پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 89 )

عورت کے جسم پر کسی دوسرے کا اختیار کیوں؟۔۔۔۔ارشد بٹ

سماجی اور ثقافتی جدت، نئی  فکر اور خیالات کو مغربی فکری اور ثقافتی حملہ کہہ کر مسترد کر دینا غلامی پسند، قبائلی اور جاگیردارانہ رسم و رواج اور قدروں کے پاسداروں کا وطیرہ رہا ہے۔ ایسے دانشور، نظریہ دان، مذہبی←  مزید پڑھیے

کتھک کی ملکہ “رانی کرنا” کی زندگی پر ایک نظر ۔۔ ۔ صفی سرحدی

حیدر آباد سندھ میں جنم لینے والی کتھک کی ملکہ “رانی کرنا” 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئی۔ رانی کرنا کا جنم 11 مارچ 1939 کو حیدر آباد میں ایک ہندو سندھی گھرانے میں ہوا تھا۔ اُن کے والد←  مزید پڑھیے

کرنل جوزف اور جذباتی مغالطے ۔۔۔ابرار حیدر

گزشتہ دنوں کرنل جوزف کو امریکہ جانے دیے جانے پر فیس بک پر مختلف بیانیے دیکھنے کو ملے۔ کچھ احباب کہتے رہے  تھے کہ جوزف قاتل ہے تو اسے پاکستانی عدالت میں مقدمے کا سامنا کرنا چاہیے۔ پھر جب کرنل←  مزید پڑھیے

مکالمہ کس سے کیا جائے؟۔۔۔ شبیر رخشانی

انسان اس وقت مکالمہ کرتا ہے، جب معاملات و حالات سازگار ہوں۔ دو فریقین آپس میں بیٹھ کر معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں، معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے لیے راستے نکالتے ہیں۔ اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ تحریک اور ترقی پسند تنقید ۔۔اثرامام/سندھی سے اردو ترجمہ: سلیم نوناری

آج کل منظور پشتین کی قیادت میں چلنے والی پشتون تحفظ تحریک بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ آپ اپنے آپ کو اس پر تبصرہ کرنے سے روک نہیں سکتے خواہ وہ تبصرہ اس کی حمایت میں ہو، مخالفت میں←  مزید پڑھیے

جہاں ہمارے حضور ﷺ بلند ہوئے تھے ، وہاں ہم پست ہو گئے۔۔۔آصف محمود

فلسطینیوں پر قیامت بیت گئی اور یہاں ہماری محفلیں شگوفہ بنی رہیں۔ یہ ہمیں کیا ہو گیا ہے؟ بستی میں ایسی بے حسی تو کبھی نہ تھی۔درست کہ ہم آج کمزور ہیں اور فلسطینیوں کی عملی مدد سے قاصر ہیں۔لیکن←  مزید پڑھیے

منظور پشتین کے نام کُھلا خط۔۔۔عارف خٹک

آپ جتنے سادہ مزاج اور مُخلص بندے ہیں۔ اس پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔ میں نقیب اللہ محسود شہید کی پہلی صبح سے آپ کو جانتا ہوں کہ یہ بندہ کتنا مُخلص اور کھرا انسان ہے۔ محسود تحفظ←  مزید پڑھیے

تبدیلی اور حقیقت۔۔۔چوہدری رحمن

سیاسی جماعتوں اور ان کے سپورٹرز کے تبدیلی کے دعوے ۔۔۔ ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی اشیا خورد نوش کی قیمتیں یکایک آسمان سےباتیں کرنے لگتی ہیں ۔جس کا بوجھ متوسط طبقے اور سطح غربت سے نیچے زندگی←  مزید پڑھیے

حال حوال کی بندش:مت قتل کرو آوازوں کو۔۔۔ عابد میر

یہ 2009 کی بات ہے۔ میں کوئٹہ سے شائع ہونے والے قوم پرست رجحان کے حامل روزنامہ’آساپ‘ کا ایڈیٹوریل انچارج تھا۔یہ بلوچستان میں مزاحمتی تحریک کے ابھار اور اس کے خلاف کارروائیوں کے عروج کا زمانہ تھا۔اسی برس فروری میں←  مزید پڑھیے

سرزمین بے آئین گلگت بلتستان کی سیاسی محرومیاں اور نوجوان نسل۔۔۔محمد حسین

گلگت بلتستان کے بارے میں بہت ساری غلط فہمیوں کا  بنیادی سبب  عام شہریوں خصوصا ً سکول کے طلبہ  سے لے کر یونیورسٹیوں کے محققین و اساتذہ تک کو علاقے سے متعلق  درست معلومات کی فراہمی نہ ہونا ہے کیونکہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کا دہشتگردی میں کردار۔۔۔عامر کاکازئی

اکتوبر،28, 2015 کو ایک انٹرویو میں جنرل مشرف نے یہ بات تسلیم کی کہ پاکستان نے ہمیشہ دہشتگرد گروپس کو سپورٹ اور ٹرین کیا۔ دنیا نیوز کو ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہا کہ نوے کی دہائی  میں پاکستان نے←  مزید پڑھیے

پشتون پرنده۔۔۔۔اعجاز منگی

پشتون پرندہ۔۔۔ اعجاز منگی ابھی اس نوجوان کی عمر ہی کیا ہے؟ وہ نوجوان جو بلاول بھٹو زرداری سے بھی چھوٹا ہے۔ مگر اس کی ایک صدا پر پشاور جیسے مغرور اور مصروف شہر میں لاکھوں لوگ جمع ہوجاتے ہیں۔اس←  مزید پڑھیے

کارپوریٹ جمہوری کلچر اور پاکستان سے متعلقہ سوالات ۔۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

یہ خاکسار نفسیات کا ایک مبتدی طالب علم ہے۔ آج تک “ہم سب” کے لئے جو بھی گزارش کیا ہے وہ اپنے انتہائی محدود دائرہ علم میں رہتے ہوئے کیا ہے. آج جو کچھ گزارش کرنے جا رہا ہوں ہوسکتا←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا مسئلہ کیا ہے؟۔۔۔آصف محمود

تو کیا نواز شریف غصے میں ہیں اور گاہے توازن کھو بیٹھتے ہیں؟ ہر گز نہیں ، بنیادی طور پر وہ ایک تاجر ہیں جنہوں نے سیاست کو تجارت کا نیا رنگ دیا ہے ۔ اب معاملہ یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

ممبئی حملوں پہ بیانات میں بنیادی فرق کیا ہےآخر؟۔۔۔امجد خلیل عابد

جنرل درانی کا بیان : “I hate to admit that the 26/11 Mumbai attack carried out by a terror group based in Pakistan on November 26, 2008 is a classic trans-border terrorist event.” پھر جنرل درانی نے  بااصرار کہا کہ←  مزید پڑھیے

1915،تحریک پاکستان اور غدر۔ ۔۔ہارون خالد

پہلی لاہور  سازش  مقدمہے کی سنوائی کا احتتام ہوا۔ اس سلسلے میں کئی قسم کے کیسسز سامنے آئے اور 26 اپریل 1915 میں اس کے لئے پہلا بینچ مختص کیا گیا۔ ستمبرمیں  ججمنٹ دی گئی اور  13 **ـــــــــ** 24 مجرموں←  مزید پڑھیے

بندر کا تماشا اور پاکستانی سیاست۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

گاؤں کے چھوٹے سے چوک میں مجمع اکھٹا تھا ۔ خواتین کے لئے گزرنا مشکل ہو رہا تھا۔بچے بڑے دائرہ کی شکل میں کھڑے کچھ دیکھ رہے تھے۔ چھوٹے بچے ، بڑوں کی ٹانگوں کے نیچے سے گزر کر آگے←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست کی فالٹ لائن۔۔۔ڈاکٹر عزیز الرحمن

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ڈان اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں یہ کہا ہے کہ کیا وجہ ہے کہ ممبئی حملوں کے ملزمان کا ٹرائل پاکستان میں مکمل نہیں ہوسکا اور یہ←  مزید پڑھیے

سندھ میں دوسرے صوبے کی ضرورت بھی ہے اور خواہش بھی۔۔۔۔سید عارف مصطفی

یقیناً ہردور میں کچھ نہ کچھ لوگ ایسے ضرور ہوتے ہیں کہ جنکی سرشت میں حقائق سے انکار ہمیشہ جاگزیں رہتا ہے اور جھوٹ و افترآء پردازی جن کے ہر مسام سے جھانکتی ہے لیکن جلتے سورج کے عین نیچے←  مزید پڑھیے

ہمارا عدالتی نظام۔۔مشتاق خان

عدلیہ آج کل اتنی مشہور ہے کے جن خوش قسمت لوگوں کو عدلیہ کے پاس جانے کا اتفاق نہیں  ہوا وہ چیف جسٹس صاحب کی ہر ہر ادا پر سر دھن رہے ہیں تو میں نے سوچا آج اپنے مجرم←  مزید پڑھیے