غیور شاہ ترمذی کی تحاریر

افغانستان میں ائیر بیس اگر خالی کر دئیےگئے ہیں تو حالیہ ڈرون حملہ کہاں سے آپریٹ ہوا؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

امریکی افواج کی طرف سے افغانستان میں موجود تمام زمینی اور فضائی اڈوں کو خالی کر دینے کی اطلاعات کے بعد پچھلے 2 دنوں میں افغانستان میں ایک ڈرون طیارہ حملہ کے نتیجہ میں کافی طالبان مارے گئے ہیں۔ تکنیکی←  مزید پڑھیے

اسرائیل اور فلسطین کی حالیہ جھڑپوں میں فاتح کون؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے حالیہ جھڑپوں کے خاتمہ کے بعد اپنی فتح کا اعلان کیا ہے جبکہ حماس کے لیڈران اپنی فتح کے شادیانے بجا رہے ہیں۔ فلسفہ اور منطق کے اپنے کئی ہمہ جہتی ظاہری و باطنی←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین – آخر یہ معاملہ ہے کیا؟( دوسرا ،آخری حصّہ)۔۔ غیور شاہ ترمذی

اگلے سال اسرائیل کی جانب سے شمعون پیریز اور پی ایل او کی طرف سے محمود عباس نے معاہدہ اوسلو پر دستخط کیے جس کے مطابق فلسطینی نیشنل اتھارٹی کو مغربی کنارے اور غزہ کی پیٹی کے انتظامی اختیارات دئیے←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین – آخر یہ معاملہ ہے کیا؟(پہلا حصّہ)۔۔ غیور شاہ ترمذی

اسرائیل بحیرہ روم کے مشرقی سرے پر واقع ہے۔ اس کے شمال میں لبنان، شمال مشرق میں شام، مشرق میں اردن اور مغربی کنارہ (ویسٹ بنک) جبکہ جنوب مشرق میں مصر اور غزہ کی پٹی واقع ہیں۔ اسرائیل کے جنوب←  مزید پڑھیے

کیا توہم پرستی سے حکومتیں بچ سکتی ہیں۔۔ غیور شاہ ترمذی

اس بار پھر پاکستان میں 29 رمضان بدھ کے دن یعنی 12 مئی کو تھا اور دنیا بھر کے فلکیاتی اداروں کے مطابق پاکستان بھر میں دور بینوں سے بھی چاند نظر آنا ممکن نہیں تھا لیکن بھلا ہو ہماری←  مزید پڑھیے

میں ماں جی مرحومہ مغفورہ کی خدمت نہ کرسکا۔۔غیور شاہ ترمذی

لوگ آج ماں کا دن منا رہے ہیں لیکن سچ تو یہ ہے کہ ماؤں کے کوئی دن نہیں ہوتے بلکہ ماؤں سے ہی دن ہوتے ہیں اور ہر دن ماں کا دن ہے سنہ 2010ء , 12 نومبر کو←  مزید پڑھیے

حلقہ NA-249 میں شکست کی اصل وجوہات ۔۔غیور شاہ ترمذی

کراچی کے حلقہ NA-249 میں توقعات کے برخلاف الیکشن ہارنے والی نون لیگ اور تحریک انصاف نے شکست تسلیم کرنے کی بجائے دھاندلی کا شور مچا دیا ہے- نون لیگ کے حامی ٹی وی اینکرز اپنے تجزیوں میں پیپلز پارٹی←  مزید پڑھیے

پاکستان کے لئے پارلیمانی نظام حکومت بہتر ہے یا صدارتی نظام حکومت؟۔۔غیور شاہ ترمذی

سچ تو یہ ہے کہ ہم دونوں نظام آزما چکے ہیں اور اس سے بڑھ کر کم از کم 4 دفعہ نظام آمریت بھی۔ اس میں سب سے ظالمانہ جنرل ضیاء کا تیسرا نظام آمریت تھا جس میں وردی کو←  مزید پڑھیے

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری کا احمقانہ فیصلہ اور اس کا سنگین ردعمل۔۔غیور شاہ ترمذی

حکومتی احکامات کی پیروی کرتے ہوئے لاہور میں پولیس کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کو حراست میں لئے جانے کا فیصلہ سخت احمقانہ ثابت ہوا اور اس گرفتاری کے خلاف سخت ردعمل میں تحریک لبیک←  مزید پڑھیے

بجلی کے پری پیڈ میٹرز اور قیمتوں میں شدید اضافہ کا حکومتی منصوبہ۔۔ غیور ترمذی

مشتری ہوشیار باش ۔ عامۃ الناس کو خبر ہو کہ اس تحریر کے ساتھ دکھائی دینے والے میٹرز وہ ہیں جنہیں بجلی کے پری پیڈ میٹرز کہا جاتا ہے، یعنی ان میٹرز میں موبائل کے پری پیڈ پیکیجز کی طرح←  مزید پڑھیے

کیا عمران خاں حکومت کا بھی اب 3 لفافے تیار کرنے کا وقت آ چکا ہے؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

کہنہ مشق ادیب سید زیدی لکھتے ہیں کہ ایک کمپنی چل کر نہیں دے رہی تھی۔ مالکوں نے بہتیری کوشش کی اور حل یہ ڈھونڈا کہ منیجر بدل دیا جائے۔ ہر کمپنی اور دفتر میں منیجر یا سٹاف کی تبدیلی←  مزید پڑھیے

کورونا ویکسین پر بھی اپنے مشیروں کو پیسہ بنانے کی اجازت دیتی حکومتی پالیسی ۔۔ غیور شاہ ترمذی

بدقسمتی ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کی حکومت نے خود اپنی جیب سے کورونا کووڈ-19 کی ویکسین امپورٹ کر کے عوام کو مفت لگانے کی بجائے پرائیویٹ کمپنیوں کو اسے درآمد کرنے اور بے تحاشا منافع←  مزید پڑھیے

تعلیمی ادارے کھولنے یا بند کرنے پر حکومت اور نجی تعلیمی اداروں کے مالکان آمنے سامنے ۔۔ غیور شاہ ترمذی

اس مہینے کی 28 تاریخ کے بعد بھی تعلیمی اداروں کو 11 اپریل تک مزید بند رکھے جانے کے معاملہ پر حکومت اور نجی تعلیمی اداروں کے مالکان آمنے سامنے آتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں کیونکہ حکومت تمام تعلیمی←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے بڑھتے اختلافات۔۔ غیور شاہ ترمذی

اس وقت کہ جب اسٹیبلشمنٹ ملکی سیاسی تاریخ میں پہلی دفعہ بیک فٹ پر جاتی ہوئی نظر آ رہی تھی مگر اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پیپلز ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور نون←  مزید پڑھیے

شہباز گل نے تو پالک آلو کی تاریخ ہی بدل ڈالی۔۔ غیور شاہ ترمذی

وزیر اعظم عمران خاں کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹرشہبازگل پر 3 نون لیگی کارکنوں عتیق، عباس اور ایک نامعلوم کارکن نے انڈوں اور سیاہی سے حملہ کیا کر دیا- ڈاکٹر شہباز گل لاہور ہائی کورٹ میں ایک مقدمے←  مزید پڑھیے

اچانک موت کا صدمہ ۔۔غیور شاہ ترمذی

سید فخر عباس کاظمی عرف فخری بھائی کی آج دوپہر نماز ظہر کے بعد فردوسیہ قبرستان لاہور میں تدفین ہو چکی ہے- ان کی نماز جنازہ ادا کرنے تک راقم کے دل و دماغ میں نے یقینی کی کیفیت تھی-←  مزید پڑھیے

کون بنے گا چیئرمین سینٹ ۔۔ غیور شاہ ترمذی

چیئرمین سینٹ پاکستان کی چھٹی (6th) اہم ترین پوسٹ ہے- بروز جمعہ 12 مارچ کواگلے 3 سال کے لئے چیئرمین سینٹ کا الیکشن ہو گا جس میں حکومتی اتحاد کے امیدوار موجودہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ہیں جبکہ متحدہ اپوزیشن←  مزید پڑھیے

عیسائیت اور اسلام کے 2 سب سے بڑوں کی آپس میں خیر سگالی ملاقات ۔۔غیور شاہ ترمذی

سو (100) ایکڑ بڑے انتہائی عظیم الشان ویٹیکن سٹی کا مالک مکان تقدس مآب پوپ فرانسسس 50 مربع میٹر کے غیر معروف گھر جو نجف کی رینگتی گلیوں میں چھپا ہوا ہے اس کے کرائے دار آیت اللہ العظمی سید←  مزید پڑھیے

معصوم عورتوں کو قتل کرنے والے کا بھیانک انجام ۔۔ غیور شاہ ترمذی

ناہید بی بی، ارشاد بی بی، عائشہ بی بی، جویریہ بی بی اور مریم بی بی وہ پانچ غریب خواتین تھیں جنہیں خواتین کی دستکاری سکھانے والے مرکز میں 16 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ کے ساتھ تربیت کے لئے 3←  مزید پڑھیے

النہایہ – The End، اور اسرائیل کی چیخیں ۔۔غیور ترمذی

ایک مصری ٹیلی ویژن چینل پر النہایہ ۔ The End نامی ڈرامہ سیریل کے ابھی پہلے سیزن کا ہی آغاز ہوا ہے کہ اسرائیلی میڈیا اور حکومت کی چیخیں بلند تر ہوتی جا رہی ہیں۔ مکمل طور پر سائنس فکشن←  مزید پڑھیے