• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی سیٹ سنبھال لی

حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی سیٹ سنبھال لی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے ، مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکر دیا گیا ہے۔

حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حمزہ شہباز اس سے قبل بھی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رہ چکے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply