• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • میٹرو بس،اورنج ٹرین اسٹیشنز کی کوریج کیلئے اب لاکھوں روپےفیس ادا کرنا ہوگی

میٹرو بس،اورنج ٹرین اسٹیشنز کی کوریج کیلئے اب لاکھوں روپےفیس ادا کرنا ہوگی

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے میٹرو بس اوراورنج لائن ٹرین کے اسٹیشنز کی میڈیا کوریج پرفیس عائد کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا کہنا ہےکہ اب اورنج ٹرین اور میٹرو بس کی میڈیا کوریج کے لیے فیس ادا کرنی ہوگی، پھراجازت کا فیصلہ ہوگا۔ اورنج لائن کے 26 اسٹیشنز پر3 کیٹگریاں بنادی گئی ہیں۔کیٹگری اے میں 8 اسٹیشنز پر2 لاکھ 46 ہزار روپے فی اسٹیشن کوریج فیس ہوگی جبکہ کیٹیگری بی میں شامل 10 اسٹیشنزپرایک لاکھ 85 ہزارروپے فیس عائد کی گئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اس کے علاوہ کیٹگری بی میں شامل8 اسٹیشنز پرایک لاکھ 24 ہزار روپے فیس ہوگی، میٹروبس سروس کی کوریج پر بھی ایک لاکھ 24 ہزار روپے دینا ہوں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply