حسان عالمگیر عباسی کی تحاریر

نعمتِ نعمان۔۔حسان عالمگیر عباسی

آن لائن کلاسز کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ اساتذہ سے براہِ راست تفاعل و تعامل کی گنجائش نہیں رہتی۔ کبھی کبھی ایسا معلم مل جاتا ہے جو خود کو طلباء تک محض علوم و فنون کی منتقلی سے←  مزید پڑھیے

میاں خدا کی بے شمار نعمتیں۔۔حسان عالمگیر عباسی

آپ کو خدا نے آنکھیں اور بینائی عطا کی ہے۔ اتنی بڑی نعمت کا شکر بجا لانے کی بجائے کسی حسینہ کے نینوں پہ کیوں رشک کرتے ہیں جن میں خدائی خوبروئ نظر آتی ہے؟ یقیناً اندھے سے واسطہ نہیں←  مزید پڑھیے

عملیت پسندی۔۔حسان عالمگیر عباسی

ناقص سوچ کے مطابق جب خلافت ملوکیت میں تبدیل ہوئی تو سیکولرازم نے جنم لیا۔ امام اپنی سطح پہ دین کے مذہبی عناصر، علوم اسلامیہ، تاریخ و دیگر امور میں جت گئے۔ نظام میں خلافت کے مقابل بغاوت کے عناصر←  مزید پڑھیے

یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی۔۔حسان عالمگیر عباسی

ایک فارورڈ بلاک تشکیل دیا تھا اور اسے اسکیم تھری کا نام دیا۔ اپنے ہم عمر کزنز احباب سے کچھ تحفظات کی بنا پہ کچھ دن کے لیے رخصت مانگی اور ان سے پینگیں بڑھانا شروع کیں جو بڑوں کی←  مزید پڑھیے

بانی پاکستان، سیکولر ازم اور دین۔۔حسان عالمگیر عباسی

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح مومنانہ فراست رکھتے تھے۔ اگر لبرلز اور سیکولرز کے کہے کے مطابق ان کی ایک تقریر کو بنیاد بنا کر مان لیا جائے کہ وہ واقعتاً ایک سیکولر ریاست کے حامی تھے  تو←  مزید پڑھیے

سولہ دسمبر۔۔حسان عالمگیر عباسی

نسل نو میں سے کچھ پھولوں سے پوچھیں سولہ دسمبر کو کیا ہوا تھا۔ جواب میں یہی آئے گا کہ اے پی ایس کے بچوں کو دہشت گردی کے بھینٹ چڑھایا گیا تھا۔ ملک کا ٹوٹنا تو دور یہی نہیں←  مزید پڑھیے

رائے بنا لینا۔۔حسان عالمگیر عباسی

جہاں بہت سے مسائل ہیں وہاں فوری گمان کر لینا assuming اور یکدم رائے بنا لینا یعنی judgmental ہونا بھی ایک مسئلہ ہے۔ کتاب کا کور آپ کو کتاب کی اصلیت نہیں بتا سکتا۔ کتاب کا کور خوبصورت ہونے کا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر محمد اسلام اک گوہرِ نایاب۔۔حسان عالمگیر عباسی

سیاست کے نام لیواؤں سے ‘نبوی امور سیاسیہ’ کو ‘لوسیفر’ Lucifer کے قدموں پہ ڈالنے کا سوال بڑا مہنگا ہے۔ ‘کیوں’ کا جواب نہیں ہے کیونکہ ‘کیوں’ کے پیچھے ان کا شرمندگی کے بازار میں ‘وقعت’ کی بھیک مانگ کر←  مزید پڑھیے

جنت میں کیرم بورڈ کی محفل سجے گی ۔۔حسام عالمگیر عباسی

آج سے برسوں پہلے مجھے حجامت کے لیے پیسے دیے گئے۔ تب دس بیس کے نوٹ کم ہی دیکھنے کو ملتے تھے۔ ان دنوں جن پاپڑ، کراری اور کشمیری چورن محلے کے بچوں کی پسندیدہ خوراک ہوا کرتی تھی۔ میں←  مزید پڑھیے

علامہ مرحوم اور تعصب۔۔حسان عالمگیر عباسی

علامہ خادم حسین رضوی مرحوم اب ہم میں نہیں رہے۔ مولانا فضل الرحمان صاحب سے پوچھا گیا کہ بے نظیر صاحبہ دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں, لہذا وہ کیا کہیں گے۔ مولانا صاحب نے کہا کہ وہ کیا کہہ←  مزید پڑھیے

شکایت، شکوہ، صبر و شکر اور صرف ایک خدا۔۔حسان عالمگیر عباسی

جب کسی کو ہیرو بنانا ہو تو غلطیاں تصور میں نہیں لائی جاتیں اور جب کسی کو برہنہ کرنا ہو تو اچھائیاں افادیت کھو بیٹھتی ہیں۔ ہر ایک کی اپنی دنیا ہے, کسی کی چھوٹی ہے اور کئیوں کی آسائشیں←  مزید پڑھیے

شفیق انکل مرحوم و مغفور۔۔حسان عالمگیر عباسی

دنیا کی کل آبادی کا آٹے میں نمک برابر حصہ الگ کریں تو وہ لوگ آتے ہیں جو دنیا کو پاؤں کی ٹھوکر سے رد کرنے والے ہیں۔ یہ دنیا اس سے زیادہ حیثیت بھی نہیں رکھتی۔ موت کی کاروائی←  مزید پڑھیے

زبان بحیثیت ‘بندشی طاقت’ (binding force)۔۔۔حسان عالمگیر عباسی

زبانیں سبھی ‘عزت مآب’ ہیں۔ پیغام منتقل کرنے کے لیے کیسی بھی شکل و صورت رکھنے والے حروف بنیادی طور پہ اس لیے برابر ہیں کیونکہ کسی بھی لمحے کسی قوم کی اٹھان حروف کی توقیر بڑھا سکتی ہے۔ حروف←  مزید پڑھیے

لسانیات ایک نظر میں۔۔حسان عالمگیر عباسی

لسانیات جہاں آوازوں، ان کے اشتراک، الفاظ، جملوں، مفاہیم، معنویت، سیاق و سباق، زبان کے معاشرے اور دماغ سے تعلق اور الفاظ کے تاریخی پہلوؤں پہ بحث مباحثہ کرتی ہے وہیں ‘ورڈ فارمیشن’ (word formation) اور ‘نئے الفاظ گھڑنا یا←  مزید پڑھیے

سیاسیات۔۔حسان عالمگیر عباسی

haمولانا فضل الرحمان صاحب حکمت کا باب ہیں۔ مخالف کے پاس اس سے زیادہ پیش کرنے کو کوئی جواز نہیں ہے کہ موصوف ہر جگہ فٹ آ جاتے ہیں۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ جواز پیش کرنے کی نوبت←  مزید پڑھیے

جمہوری سوچ متوجہ ہو۔۔حسان عالمگیر عباسی

ملک کو نکّے کے ابّے نے نہیں اللہ نے بچانا ہے اور اللہ نے تب فرشتوں کے ذریعے امداد بھیجنی ہے جب اصولوں پر کھڑا رہا جائے۔ ملک کو چلانے کا بہترین اصول یہی ہے سب اپنے اپنے کاموں میں←  مزید پڑھیے

باپ اور نسل۔۔حسان عالمگیر عباسی

سنا ہے کہ باپ راضی تو خدا راضی۔ کتنا آسان سا فارمولا ہے۔ خدا راضی تو والد راضی۔ ہیں؟ یہ تو پلٹا کھا گیا ۔ حقیقت البتہ یہی ہے کہ ابا راضی تو خدا راضی۔ یہ تو پھر سے الٹ←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی اور کامیابی۔۔حسان عالمگیر عباسی

ٹائم مشین کے بارے میں سنا ہی ہوگا۔ فرض کریں کہ منصورہ سے چند قدموں پہ کھڑی قدیم عمارت کی منزل نمبر چھ سے یہ آلہ ہاتھ لگ جاتا ہے۔ مجلس شوریٰ بیٹھتی ہے اور طے پاتا ہے کہ فلاں←  مزید پڑھیے

جڑ کھوجنے اور اکھاڑنے کی گھڑی۔۔حسان عالمگیر عباسی

مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل صاحب کے نزدیک فحاشی سکولز، کالجز، اور جامعات میں بڑھتے ہوئے اختلاط سے امڈ رہی ہے۔ مخلوط محافل کا اسلام کبھی بھی قائل نہیں ہے لیکن مخلوط محافل کو روکنے کا پیکج یا اسکیم رکھتا←  مزید پڑھیے

قانونِ قارون۔۔حسان عالمگیر عباسی

ابو الکلام کہتے ہیں کہ ‏غُصہ اور قانون دونوں بڑے سمجھدار ہیں، کمزور کو دبا لیتے ہیں اور طاقتور سے دَب جاتے ہیں۔ ٹھیک ہی تو کہتے ہیں۔ لیکن یاد رہے! غصہ وقتی و عارضی ہے۔ نسیان ہے۔ بھول ہے۔←  مزید پڑھیے