• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اگر دماغ کو پُرسکون رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادات اپنائیں

اگر دماغ کو پُرسکون رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادات اپنائیں

دماغ کو کسی طرح پرسکو ن رکھ سکتے ہیں،ماہرین فائدے مند عادات بتادیں۔
تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ عمر کیساتھ دماغ میں تبدیلیاں آتی ہیں ، دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ،اسی وجہ سے الزائمر اور ڈیمینشیا جسے امراض ہوتے ہیں، اگر انسان 6 سے 8 گھنٹے کی پرسکون نیند لے لے تو اس کا دماغ مکمل طور پر ری فریش ہو جاتا ہے 24 گھنٹوں میں جو دماغ میں توڑ پھوڑ ہوتی ہے اس کو بحال کرنے میں پرسکون نیند کسی ٹانک سے کم نہیں۔ اگر آپ کا دل بہتر کام کرتا ہے تو خون صیح طریقے سے دماغ تک پہنچے ہے اس سے آپ کا دماغ کو متواتر آکسیجن ملتی رہے گی جس سے آپ کا دماغ پرسکون رہے گا۔ دوستوں اور فیملی کے ساتھ وقت گزاریں،اس قسم کا میل جول انسانی ذہنی صحت کے لیے بہت ضروری ہے انسانی سماجی جانور ہے تو اس کو سوشل ہونا ہی پڑتا ہے اکیلا رہے گا تو اس سے اس کی ہرقسم کی صحت قر برا اثر پڑے گا،ڈپریشن جیسے امراض اس کو آگھیریں گے۔ ہمیشہ کچھ نیا کرنا چاہیے ،نئے لوگ ، نئے مقامات چیلنجز سے نمرد آزما ہوتے رہنا چاہیے یہ بھی انسانی صحت کے لیے ضروری ایک جیسی ڈل لائف انسانی صحت کو سست کردیتی ہے ۔ جہاں تک عادات کا تعلق ہے وہ ضروری تو ہیں ہی لیکن متوازن غذا کا استعمال بھی انسانی صحت پر مثبت اثرات ڈالتا ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply