پاکستانی کا کھتارسس /پاکستان کی سڑکوں پر جوان بچوں کے ساتھ ذلیل ہوتے کروڑوں عمران، آصف اور نواز۔۔ اعظم معراج
پچاس سالہ عمران خان پشاور کا ایک الیکٹریشن تھا ایمان داری سے محنت کرتا ایک چھوٹی سی دکان بھی بنا لی۔ اسکے دو بیٹے تھے سلمان خان اور قاسم خان جنہیں وہ پڑھا لکھا کر بڑا آدمی بنانا چاہتا تھا۔← مزید پڑھیے
