پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 97 )

ایم کیو ایم میں ٹوٹ پھوٹ ۔۔عبدلرؤف خٹک

بچپن میں  ایک  نعرے کی گونج ہر وقت دیتی تھی ” تم کتنے بھٹو مارو گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا” ،یہ نعرہ اتنا مشہور ہوا کہ ہر جگہ اس نعرے کو دہرایا جانے لگا ،پھر بھٹو خاندان کے←  مزید پڑھیے

پیغام پاکستان پیغام امن۔۔عبدالغنی

دہشت گردی کے خلاف علماء کرام نے ” پیغام پاکستان ” کے نام سے   کتابی شکل میں ایک متفقہ فتویٰ صادرکیا ہے جس پر 1800 سے زائد علماء کے دستخط ہیں ۔ اس کتا بچے کو ادارہ تحقیقا ت اسلامی←  مزید پڑھیے

آن پہنچا ہے وہی دن کہ تھا جس کا وعدہ۔۔۔محمد احسن سمیع

منتظر فیضؔ تھے جن لمحوں کے حد سے زیادہ آن پہنچا ہے وہی دن کہ تھا جس کا وعدہ ! ساٹھ سالوں سے میرا مان کچلنے والے جان لے اب کہ ترا یوم جزا دور نہیں وہ نفس، سلب کیا←  مزید پڑھیے

ساہنوں نہر والے پُل تے بُلا کے۔۔مستنصر حسین تارڑ

قصہ مختصر سعودی عرب میں جو نظام رائج ہے ‘ظاہر ہے اس کا بنیادی مقصد سعودی خاندان کی بادشاہت کو مستحکم کرنا ہے۔ جس کے لیے وہاں کے شیوخ اور علما کرام جابرسلطان سے پوچھ کر فتویٰ دیتے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

کیا آپ بھی سینیٹر بننا چاہتے ہیں؟ ۔۔آصف محمود

 اسمبلیوں کو ’’ صادق‘‘ اور ’’ امین ‘‘ قسم کے نہ بکنے والے ، نہ جھکنے والے ، نڈر ، بے باک اور آپ کے قیمتی ووٹ کے جائز حقداروں سے بھر دینے والی زندہ اور پائندہ قوم سے ایک←  مزید پڑھیے

بلوچ، ثقافت و بغاوت۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

کیا آج ہم لوگ بلوچستان کا سفر ایسے ہی سکون اور اطمینان سے کر سکتے ہیں جیسے ہم ملتان سے لاہور جا رہے ہوں؟ اگر نہیں تو پھر ایسا کیوں ہے؟ کیا بلوچستان کسی شجرِ ممنوعہ کا نام ہے؟ کیا←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی سیاست۔۔طارق احمد

میرے ایک دوست ہیں۔ یہاں کنسلٹنٹ ڈاکٹر ہیں۔ جس دن سپریم کورٹ نے نواز شریف کو پارٹی صدارت کے لیے نااہل قرار دیا اور پچھلی تاریخوں سے ان کے فیصلے بھی منسوخ کر دیے۔ مجھے ان کا فون آیا، خاصے←  مزید پڑھیے

موجودہ ملکی حالات کا ذمہ دار کون۔۔ارشد نعیم چوہدری

پاکستان کے حالا ت دن بدن کیوں خراب ہوتے جا رہے ہیں؟ ملک کس طرف جارہاہے ؟ اور اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ گزشتہ ۷۰سال سے رشوت خوری کو بڑھتے دیکھا،حرام خوری کو بڑھتے دیکھا،چوری اور لوٹ مار←  مزید پڑھیے

شہزادے ۔۔۔۔( سو لفظوں کی کہانی) کے ایم خالد

باباجی کے ڈیرے پر محفل عروج پر تھی۔ حقے گڑ گڑ انے کے ساتھ ساتھ، عدالتوں کے کئے جانے والے فیصلوں ، پر تبصرے بھی کئے جا رہے تھے۔ ’’بابا جی ۔۔۔!یہ جو الف لیلہ کی کہانیوں میں، جہاں شہزادیوں←  مزید پڑھیے

احساسِ زیاں۔۔محمد منیب خان

 قصور کی معصوم کلی زینب کے قاتل کی گرفتاری اور پھر سزا سے لے کے عمران خان کی شادی اور نوا زشریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی تک۔۔ کتنے ہی واقعات ایسے گزرے کہ جن کے بارے بارہا سوچا ‘←  مزید پڑھیے

ملک کو جرنیلوں اورججوں پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔۔اسد مفتی

ہمارے معاشرے میں جرائم کی رفتار جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس سے دو ہی نتیجے اخذ کیے جاسکتے ہیں ۔پہلا نتیجہ یہ کہ انتظامیہ اور حکومت اس رفتار کو خاطر میں نہیں لاتی لہذا ان کے نزدیک کوئی←  مزید پڑھیے

آئینہ خانہ۔۔رابعہ احسن

“عمران خان کے گھر میں پیرنی ہے اس سے پتہ کرا لیں کدھر غائب ہوا ہےاستخارہ کرائیں اس سے”۔۔۔ فیصل سبحان کے غائب ہونے پر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے احتجاج کا یہ جواب میڈیا کو دیا تو←  مزید پڑھیے

آوو ری سکھی کھیلیں ہولی۔۔انعام رانا

ہولی تہوار ہے بہار کا اور بہار سے وابستہ رنگوں گا۔ پھاگن کے مہینے میں چاند کی پندرھویں یا پھاگن پورن ماشی کو منایا جانے والا یہ تہوار “بسنت اتّسَو” بھی کہلاتا ہے اور “پھاگنا” بھی۔ ہولی کا ذکر پرانوں←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ نواز کا بیانیہ۔۔ شہزاد سلیم عباسی

مسلم لیگ ن بالخصوص میاں محمد نواز شریف کا قومی سطح پر بیانیہ سب کے سب پریشرز، عدالتی احکامات، چارج شیٹس، الزامات اور مسائل کو ایک ہی دھارے اور نعرے میں بہا لے گیا۔ وہ پاپولر نعرہ اور بیانیہ جو←  مزید پڑھیے

نواز شریف ایک نشہ ہے۔۔اویس احمد

شرابی امیتابھ بچن کی بہترین فلموں میں سے ایک فلم ہے۔ اس فلم میں امیتابھ بچن نے ایک شرابی کی لازوال اداکاری کی اور اس کردار کو امر کر دیا۔ اس فلم میں ایک گیت ہے جو فلم کی ہیروئین←  مزید پڑھیے

سول سروس کے صاحب بہادر۔۔عارف انیس ملک /حصہ اول

بیوروکریٹ اور سیاست دان کا ملاپ آگ اور پانی کا ملاپ ہے. ان دونوں کا ‘دودھ سوڈا’ ہوجانے کا نقصان صرف عوام کو پہنچتا ہے جو ان دونوں کو پال رہی ہوتی ہے. احد چیمہ کی گرفتاری اور بعد ازاں←  مزید پڑھیے

عظیم رہنماؤں کااستحقاق کیسے مجروح ہوتا ہے؟۔۔ آصف محمود

 یہ تو آپ نے کئی بار سنا ہو گا کہ معزز رکن پارلیمان کا استحقاق مجروح ہو گیا لیکن کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ بھائی جان استحقاق کب کیوں اور کیسے مجروح ہو جاتے ہیں؟ آئیے بھائی←  مزید پڑھیے

آپ مانیں یا نہ مانیں ۔۔حسین حیدر

 یہ میرے پاکستان میں قیام کے  پچیس دنوں کے مشاہدات ہیں اُن کی بنیاد پر میں اِس نتیجے پرپہنچا ہوں کہ پاکستان توانا ہو یا نہ ہو یہ تو دانشور حضرات طے کریں گے مگر میرے حساب سے پاکستانیوں میں←  مزید پڑھیے

موت کے ہاتھ آگئی۔۔روبینہ فیصل

سری دیوی کی موت کی خبر،شہ پارہ، نے سب سے پہلے فارورڈ کی۔۔ کسی اخبار کا لنک تھا۔۔۔ آج کل مشہور شخصیات کی اموات کی جھوٹی خبریں پڑھ پڑھ کر آنکھیں لفظ “موت “کو بھی کوئی لطیفہ ہی سمجھنے لگی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں فوجی تبدیلیاں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سعودی معاشرہ دہائیوں تک ایک خاص انداز میں چلایا گیا ہے، جہاں کی خبریں بھی ایک سی ہی ہوتی تھیں۔ ایک خاموش معاشرہ جس میں نہ مظاہرہ ہے، نہ احتجاج ہے، نہ الیکشن ہے، نہ ہلہ گلہ ہے۔ جیسے صحرائی←  مزید پڑھیے