ڈاکٹر مختار مغلانی کی تحاریر

خون آشام بَلائیں ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

فطرت میں ہر چیز نہ صرف اعتدال پسند ہے بلکہ اعتدال اور توازن کی طرف گامزن ہے، فضا کے دباؤ میں ردوبدل آئے تو ہوا میں کمی بیشی سے اسے اعتدال میں لایا جاتا ہے، ماحول کے درجۂ حرارت کے←  مزید پڑھیے

خوف ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

اپنی بقاء کے ارتقائی سفر میں مغرب کو جس چیلنج کا سامنا رہا وہ موسم کی شدت تھی، شدید تر موسموں کے خلاف جدوجہد میں مغربی فرد کی توجہ کا مرکز اس کا اپنا جسم رہا، جسے صحتمند رکھنے کیلئے←  مزید پڑھیے

ایک عظیم نفسیات دان – وِکٹر فرینکل۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

سر وکٹر فرینکل چھبیس مارچ 1905ء کو آسٹریا کے شہر ویانا میں ایک یہودی خاندان کے ہاں پیدا ہوئے، تعلیم و ادب اور تہذیب و تمدن اس خاندان کی پہچان تھی، اوائل عمر سے ہی فرینکل کا پسندیدہ مضمون طب←  مزید پڑھیے

کیا آپ کے پاس دماغ ہے؟۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

کتاب کے مطالعے کے دوران گاہے صفحہ پلٹتے وقت اچانک آپ کو احساس ہوتا ہے کہ پچھلے صفحے پر جو کچھ پڑھا تھا وہ تو یاد ہی نہیں رہا اور آپ کو مطالعے کے تسلسل کیلئے واپس پچھلے صفحے پر←  مزید پڑھیے

طاقت کا توازن ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ریاستیں اپنی بقا کیلئے سہ قسمی قوتّوں کی متلاشی رہتی ہیں، فکری، معاشی اور عسکری قوت ۔ فکری اور معاشی قوتّیں اپنی جگہ پر اہم ضرور ہیں، مگر حتمی کردار عسکری قوت کا ہی رہا ہے، فکری و معاشی طور←  مزید پڑھیے

فنونِ لطیفہ کی زبان۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

پیغام رسانی کے مقصد کے پورا ہونے کیلئے لازم ہے کہ پیغام بھیجنے اور پیغام وصول کرنے والے کے درمیان ایک مشترک وسیلہ یا ذریعہ ہو، اور یہ ذریعہ زبان ہے، اس بابت کوئی دو رائے نہیں، مگر یہاں ایک←  مزید پڑھیے

پیراڈوکسیکل انٹینشن(Paradoxical intention)۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایک مکھی جب کمرے سے نکلنے کیلئے کھڑکی کی طرف اڑان بھرتی ہے تو کھڑکی بند ہونے کی وجہ سے وہ سیدھی شفاف شیشے سے جا ٹکراتی ہے، یہیں سے مکھی کی پریشانی شروع ہوتی ہے، اس پر خوف غالب←  مزید پڑھیے

اردو زبان کی دو اصطلاحات ہیں،جنس اور صِنف۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

جنس سے عمومی طور پر مراد مذکر اور موئنث ہیں، انسانی تشریح میں مرد اور عورت، یہ لفظ، جنس، خالصتاً حیاتیاتی یعنی بیالوجیکل اصطلاح ہے، اس سے واضح مراد جنسی عضو کی مخصوص شکل کے ساتھ کسی کو مرد یا←  مزید پڑھیے

الغدہ الکامل۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

حیوانِ ناطق کی اصطلاح کو توڑ کر اگر دو حصّوں میں تقسیم کیا جائے تو ،حیوان، کا مطلب انسان کا مادّی جسم اور ، ناطق، سے مراد اس کی روحانی عقل لیا جا سکتا ہے، ان دو الفاظ کے درمیان←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

کسی دور میں راقم الحروف انسان کے ہارمونز اور ایموشنز پر طالبعلمانہ تحقیق کا خواہاں تھا ، افسوس کہ یہ خواب بوجوہ شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا، لیکن اس وقت یہ ادراک قطعاً نہ تھا کہ یہ موضوع طبّی کی←  مزید پڑھیے

انقلابِ ناتمام ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

معاشرے کے اندر دباؤ جب تمام بند توڑتے ہوئے پورے نظام کو ساتھ بہا لے جائے تو عموما ً اسے انقلاب سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ یہ دباؤ تین قسم کے ہو سکتے ہیں، گر سماجی اقدار، روایات یا انسانی←  مزید پڑھیے

مذہب اور ثقافت ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ان دو کے مفہوم کا تناسب جدید سماجی علوم میں بطور الجھن سامنے آتا ہے کہ مذہب اور ثقافت میں سے کیا قدیم ہے اور ان کے درمیان تعلق کے کونسے پہلو اہم ہیں ۔ اس موضوع کی بابت محققین←  مزید پڑھیے

جنسی جرائم میں ملو ث افراد کی نفسیات:ایک جائزہ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

میدانِ جنسیات میں ہم جس رفتار اور اسلوب سے نئی نئی “دریافتیں ” سامنے لا رہے ہیں، کچھ بعید نہیں کہ عنقریب وطنِ عزیز کی اس عبقری قوم کو کچھ اچھوتے ٹائیٹلز اپنے ماتھے پہ سجانے کا شرف حاصل ہو۔←  مزید پڑھیے

محبت نامہ ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

دوسرے انسان کو سمجھنے کیلئے فرد کا شعوری طور پر بالغ ہونا ضروری ہے اور شعوری بلوغت کا حصول دو حادثات کے بعد ہی ممکن ہے، ایک ہے مایوسی اور دوسرا توکّل۔ مایوسی اپنی استثنائیت اور تمام لوگوں کو پسند←  مزید پڑھیے

نسخۂ کیمیا ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

تین مختلف اشخاص کی تین مختلف کیفیات ملاحظہ فرمائیے, ایک وہ شخص ہے جو سمندر کے کنارے یا پھر کم گہرے پانی میں کھڑا بدن کے نچلے حصے کو بھِگو رہا ہے، یہ شخص تیراکی نہیں جانتا، اس لیے سمندر←  مزید پڑھیے

برگِ تناسلی۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

کہانی کا آغاز آدم و حوا, بلکہ بنی نوعِ انسان، کے سقوطِ قسمت سے ہوتا ہے۔ اس اصطلاح ” سقوطِ قسمت “میں ہی کہانی کے تمام راز پنہاں ہیں۔ جب آدم اور حوّا نے معرفتِ خیر و شر کے مآخذ،←  مزید پڑھیے

لبرل ازم، دھماچوکڑیاں اور دھماچوکڑے۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

لبرل ازم لاطینی زبان کے لفظ, liberalis, سے ماخوذ ہے، جس کے لفظی معنی آزاد، یا آزادی کے ہیں، معروف العام معنی میں یہ اصطلاح اس فکری تحریک کیلئے استعمال ہوتی ہے، جس کی بنیاد میں انفرادی اقدار و آزادئ←  مزید پڑھیے

فاحشات اور انفرادیت ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

اگرچہ انسان کی دونوں جنسوں (مرد و زن ) کا ارتقائی مقصد ایک ہی ہے، بقا اور افزائشِ نسل، لیکن ثانئ الذکر کے حوالے سے دونوں کے پاس امکانات یکسر مختلف ہیں۔ مرد کیلئے افزائش کی استعداد تقریبا لامحدود ہے،←  مزید پڑھیے

تخلیقی محرک۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ماہرِ نفسیات نے اپنے چہرے پر حیرت کے تآثرات کو مزید گہرا کیا اور سامنے بیٹھے مشہورِ زمانہ ادیب و شاعر، عالمگیر شناس، کو سوال داغا۔ تو آپ کی بیوی نے آپ پر چھری سے حملہ کرنے کی کوشش کیوں←  مزید پڑھیے

سیب آسمان کی طرف بھی گِر سکتا ہے۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

قسمت کے متعلق ہر شخص کی اپنی ایک رائے ہے، زیادہ تر افراد قسمت کے کھیل کو جبر سمجھتے ہیں کہ ان کی قسمت کے فیصلے آسمانی دنیاؤں میں پہلے سے طے ہیں اور اس سے فرار ممکن نہیں۔ مذکورہ←  مزید پڑھیے