• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آزاد کشمیر؛ سرکاری ملازمین کیلئے فری بجلی، پٹرول اور دیگر الاؤنسز ختم

آزاد کشمیر؛ سرکاری ملازمین کیلئے فری بجلی، پٹرول اور دیگر الاؤنسز ختم

آزادکشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے نئی مالیاتی پالیسی جاری کر دی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آفیسرز کیلئے نئی سرکاری گاڑیاں خریدنے اور بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی گئی ۔سرکاری ملازمین کیلئے فری بجلی، پیٹرول اور دیگر الاؤنسز بھی ختم کر دئیے گئے ہیں۔سرکاری ملازمین کی چھٹی کے ایام کی تنخواہوں کی ادائیگی پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

محکمہ مالیات آزادکشمیر کی طرف سے نئی مالیاتی پالیسی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply