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے←  مزید پڑھیے

قرآن کی بےحرمتی ؛ عراق نےسویڈن کےسفیر کو ملک سےنکال دیا

قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کے بعد عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک سے نکال دیا۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز سویڈن میں رہائش پذیر عراقی ملعون شہری سلوان مومیکا کی جانب سے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے←  مزید پڑھیے

سعودیہ عرب نے عمرہ کی نئی اسکیم متعارف کروادی

سعودی عرب نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی اسکیم کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری←  مزید پڑھیے

28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی تعطیلات کااعلان کردیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی،وفاقی حکومت نے نویں اور دسویں محرم کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔←  مزید پڑھیے

عالمگیر ترین کی موت کی وجہ فرانزک رپورٹ میں سامنے آگئی

استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیرترین کے بھائی عالمگیر ترین کی موت فرانزک رپورٹ میں خودکشی ثابت ہوگئی جبکہ پستول اور تحریر بھی عالمگیر ترین کی ہی نکلی۔ فرانزک ذرائع کے مطابق رپورٹ میں ثابت ہوگیا ہے کہ عالمگیر←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف نے متعدد آئی ٹی منصوبوں کا افتتاح کردیا

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق متعدد منصوبوں کا اجرا کر دیا، سیمینار میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اعزازی مہمان کے طور پر شرکت کی۔ تقریب میں وفاقی وزراء منصوبہ بندی، خزانہ،←  مزید پڑھیے

سائبر سکیورٹی حملوں سے بچنے کے لیے حکومت کے اہم اقدامات

وفاقی کابینہ نے کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیمز رولز 2023 کی باضابطہ منظوری دے دی، رولز کی تیاری کا آغاز پیکا ایکٹ 2016 اور نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی 2021 کے تحت کیا گیا۔ حکومت نے سائبر سیکیورٹی حملوں سے بچاؤ اور←  مزید پڑھیے

خطرناک جنسی بیماری نے وبا کی طرح شکل اختیار کرلی

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت اور امریکہ کے صحت سے متعلقہ اداروں کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماری آتشک یعنی سفلس کے پھیلاو میں وبا جیسی تیزی آگئی ہے اپریل میں←  مزید پڑھیے

بیٹھنے کا یہ انداز صحت کے لیے انتہائی نقصاندہ ہے

کیا آپ بہت آرام سے بیٹھے ہوئے ہیں؟ ایک لمحے کی لیے رُک جائیے اور پہلو بدلے بغیر دیکھیے کہ آپ کے بیٹھنے کاا انداز کیسا ہے۔ آپ کی ٹانگیں کیا کر رہی ہیں؟ کیا ایک ٹانگ دوسری پر چڑھی←  مزید پڑھیے

اسکریننگ ٹیسٹ کیا ہے،اور ہر عورت کیلئے کیوں ضروری ہے؟

پابندی کے ساتھ اپنے جسم کا طبی معائنہ کروانا آپ کو  بہت سی مہلک بیماریوں جیسے کینسر ،شوگر اور ہڈیوں کے امراض سے بچا سکتا ہے  ۔اسکریننگ ٹیسٹ کے ذریعے علامات ظاہر ہونے سے پہلے ہی ان بیماریوں کا پتہ←  مزید پڑھیے

موت کے عمل سے متعلق سائنس کی چونکا دینے والی تحقیق

برسوں یہی سوچا جاتا رہا کہ کیا زندگی کے آخری لمحات میں جب ہم موت کی آغوش جا رہے ہوتے ہیں وہ پل تکلیف دہ ہوتا ہے۔ کئی مذاہب بھی اسی کیفیت کو بیان کرتے ہیں، لیکن سائنس کے میدان←  مزید پڑھیے

پہلی بار استعمال شدہ پلاسٹک سے تیار کردہ سڑک،کیا یہ پاکستان میں ہے؟

پاکستان میں موجود پیٹرول اور آئل کی نجی کمپنی کی جانب سے اپنی مصنوعات کے لیے استعمال ہونے والی پلاسٹک کی بوتلوں کو ری سائیکل کر کے پاکستان کی پہلی سڑک تیار کی گئی ہے۔ پیٹرول، آئل کی نجی کمپنی←  مزید پڑھیے

بھارتی خاتون افسر کی پُھرتیاں ، پہلی پوسٹنگ پر ہی رشوت لیتے گرفتار

بھارتی خاتون افسر پہلی پوسٹنگ پر رشوت لیتے ہوۓ گرفتار میتھالی شرما آٹھ ماہ قبل جھارکھنڈ کے کوڈرما میں کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار کے طور پر تعینات ہوئی تھیں اور یہ ان کی پہلی پوسٹنگ تھی۔ میتھالی شرما کو←  مزید پڑھیے

امریکی شہری جو ڈھانچوں کے ساتھ سوتا ہے

انسانی کھوپڑیوں کو گھر میں سجانے اور ڈھانچے کیساتھ سونیوالا امریکی شہری گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کینٹکی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 39 سالہ شخص جیمس کے گرفتار پر چھاپا مارا اور اس کے گھر سے 40←  مزید پڑھیے

12 سالہ بچے کی 5 ڈگریوں کے ساتھ گریجویشن مکمل

امریکہ میں ایک 12 سالہ بچے کلوویس ہیونگ نے پانچ ڈگریوں کے ساتھ گریجویشن مکمل کر کے نہ صرف سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے بلکہ کالج کے سب سے کم عمر ترین گریجویٹ کا اعزاز بھی اپنے←  مزید پڑھیے

دماغ کو ہر عمر میں کس طرح صحت منداورتروتازہ رکھا جاسکتا ہے

ہمارا دماغ جسم کے کنٹرول سینٹر کی حیثیت رکھتا ہے جو دل کی دھڑکن جاری رکھتا ہے، پھیپھڑوں کو سانس لینے اور ہمیں چلنے، پھرنے، سوچنے اور محسوس کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق عمر کے ساتھ ہر←  مزید پڑھیے

پولینڈ :چھوٹا طیارہ ہینگر سے ٹکراگیا ، پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک

پولینڈ کے ایک گاؤں میں چھوٹا طیارہ ہینگر سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک اور مجموعی طور پر 15 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ وارسا کے قریب ایک گاؤں میں پیش آیا جہاں←  مزید پڑھیے

کراچی؛امریکہ کےفنڈسے 24طالبعلم امریکی خلائی کیمپ میں شریک

شہر قائد کے تین سکولوں سے تعلق رکھنے والے 24 طلباوطالبات اس وقت امریکا میں سائنس، ٹیکنالوجی، ریاضی اور انجینئرنگ (اسٹیم) خلائی کیمپ میں شریک ہیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکی حکومت کی مالی اعانت سے کراچی کے تین سکولوں سے تعلق←  مزید پڑھیے