حسان عالمگیر عباسی کی تحاریر

ردِّعمل کی نفسیات مردہ باد/حسان عالمگیر عباسی

سوشل میڈیا استعمال کرنے والے جن بھوت یا باہر کی مخلوق نہیں ہے بلکہ یہ ہمارے معاشرے ہی کے لوگ ہیں اور سوشل میڈیا سے باآسانی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انسانوں میں انس کی جگہ طیش، جذباتیت، سیاسی←  مزید پڑھیے

رمضان سپیشل/حسان عالمگیر عباسی

پہلے پہل میں سحری میں پانچ لیٹر کی بوتل غڑکنا کبھی نہیں بھولتا تھا کیونکہ تڑپ ہی ایسی تھی بھلے جگہ صرف ایک گلاس پانی ہی کی کیوں نہ بچی ہو۔ اسی طرح اوقات افطار میں کھجور کھاؤں یا نہیں←  مزید پڑھیے

یہ ہے ہماری ثقافت/حسان عالمگیر عباسی

میں اکثر سوچتا تھا کہ ہمارے علاقے کی ثقافت ہے تو کہاں ہے؟ اور ثقافت ہے کیا؟ پہلے زمانے کی باتیں ہی الگ تھیں! وہاں سے ثقافتی رنگ باآسانی کشید کیے جا سکتے ہیں لیکن حال میں زندہ رہنا چاہیے←  مزید پڑھیے

آٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ/حسان عالمگیر عباسی

دو تین دنوں سے مسلسل ویڈیوز دیکھ کر آٹھ اکتوبر کی صبح یاد آنے لگی ہے۔ سکول میں اسمبلی جاری تھی۔ ایک لڑکے کو تلاوت کے لیے بلایا گیا۔ ابھی وہ طسم پہ تھا جب یکدم زمین غصے سے لال←  مزید پڑھیے

ہنستی شام اور چائے/حسان عالمگیر عباسی

سر غضنفر کالز نہیں اٹھاتے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ آج جب ان سے والد صاحب نے یہ تذکرہ کیا تو فوراً جیب ٹٹولتے ہوئے کہنے لگے: ‘کھلو می دکھن دیو۔’ یکدم گویا ہوئے کہ نہ کرو جی تساں←  مزید پڑھیے

برفباری/حسان عالمگیر عباسی

برفباری کو انجوائے کرنے کے مختلف طریقے ہیں۔ مشہور و معروف طریقہ برف سے بنے گولے ایک دوسرے پہ پھینکنا ہے۔ کچھ کو آسمان سے آتی سفید مکھیوں میں دلچسپی ہے۔ مری میں رہنے والے اس سے بالکل مختلف انداز←  مزید پڑھیے

غرض مجھے اس سے ہے/حسان عالمگیر عباسی

دو ہزار دو میں ایک انتخابی دنگل سجا تھا۔ مجھے اس وقت دنیا میں آئے چھ سال ہوئے تھے۔ لیکن ہمارے انتخابی کلچر کی جھلکیاں یاد پڑ رہی ہیں۔ سفیان عباسی صاحب بھی ان انتخابات کا حصہ تھے اور مری←  مزید پڑھیے

لاکھوں میں ایک/حسان عالمگیر عباسی

مری گیا تو موسم قدرے خشک تھا گو ہوشیار باش رہو کی سیٹیاں علی الصبح پنڈی ہی سن لی تھیں لیکن واپسی برف سے ڈھک چکی تھی۔ جب براستہ جی ٹی روڈ پہاڑوں کو کاٹتے ہوئے اترا تو راستے میں←  مزید پڑھیے

کرکٹ اور ثقافت/حسان عالمگیر عباسی

آج کل کرکٹ شائقین کو سوشل میڈیا کی سہولت دستیاب ہے۔ یہاں وہ اندر کی اچھی بری باہر نکال لیتے ہیں۔ آج پاکستان اچھا مظاہرہ کر رہا ہے تو مجھے سوشل میڈیا سے پہلے کا زمانہ یاد آرہا ہے جب←  مزید پڑھیے

خونی سیاست/حسان عالمگیر عباسی

گولی جان لیوا ہوتی ہے گائیز ،مطلب اگر گولی آر پار ہو جائے تو جان چلی جاتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں جان چلی جائے تو واپسی تاریخ سے ثابت نہیں ہے۔ ایک جان سے کئی جانیں جڑی ہوتی ہیں جو←  مزید پڑھیے

عمران خان اور ملکی سیاست/حسان عالمگیر عباسی

خان صاحب نے ہمیشہ اس ملک و قوم کے بنیادی مسائل پہ بات کی ہے اور دھڑلے سے کی ہے مثلاً کرپشن، چوری، موروثیت، ملکی دولت کی واپسی، اور نئے پاکستان کی صورت ملکی روایتی نظام کا مکمل خاتمہ! جو←  مزید پڑھیے

لائحہ عمل کہاں ہے؟/حسان عالمگیر عباسی

تبدیلی تبدیلی کی رَٹ تو سب لگاتے ہیں لیکن تبدیلی کے لیے لائحہ عمل کوئی نہیں دے رہا۔ یہ سیاست سے بالاتر بات ہو رہی ہے۔ سیاسی و مذہبی قیادت اور ان کی جماعتیں اور ان کے منشور بہت چھوٹی،←  مزید پڑھیے

دعوے تو آپکے ہیں/حسان عالمگیر عباسی

ارشد شریف کا دکھ ابھی تک محسوس ہو رہا ہے۔ دھیمی مسکراہٹ لیے میٹھا میٹھا گھن گرجدار بول لیتا تھا یار! خیر اعلی ٰحکام کہہ رہے ہیں کہ پس پردہ کیوں ملتے ہیں؟ بھئی ہمارا مطلب جمہوریت پسندوں کا تو←  مزید پڑھیے

سادہ سی بات/حسان عالمگیر عباسی

حیرانی ہوتی ہے جب لوگوں کا ان نام نہاد سیاسی لیڈرز اور غیر جمہوری جتھوں کے لیے خون خشک ہوتا نظر آتا ہے۔ نہ لین نہ دین بس خوامخواہ کی بحث! اور شدید حیرانی ہوتی ہے جب کچھ لوگ اپنے←  مزید پڑھیے

معاشرہ اور انتہا پسندی/حسان عالمگیر عباسی

چند دن پہلے ایک تحریر کہی تھی جس میں انتہاپسندی کے نہ ہونے کی بات ہوئی تھی یا یہ کہ اس معاشرے کا چہرہ کم از کم انتہاپسندی نہیں ہو سکتی کیونکہ اس معاشرے کی اصل یا فطرت سامنے آتی←  مزید پڑھیے

عمران دا لیڈر۔۔حسان عالمگیر عباسی

کچھ احباب سے علیک سلیک ہوئی تو انھوں نے کہا کہ ایک بندے کی خصوصیات کو کچی پینسل کا سہارا چاہیے مطلب وہ حق رکھتے ہیں کہ ان کی اچھائیوں کو سامنے لایا جائے۔ آپ نے زندگی کی غالباً تیس←  مزید پڑھیے

جہاں خدمت وہاں الخدمت لیکن۔۔حسان عالمگیر عباسی

جب بھی کوئی پیش رفت ہوئی ہمیشہ تقسیم دیکھنے میں آئی مثلاً انتخابات ہوئے تو کچھ نے کہا شفافیت تو کچھ کو دھاندلی نظر آئی۔ اس بار سیلاب آیا، متاثرین آئے، ڈونیشنز آئیں اور امداد کی گئی۔ سب نے بیک←  مزید پڑھیے

تقریب یومِ آزادی جامعہ تفہیم القرآن اوسیاہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

اوسیاہ جامعہ تفہیم القرآن میں ہفتہ وار درس کلام اللہ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس بار اتوار خوشیوں بھرا رہا۔ 14 اگست کو چھٹی ہوتی ہے لیکن اس بار اتوار 14 اگست کی چھٹی بھی ڈکار گیا  ۔ بچے پریشان←  مزید پڑھیے

ابھی تک کیلئے اتنا ہی۔۔حسان عالمگیر عباسی

یہاں جماعت یا اس کے انتخابی نشان یا نظریے کی اہمیت نہیں ہے یا ان تمام کی اہمیت ثانوی حیثیت رکھتی ہے۔ جب ایک چیز کی اہمیت ہی نہیں ہے تو بس نہیں ہے۔ اب کسی کی دم پکڑ لینا←  مزید پڑھیے

عمران خان کی جیت۔۔حسان عالمگیر عباسی

فی الحقیقت پی ٹی آئی بیانیہ کامیابی سے ہم کنار ہوا، ہوتا آرہا ہے اور ہوتے رہنا ہے۔ پی ٹی آئی میں ایک اکیلا عمران خان ہی سب کچھ ہے اور سب پہ بھاری ہے۔ اسے مائینس کر دیا جائے←  مزید پڑھیے