حسان عالمگیر عباسی کی تحاریر

غرض مجھے اس سے ہے/حسان عالمگیر عباسی

دو ہزار دو میں ایک انتخابی دنگل سجا تھا۔ مجھے اس وقت دنیا میں آئے چھ سال ہوئے تھے۔ لیکن ہمارے انتخابی کلچر کی جھلکیاں یاد پڑ رہی ہیں۔ سفیان عباسی صاحب بھی ان انتخابات کا حصہ تھے اور مری←  مزید پڑھیے

لاکھوں میں ایک/حسان عالمگیر عباسی

مری گیا تو موسم قدرے خشک تھا گو ہوشیار باش رہو کی سیٹیاں علی الصبح پنڈی ہی سن لی تھیں لیکن واپسی برف سے ڈھک چکی تھی۔ جب براستہ جی ٹی روڈ پہاڑوں کو کاٹتے ہوئے اترا تو راستے میں←  مزید پڑھیے

کرکٹ اور ثقافت/حسان عالمگیر عباسی

آج کل کرکٹ شائقین کو سوشل میڈیا کی سہولت دستیاب ہے۔ یہاں وہ اندر کی اچھی بری باہر نکال لیتے ہیں۔ آج پاکستان اچھا مظاہرہ کر رہا ہے تو مجھے سوشل میڈیا سے پہلے کا زمانہ یاد آرہا ہے جب←  مزید پڑھیے

خونی سیاست/حسان عالمگیر عباسی

گولی جان لیوا ہوتی ہے گائیز ،مطلب اگر گولی آر پار ہو جائے تو جان چلی جاتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں جان چلی جائے تو واپسی تاریخ سے ثابت نہیں ہے۔ ایک جان سے کئی جانیں جڑی ہوتی ہیں جو←  مزید پڑھیے

عمران خان اور ملکی سیاست/حسان عالمگیر عباسی

خان صاحب نے ہمیشہ اس ملک و قوم کے بنیادی مسائل پہ بات کی ہے اور دھڑلے سے کی ہے مثلاً کرپشن، چوری، موروثیت، ملکی دولت کی واپسی، اور نئے پاکستان کی صورت ملکی روایتی نظام کا مکمل خاتمہ! جو←  مزید پڑھیے

لائحہ عمل کہاں ہے؟/حسان عالمگیر عباسی

تبدیلی تبدیلی کی رَٹ تو سب لگاتے ہیں لیکن تبدیلی کے لیے لائحہ عمل کوئی نہیں دے رہا۔ یہ سیاست سے بالاتر بات ہو رہی ہے۔ سیاسی و مذہبی قیادت اور ان کی جماعتیں اور ان کے منشور بہت چھوٹی،←  مزید پڑھیے

دعوے تو آپکے ہیں/حسان عالمگیر عباسی

ارشد شریف کا دکھ ابھی تک محسوس ہو رہا ہے۔ دھیمی مسکراہٹ لیے میٹھا میٹھا گھن گرجدار بول لیتا تھا یار! خیر اعلی ٰحکام کہہ رہے ہیں کہ پس پردہ کیوں ملتے ہیں؟ بھئی ہمارا مطلب جمہوریت پسندوں کا تو←  مزید پڑھیے

سادہ سی بات/حسان عالمگیر عباسی

حیرانی ہوتی ہے جب لوگوں کا ان نام نہاد سیاسی لیڈرز اور غیر جمہوری جتھوں کے لیے خون خشک ہوتا نظر آتا ہے۔ نہ لین نہ دین بس خوامخواہ کی بحث! اور شدید حیرانی ہوتی ہے جب کچھ لوگ اپنے←  مزید پڑھیے

معاشرہ اور انتہا پسندی/حسان عالمگیر عباسی

چند دن پہلے ایک تحریر کہی تھی جس میں انتہاپسندی کے نہ ہونے کی بات ہوئی تھی یا یہ کہ اس معاشرے کا چہرہ کم از کم انتہاپسندی نہیں ہو سکتی کیونکہ اس معاشرے کی اصل یا فطرت سامنے آتی←  مزید پڑھیے

عمران دا لیڈر۔۔حسان عالمگیر عباسی

کچھ احباب سے علیک سلیک ہوئی تو انھوں نے کہا کہ ایک بندے کی خصوصیات کو کچی پینسل کا سہارا چاہیے مطلب وہ حق رکھتے ہیں کہ ان کی اچھائیوں کو سامنے لایا جائے۔ آپ نے زندگی کی غالباً تیس←  مزید پڑھیے

جہاں خدمت وہاں الخدمت لیکن۔۔حسان عالمگیر عباسی

جب بھی کوئی پیش رفت ہوئی ہمیشہ تقسیم دیکھنے میں آئی مثلاً انتخابات ہوئے تو کچھ نے کہا شفافیت تو کچھ کو دھاندلی نظر آئی۔ اس بار سیلاب آیا، متاثرین آئے، ڈونیشنز آئیں اور امداد کی گئی۔ سب نے بیک←  مزید پڑھیے

تقریب یومِ آزادی جامعہ تفہیم القرآن اوسیاہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

اوسیاہ جامعہ تفہیم القرآن میں ہفتہ وار درس کلام اللہ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس بار اتوار خوشیوں بھرا رہا۔ 14 اگست کو چھٹی ہوتی ہے لیکن اس بار اتوار 14 اگست کی چھٹی بھی ڈکار گیا  ۔ بچے پریشان←  مزید پڑھیے

ابھی تک کیلئے اتنا ہی۔۔حسان عالمگیر عباسی

یہاں جماعت یا اس کے انتخابی نشان یا نظریے کی اہمیت نہیں ہے یا ان تمام کی اہمیت ثانوی حیثیت رکھتی ہے۔ جب ایک چیز کی اہمیت ہی نہیں ہے تو بس نہیں ہے۔ اب کسی کی دم پکڑ لینا←  مزید پڑھیے

عمران خان کی جیت۔۔حسان عالمگیر عباسی

فی الحقیقت پی ٹی آئی بیانیہ کامیابی سے ہم کنار ہوا، ہوتا آرہا ہے اور ہوتے رہنا ہے۔ پی ٹی آئی میں ایک اکیلا عمران خان ہی سب کچھ ہے اور سب پہ بھاری ہے۔ اسے مائینس کر دیا جائے←  مزید پڑھیے

مختلف سیاسی زاویہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

چیزوں کو زاویہ بدل کر دیکھنے کی ضرورت کون کون محسوس کر رہا ہے؟ سیاسی تناظر میں بات ہو رہی ہے۔ خان صاحب کی ایک ویڈیو نظر سے گزری۔ وہ تقریر پھینکنے کے بعد اپنے رستے نکل رہے تھے۔ ایک←  مزید پڑھیے

شش و پنج کا وبال۔۔حسان عالمگیر عباسی

آج ایک جگہ لکھا دیکھا جس نے فلاں کتاب نہیں پڑھی اس نے ہماری پارٹی کو سمجھا ہی نہیں۔ نیچے ماشاءاللہ، سبحان اللہ، اے واللہ، جزاک اللّہ جیسے تبصرے نظر آئے جو حوصلہ افزائی کے لیے چھوڑے گئے تھے جنھیں←  مزید پڑھیے

کتوں والے تجربات اور بجلی۔۔حسان عالمگیر عباسی

بی ہیورسٹوں (behaviorism) نے اپنی منجی ٹھوکنے اور مدعا سمجھانے کے لیے کتے کی مثال لائی ہے یعنی ایک کتے کا رویہ ایسا بناؤ کہ وہ عادت سے مجبور ہو جائے۔ دوسرے موتیوں (الفاظ) میں اگر کتے کو بتایا جائے←  مزید پڑھیے

سیاسی رویہ اور بلاول۔۔حسان عالمگیر عباسی

بلاول کی حیثیت بھی قریب قریب وہی ہے جو خان صاحب کی ہے۔ اس کے چاہنے والے بھی ہیں اور عمران خان بھی پیچھے نہیں ہے۔ حساب کتاب کی روشنی میں چاہنے والوں کی تعداد میں ضرور کمی زیادتی ہو←  مزید پڑھیے

احمد سلمان اور تربوز۔۔حسان عالمگیر عباسی

تنقید کس بات پہ ہو رہی ہے؟ تصویر بنوانے پہ؟ پہلی بات یہ ہے کہ تصویریں تب تک بنتی رہیں گی جب تک کیمرے کی آنکھ باقی ہے یا اس کا متبادل نہیں مل جاتا۔ غریب کا مذاق بنا؟ کیسے←  مزید پڑھیے

ایک بات نوٹ کی ہے؟۔۔حسان عالمگیر عباسی

کیا آپ نے ایک بات نوٹ کی ہے؟ سادگی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ لوگ اصطلاحات سے بھی چڑنے لگے ہیں یعنی عبداللہ بھلے ایسی کی تیسی پھیر دے تیس مار خان ہے لیکن مائیکل پرو دیانت اینٹی←  مزید پڑھیے