ڈاکٹر مختار مغلانی کی تحاریر

مچھلی سے گدھے تک۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی/پہلی قسط

یہ ساٹھ کی دہائی کا اختتام تھا، رنگ پور گاؤں کے پانچ سو کے قریب گھرانے مقامی دریا کے کنارے آباد ،بلکہ شاد تھے۔ یہاں کی بہترین آب وہوا کا متبادل دنیا میں کہیں اور نہ تھا، مقامی افراد کا←  مزید پڑھیے

یورپ کا فرینکنسٹائن۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

اسٹیفن بنڈیرا (Stephen Bandera) نامی پولینڈ کا ایک نوجوان شہری، جو وزیرِ داخلہ کے قتل کی پاداش میں جیل میں اپنی زندگی کے دن گزار رہا تھا ، کہ دوسری جنگِ عظیم کے دوران جرمنی کے پولینڈ پر حملے کے←  مزید پڑھیے

حسِ رقابت۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

علامہ مرحوم کی یہ بات سر آنکھوں پر کہ تصویرِ کائنات میں رنگ، وجودِ زن کا مرہونِ منت ہے، مگر اس بات سے کون انکار کر سکتا ہے کہ وجودِ زن کی رنگینی میں عشّاق کا خونِ جگر شامل ہے،←  مزید پڑھیے

ابو جہل یا ابو لہب۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایک عمومی غلط فہمی یہ ہے کہ قرآن تمام انسانوں کیلئے ہدایت کا سرچشمہ ہے، ایسا ہرگز نہیں، قرآن کی ابتدائی آیت ہی اس فلسفے کی تردید کرتی دکھائی دیتی ہے ” ذلک الکتاب لاریب فیه هدی للمتقین ” یعنی←  مزید پڑھیے

جذباتیت اور نظامِ معاشرہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسانی جذبات کو ایک دلچسپ پہلو سے دو گروہوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، جذبات کی ان دو میں سے کسی ایک قِسم کا اجتماعی اظہار معاشرے کی سمت کے تعین میں سب سے زیادہ پُر اثر واقع ہوا←  مزید پڑھیے

آقا و غلام۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

غلام بنی نوعِ انسان کی ثقافتی تاریخ کا حقیقی علمبردار ہے، غلامی کی نفسیات، تاریخ ، اہمیت اور اس کے منفی و مثبت پہلوؤں پر ٹھنڈے دماغ سے غور کیا جائے تو یہ ایک انتہائی دلچسپ نوعیت کی بحث ہے۔←  مزید پڑھیے

جنسی جرائم، وجوہات و تدارک۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

بقراط پہلا شخص تھا جس نے انسان کے کردار پر اس کے جسمانی اعضاء کی صحت کے اثر کو تسلیم کیا، دلچسپ بات یہ ہے کہ بقراط کے اس نظریے پر صرف اس کے ہم عصر ہی ایمان لائے، اس←  مزید پڑھیے

شخصیت کی تعمیر و ترقی۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

شخصیت کسی بھی انسان کی اُن نفسیاتی خصوصیات کا مجموعہ ہے، جو اس کے انفرادی طرزِ عمل کا تعین کرتا ہے، بالخصوص دنیا کے ساتھ تعلقات کا تعین۔ شخصیت کے تناظر میں تعمیر اور ترقی دو مختلف اصطلاحات ہی نہیں،←  مزید پڑھیے

ذوقِ ایرانی۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

اس “مقدُس جذبے ” کو چاہیں تو جمالیاتی حسنِ ذوق کی، جب راہ نہیں پاتے تو چڑھ جاتے ہیں نالے، والی تعبیر کا نام دیا جا سکتا ہے ، مگر اس کیفیت کا موازنہ لواطت سے نہ کیا جائے، جسے←  مزید پڑھیے

نہی عن المنکر اور شغل میلہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

مولانا طارق جمیل صاحب کی حکومتی جماعت کی تائید بابت مختلف آراء سامنے آئی ہیں، اگرچہ دونوں اطراف (حامی و مخالفین ) کے سنجیدہ طبقات اور سیاسی جماعتوں کے اکابرین نے اس معاملے کو غیر معمولی واقعہ کے طور پر←  مزید پڑھیے

شخصیت پرستی ۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایسے موجودات کی تعداد چار ہے، جن کے ساتھ انسان باہمی تعلق کا شغف رکھتا ہے، وجودِ خدا، کائناتی وجود، وجودِ معاشرہ اور وجودِ ذاتی (یعنی کہ اپنی ذات )، ان چاروں کے ساتھ انسان کے تعلقات کی بنیاد دو←  مزید پڑھیے

تخلیقی محرک۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی/افسانہ

ماہرِ نفسیات نے اپنے چہرے پر حیرت کے تاثرات کو مزید گہرا کیا اور سامنے بیٹھے مشہورِ زمانہ ادیب و شاعر، عالمگیر شناس، کو سوال داغا۔۔۔۔ تو آپ کی بیوی نے آپ پر چھری سے حملہ کرنے کی کوشش کیوں←  مزید پڑھیے

بڑھتی آبادی کے مسائل۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

سادہ تجزیئے میں معاملات اتنے خراب نہیں دکھائی دیتے، جتنا کہ اس مسئلے پر آوازیں بلند کی جا رہی ہیں، مثلاً اگر انسانوں کی زمین پہ کثافت پر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ اگرچہ کچھ ممالک میں آبادی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کی تقریر۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیارملغانی

اٹلی کے معروف مجسمہ ساز مائیکل اینجلو (Michelangelo) نے کہا تھا کہ شاہکار کوئی چھوٹی چیز نہیں، مگر چھوٹی چیزیں مل کر ہی شاہکار کو جنم دیتی ہیں، سب سے پہلے تو ان لوگوں کی سوچ پر حیرانگی ہے جو←  مزید پڑھیے

لسانیات و معاشرتی شعور۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

زبان کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے، جتنی کہ انسانی شعور کی، شعور (بلکہ خود شعوری) کی نعمت سے دوسرے جاندار محروم ہیں، اسی لئے وہ زبان سے بھی محروم ہیں، بس مختصر اشارے، کنائے اور چند آوازیں ہیں جن←  مزید پڑھیے

خوابی فالج۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

تصوّر کیجئے کہ آپ بیدار ہونے کو ہیں، مگر اس حد تک عاجز کہ اپنی انگلیوں کی پوروں کو بھی حرکت دینے سے قاصر ہیں، آپ کے کمرے میں اگرچہ اندھیرا سا ہے، مگر آپ کسی غیر مرئی مخلوق کی←  مزید پڑھیے

سرتاجِ کائنات۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

سرتاجِ انسانیتﷺ۔ تاریخِ انسانی میں غیرمعمولی شخصیات کی تعداد زیادہ نہیں، عموماً ایسی شخصیات کی کسی ایک شعبے سے وابستگی ہی ان کی وجۂ شہرت و عقیدت ہوا کرتی ہے، دنیاوی و سیاسی فتوحات اور تاریخی و زمانی کامرانیاں ایک←  مزید پڑھیے

توہم پرستی۔۔۔۔۔مختیار ملغانی

اس اصطلاح کیلئے یونانی و عبرانی زبانوں میں جو الفاظ استعمال ہوئے ہیں، ان کے مطالب بالترتیب، دھواں اور خود فریبی کے ہیں، گویا کہ توہم پرستی خود کو دھوکہ دینا، سراب کے پیچھے بھاگنا یا کسی ایسے وجود کو←  مزید پڑھیے

روحانی تسلّط۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

 خدائے بزرگ و برتر پر یقینِ کامل انسان کو گناہ و ذلّت کی تاریکیوں اور روح و قلب کے عارضہ جات سے نجات دلانے کا ذریعہ ہے، نہ صرف یہ، بلکہ ان تمام شیطانی طاقتوں سے بھی، جو انسان کے←  مزید پڑھیے

نفسیات:احساسِ جرم, ایک نفسیاتی عارضہ۔۔۔۔ڈاکٹر مختار مغلانی

انسانوں کی اکثریت احساسِ جرم کو سمجھنے کا تکلّف نہیں برتتی، یہ احساس کم و بیش ہر شخص میں موجود ہے، ممکن ہے اچھا انسان بننے یا رہنے کیلئے اس احساس کی ایک خاص اہمیت ہو، مگر زیادہ تر لوگوں←  مزید پڑھیے