اعظم معراج کی تحاریر

ایک کپتانی کتھارسس (1۔۔)اعظم معراج

جہد ِمسلسل ،آپکی کرشماتی شخصیت ، کچھ  سوشل ورک کا اثر، احتساب کا نعرہ ،پاور بروکرز کی کوشش،لوگوں کی سیاسی و ریاستی اشرافیہ سے نفرت،پڑھی لکھی مڈل کلاس کی پاور کوریڈور میں ٹھیلے جمانے کی خواہش ،غرض بہت سارے عناصر←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ ایجنٹ کا کتھارسس۔۔اعظم معراج

معاشی کھیل کا پانسہ پلٹنے کے لئے گوادر کی زمینوں کی شفاف لکھت پڑھت ہی کرلوں۔ مکار حکومتی اور چالاک ریاستی اہلکار ضلع گوادر کی صرف 2017ءکی افراد شماری کے مطابق 263514 آبادی کے ضروریات زندگی نہیں فراہم کرسکے جب←  مزید پڑھیے

کشمکش۔۔ اعظم معراج

 کشمکش۔۔ اعظم معراج/وہ ایک ایسی ریاست کا شہری تھا جس کی اشرافیہ نے اس ریاست کے معماروں کے حصولِ ریاست کے مقصد کو پسِ پشت ڈال کر اپنی ہوس زر ۔و۔ اقتدار کی خاطر اپنے تقریباً21کروڑ شہریوں کی زندگی کو جنت نظیر عرضِ پاک میں جہنم بنا رکھا تھا←  مزید پڑھیے

پاکستان کا مسیحی وزیر اعظم۔۔۔۔تحریر/اعظم معراج

وہ جنوری2014ء کی ایک سرد صبح تھی اس دفعہ کراچی میں پچھلے چند روز سے زیادہ سردی پڑ رہی تھی چونکہ ایسا موسم شازوناذر ہی ہوتا تھا اس لئے لوگ ایسی سردی سے خوش ہوتے اکرام خان بار بر شاپ←  مزید پڑھیے

بے ضرر آئینی ترمیم، دو تہائی اکثریت لینے کا آسان نسخہ ۔۔اعظم معراج

پاکستان کی سینٹ قومی اور صوبائی اسمبلیوں ،بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان 1282میں سے 257خواتین،اقلیتیں اور ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر اگر براراست انتحابات کا نظام وضع کرلیا جائے تو آنے والے چند سالوں میں ایک سیاسی، معاشرتی وسماجی انقلاب←  مزید پڑھیے

پاکستان کے غیر مسلم شہری کا کھتارسس/ نیم مُردہ روح کا نوحہ۔۔ اعظم معراج

تحریر میں شامل  تصویر ارباب مسیح ولد خالد رضا مسیح اور نسرین بی بی چک نمبر14RB ڈاکخانہ خاص ماہنیانوالہ تحصیل صفدر آباد ضلع شیخوپورہ کے رہائشی کی ہے۔ ماں باپ نے پولیو سے متاثرہ   اس بیٹے ارباب مسیح کو بڑی←  مزید پڑھیے

دھرتی کو پاک کرتے ناپاک واسیوں کے نوحے/مکمل کتاب۔۔اعظم معراج

دھرتی کو پاک کرتے ناپاک واسیوں کے نوحے/مکمل کتاب۔۔اعظم معراج←  مزید پڑھیے

زندہ آزاد مُردے۔۔اعظم معراج

“دھرتی کو پاک کرتے ناپاک دھرتی واسیوں کے نوحے”نامی کتاب کے لئے لکھی گئی ایک تحریر میں نے پوچھا دروازے پر کون ہے۔؟ وہ بولا ایک زندہ مردہ ہوں ۔ میں نے پوچھا کیا تم قدیم مصری جنگی قیدی کی←  مزید پڑھیے

کتھارسس/ بزدل اور جانور دوست بھلا مانس۔۔اعظم معراج

دلت ادب سے ماخوذ ایک کہانی ایک بھلا مانس کسی بستی کے قریب سے گزرا اس نے دیکھا قریبی قصبے کے لوگوں نے مردار جانور دور جنگل میں پھینکنے کی بجائے اس بستی کے مین دروازے کے قریب پھینکا تھا۔کتے،←  مزید پڑھیے

انسان کا کھتارسس/جورا اور مینجمنٹ کی قدیم اور جدید تعریف۔۔ اعظم معراج

میں جب بھی ڈپلومہ ان رئیل اسٹیٹ مینجمنٹ کی کلاس میں مینجمنٹ کے سبق پر پہنچتا ہوں تو مینجمنٹ کی قدیم تعریف “ورک ڈن بائے ادرز ” دوسروں کا کیا ہؤا کام طالب علموں سے شیئر کرتے ہوئے، ہمیشہ میرا←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ ایجنٹ کا کتھارسس/ڈراؤنی فلمیں دیکھ کر ڈرنے والے مریض ۔۔اعظم معراج

جاجا ڈاکٹرائن (شریف آدمی عزتِ تو تے ادارے ملکی سلامتی تو بلیک میل ہوجاندے نے سانوں لتھی چڑی دی کوئی نئی ایس لئی سانوں ستے ای خیراں نے) ترجمہ( شریف آدمی عزتِ سے اور ملکی ادارے قومی سلامتی سے بلیک←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ ایجنٹ کا کتھارسس /فصلی بٹیرے۔۔ اعظم معراج

وہ معاشرے کے ٹھکرائے  ہوئے پرندوں کا ایک غول تھا جو مختلف صحرائی،پہاڑی،میدانی،شہری شکاریوں اور اپنے ہم جنسوں کے  ہاتھوں ستائے ہوئے پرندوں پر مشتمل تھا۔یہ سمندر کنارے ایک علاقے میں دھیرے دھیرے اکھٹے ہوتے گئے۔یوں مقامی لوگوں کی صلح←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق ( آخری حصّہ ہشتم )۔۔اعظم معراج

5۔ پاکستان فارن سروس پنشن کا معاملہ حل کر کے میں پاکستان پہنچا اور نئی ملازمت کی تلاش میں تھا۔ وزارت کی آفر موجود تھی لیکن میں مستقل روزگار چاہتا تھا۔ سر ظفراللہ خان پاکستان کے زیر خارجہ تعینات ہوئے۔←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق ( حصہ ہفتم)۔۔اعظم معراج

میں مایوس ہو گیا۔ میرا چھوٹا بھائی عمانویل کالج میں تھا۔ پرنسپل گیرٹ نے اس سے میری غیر حاضری کا سبب پوچھا۔ گیرٹ نے مجھے فوری طور پر پیغام بھیجا۔ اس نے انڈین سول سروس کے رکن اور پنجاب کے←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق (حصہ ششم)۔۔اعظم معراج

بچپن کے کچھ واقعات ہمیشہ ذہن میں نقش ہو گئے۔ جس دن میں پیدا ہوا میرے دادا کہیں سے ایک کتے کا ایک پلا لے آئے۔ میری بچپن ہی سے اس سے دوستی ہو گئی۔ اس کا نام دانہ تھا۔←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق ( حصّہ پنجم)۔۔اعظم معراج

ایک بھرپور زندگی از سیموئیل مارٹن برق انتساب اپنی محبوب بیوی لوئز کے نام جس نے اچھی صحت، دنیاوی کامیابی اور خوشی کے حصول میں مدد دی مندرجات پیش لفظ اظہارِ تشکر باب اول: پیدائش، آباواجداد اور تعلیم (1928-1906) میرے←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق ( حصّہ چہارم)۔۔اعظم معراج

برق نام سے ان کی محبت و عقیدت کا ایک تجربہ مجھے بھی ہوا ہے۔2010ء میں بریگیڈیئر سیمسن صاحب کے آرٹیکل پڑھنے کے بعد جب میں ا پنے سسرال گیا تومیں نے اپنے چچا سسر سے پوچھا برق صاحب کا←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق ( حصّہ سوم)۔۔اعظم معراج

چوہدری لیاقت خاموش اور افسردہ تھا۔ اس نے یہ رویے سہے تھے۔ اسے اندازہ تھا پہلے پہل جب آپ ذہنی طور پر ان رویوں کے لیے تیار نہ ہوں توکتنی تکلیف دیتے ہیں۔لوگوں کے حقارت بھرے ان رویوں اور ہزاروں←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق ( حصّہ دوم)۔۔اعظم معراج

لیکن اگر روشنی کے ان میناروں کو بطور رول ماڈل استعمال کیا جاتا تو پھر 2019ء تک 92 سال میں صرف 31 لوگ سی ایس ایس پاس نہ کرتے۔ میں جب بھی مارٹن سمو ئیل برق کے بارے میں لکھے←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق (حصّہ اوّل)۔۔اعظم معراج

مارٹن سیموئیل برق (حصّہ اوّل)۔۔اعظم معراج/یہ 2011ءکی بات ہے ،ان دِنوں میں تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے حصول کے لئے پاکستانی معاشرے کو بنانے سنوارنے میں شاندار کردار ادا کرنے والے ہیروز کی تلاش میں سرگرداں تھا←  مزید پڑھیے