اعظم معراج کی تحاریر

مارٹن سیموئیل برق (حصہ ششم)۔۔اعظم معراج

بچپن کے کچھ واقعات ہمیشہ ذہن میں نقش ہو گئے۔ جس دن میں پیدا ہوا میرے دادا کہیں سے ایک کتے کا ایک پلا لے آئے۔ میری بچپن ہی سے اس سے دوستی ہو گئی۔ اس کا نام دانہ تھا۔←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق ( حصّہ پنجم)۔۔اعظم معراج

ایک بھرپور زندگی از سیموئیل مارٹن برق انتساب اپنی محبوب بیوی لوئز کے نام جس نے اچھی صحت، دنیاوی کامیابی اور خوشی کے حصول میں مدد دی مندرجات پیش لفظ اظہارِ تشکر باب اول: پیدائش، آباواجداد اور تعلیم (1928-1906) میرے←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق ( حصّہ چہارم)۔۔اعظم معراج

برق نام سے ان کی محبت و عقیدت کا ایک تجربہ مجھے بھی ہوا ہے۔2010ء میں بریگیڈیئر سیمسن صاحب کے آرٹیکل پڑھنے کے بعد جب میں ا پنے سسرال گیا تومیں نے اپنے چچا سسر سے پوچھا برق صاحب کا←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق ( حصّہ سوم)۔۔اعظم معراج

چوہدری لیاقت خاموش اور افسردہ تھا۔ اس نے یہ رویے سہے تھے۔ اسے اندازہ تھا پہلے پہل جب آپ ذہنی طور پر ان رویوں کے لیے تیار نہ ہوں توکتنی تکلیف دیتے ہیں۔لوگوں کے حقارت بھرے ان رویوں اور ہزاروں←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق ( حصّہ دوم)۔۔اعظم معراج

لیکن اگر روشنی کے ان میناروں کو بطور رول ماڈل استعمال کیا جاتا تو پھر 2019ء تک 92 سال میں صرف 31 لوگ سی ایس ایس پاس نہ کرتے۔ میں جب بھی مارٹن سمو ئیل برق کے بارے میں لکھے←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق (حصّہ اوّل)۔۔اعظم معراج

مارٹن سیموئیل برق (حصّہ اوّل)۔۔اعظم معراج/یہ 2011ءکی بات ہے ،ان دِنوں میں تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے حصول کے لئے پاکستانی معاشرے کو بنانے سنوارنے میں شاندار کردار ادا کرنے والے ہیروز کی تلاش میں سرگرداں تھا←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ ایجنٹ کا کھتارسس/ بنڈل جزیرے اور کاریگر حضرات ۔۔اعظم معراج

خان صاحب نے کل 10دسمبر کو پھر بسوں کا افتتاح کرتے ہوئے بھی بنڈل اور بدو آئی لینڈز کو یاد کیا۔ یہ اردو میں جزیرہ بھنڈار کراچی کے پوش علاقوں ڈیفنس سے قریب گوگل کے مطابق انتیس ہزار ایکڑ زمین←  مزید پڑھیے

افریقی شہری کا کھتارسس، کیلا ڈانس۔۔ اعظم معراج

افریقی ریاست کیلاستان نے نہ کبھی کوئی سنجیدہ کوشش   کی، یوں اس کے محب وطن،باکردار تاجروں نے بھی دہائیوں پرانی روایت پر عمل کرتے ہوئے زمین جائیداد کی خرید وفروخت کی لکھت پڑھت کم قیمت پر کرنا جاری رکھی۔جب کبھی←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارسس/چند تصویریں جو اجتماعی بے عزتی کا احساس دلاتی ہیں۔ ۔اعظم معراج

کل چار تصویریں دیکھیں ، ایک میں ایک مذہبی راہنما ء  بیچارہ ایک حکومتی پارٹی کی    ورکر کے دفتر میں مؤدبانہ چہرے پر انکساری سجائے کھڑا ہے۔اور پارٹی ورکر چہرے پر رعونت لئے اپنی کرسی پر بیٹھی ہیں۔(یاد رہے←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کتھارسس/اسے کہنا دسمبر آگیا۔۔اعظم معراج

اب ٹھٹھرتے سویروں میں کوئی گٹروں میں نہ اترے۔تاکہ جب تم بنی گالہ کے پہاڑ سے نیچے اترو تو تمہارے لئے ذلت کا سامان نہ ہو۔ اسے کہنا دسمبر آگیا ہے۔ اب جب وہ چیخ چیخ کر جمہوروں کی بات←  مزید پڑھیے

زندہ آزاد مردے۔۔اعظم معراج

میں نے پوچھا دروازے پر کون ہے۔؟ وہ بولا ایک زندہ مردہ ہوں ۔ میں نے پوچھا کیا تم قدیم مصری جنگی قیدی کی روح ہو،۔ جو خود کو زندہ مردہ کہتے ہو۔ وہ بولا نہیں میں دور حاضر کا←  مزید پڑھیے

اُٹھا لیا، اُٹھا لیا۔۔اعظم معراج

پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں استعمال ہونے والے ایسے دو لفظ جنہوں نے اسٹیٹ ایجنٹس حضرات و پاکستانی معاشرے پر ایسے انمٹ نقوش چھوڑے کہ  نسلیں یاد کریں گی ۔ ان دو لفظوں کے عملی استعمال نے کئی لوگوں←  مزید پڑھیے

پاکستانی شہری کا کھتارسس/ کوٹھے کا کاروبار اور صحافتی بیوپار ۔۔اعظم معراج

پاکستانی میڈیا مادر پدر آزاد ہے۔خصوصا ً اپنے اپنے مفادات سے پُر ایجنڈوں پر مثلاً  اگر کسی کا صحافتی آزادی  کا نعرہ اسے فائدہ دیتا ہے،تو اگر ایسی کوئی خبر انکے ہاتھ آجائے اس میں پھر چاہے ریاست بدنام ہو ملک کے مفادات کے خلاف ہو، دشمنوں کو اسکا فائدہ لیکن وہ خبر چل کر رہے گی اور وہ میڈیا گروپ اس خبر کو بڑھا چڑھا کر پیش کرے گا۔←  مزید پڑھیے

ایک مردے کا کھتارسس۔۔ اعظم معراج

ندیم مسیح ,فیصل مسیح کی سرگودھا کی سڑکوں پر پڑی یہ لاشیں دراصل ان نوجوانوں کی لاشیں نہیں جنہیں جبری طور پر رات کے اندھیرے میں زہریلے گٹروں میں اتارا گیا۔بلکہ یہ میٹروپولٹن افسر سرگودھا، ڈی سی سرگودھا ،اس حلقے←  مزید پڑھیے

پاکستانی مسیحی کا کھتارس / اجتماعی بقاء،خود آگاہی ،خود شناسی سے جڑی خود انحصاری میں یا درس مانگت و تہذیب خوشامد میں۔۔۔اعظم معراج

ستمبر آتے ہی یوم دفاع کے بارے میں سوشل میڈیا ودیگر ذرائع ابلاغ پر ایک ماحول بن جاتا ہے ۔۔۔۔جس میں مسیحی بھی جوش خروش سے حصہ لیتے ہیں ۔اور ایک دوسرے سے بازی لے جانے کی دوڑ میں مسیحی←  مزید پڑھیے

پاکستانی شہری کا کھتارسس/پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کیلئے دوہرا ووٹ کیوں ضروری ہے؟۔۔اعظم معراج

پاکستان کی مذہبی اقلیتیں ان پر مختلف ادوار میں کئے گئے انتخابی نظاموں کے تجربات سے کیوں مطمئن نہیں؟ اوران 75سالہ تجربات کی روشنی میں اب دوہرا ووٹ کیوں مانگ رہی ہیں؟ اور ان کے لئے دوہرہ ووٹ کیوں ضروری←  مزید پڑھیے

کئی خط ایک متن(مکمل کتاب)۔۔اعظم معراج

مکمل کتاب پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجیے https://drive.google.com/file/d/1R_jqMPIJv4iwgzHuQSqaCVXfMCXiGzcH/view  ←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارسس/بائیس کروڑ جانشینوں کا لاوارث ہیرو چوہدری رحمت علی ۔۔اعظم معراج

گھر سے نکال کر مجھے سمجھا دیا گیا اس گھر سے میرا واسطہ  تعمیر تک ہی تھا۔ ناصر ملک یہ شعر پڑھ کر میں نے فوراً اسے ایس پی سنگھا کی قائد اعظم کے سامنے قائد ملت کے ہاتھوں اسپیکری←  مزید پڑھیے

پاکستانی اسٹیٹ ایجنٹ کا کھتارس/ فضول قومی اثاثے اور پارس صفت ان داتا۔۔اعظم معراج

کچھ سال پہلے کی بات ھے۔ ان دنوں ملک پر کاروبار دوست طبیعت کے لوگ حکمران ہوتے تھے ۔میڈیا آزاد تھآ۔ بلکہ انتحائی آزاد اور ذمدار تھآ۔ ایک دن قومی اردو اور انگریزی کے تمام بڑے اخبارات میں بڑے بڑے←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ ایجنٹ کا کھتارسس/کیاایف اے ٹی ایف،آئی ایم ایف سے سالانہ جھڑکیاں کھانا آسان ہوتا ہے؟۔۔اعظم معراج

ہر سال جب ہمارے تقریباً بارہ سو ممبران سینٹ،قومی وصوبائی اسمبلی کے آثاثہ جات کی تفصیلات الیکشن کمیشن کے زریعے یا پھر ایف بی آر ڈرایکٹری جو کہ عموما ًسالوں بعد ہی چھپتی ہے کہ  ذریعے منظر عام پر آتی←  مزید پڑھیے