پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 322 )

سفید جزیرہ۔۔۔آصف محمود

سیاست سے اب اکتاہٹ سی ہونے لگی ہے۔آج نسیم حجازی کی بات کرتے ہیں۔نسیم حجازی مرحوم کو لوگ ان کے تاریخی ناولوں سے جانتے ہیں جن میں انہوں نے مسلمانوں کے ماضی کو رومانوی انداز سے پیش کیا لیکن ’←  مزید پڑھیے

ایلس ویلز کی ’’ہوشیار باش‘‘ والی دُہائی ۔۔۔نصرت جاوید

جنوبی ایشیاء کا ایک ملک سری لنکا بھی ہے۔کسی زمانے میں سیلون کہلاتا تھا۔اپنے بچپن میں لیکن میری عمر کے لوگ اس ملک کو ’’ریڈیوسیلون‘‘ کے ایک پروگرام کی وجہ سے جانتے تھے۔ ذرائع ابلاغ کے تناظر میں بات کریں←  مزید پڑھیے

فیلڈ مارشل عمران خان۔۔جاوید چوہدری

لولا ڈی سلوا کے چہرے پر سنجیدگی تھی‘ اس نے دونوں ہاتھ سینے پر باندھ رکھے تھے اور وہ کیمرے کی طرف دیکھنے کی بجائے کھڑکی سے شہر کی طرف دیکھ رہا تھا‘ اس کے سامنے شہر کی سینکڑوں‘ ہزاروں←  مزید پڑھیے

کیوبا، لبرل ازم کے مغالطے اور سفید جھوٹ۔۔۔شاداب مرتضی

پاکستانی لبرل مجموعی طور پر اور ان کا ایک حصہ خصوصیت کے ساتھ سرمایہ دارانہ نظام کا حامی اور سوشلزم کا مخالف رہتا ہے اور پاکستان کے مسائل کا حل امریکہ یا برطانیہ جیسے معاشی اور سیاسی جمہوری نمونوں میں←  مزید پڑھیے

سوکھے جھرنے، پہلے قدم اور گمنام منزل۔۔ضیغم قدیر

سنو مارگلہ کے جھرنے سوکھ گئے ہیں، بہتے پانی کے نشانات ایسا منظر پیش کر رہے ہیں جیسے کوئی آنکھ ابھی روتی روتی چُپ ہوئی ہو، مگر گالوں پہ بہتے آنسوؤں کے نشان ابھی بھی باقی ہوں۔ وہ گال جو←  مزید پڑھیے

بیمار معاشرہ۔۔محمد منیب خان

الفاظ کی اہمیت سے کس کو انکار ہو سکتا ہے۔ انسانوں نے صدیوں کے ارتقا سے ابلاغ کا جو موثر ترین ذریعہ اپنایا اور الفاظ کا ہی تھا۔ خیال ذہن میں جنم لیتا ہے اور  الفاظ خیال کو مجسم کر←  مزید پڑھیے

کیا سوشلزم ناکام یا پرانا ہو گیا ہے؟۔۔۔ شاداب مرتضی

مارکس اور اینگلز نے اپنا سوشلسٹ نظریہ (سائنسی سوشلزم) اس زمانے میں پیش کیا جب یورپ سرمایہ دارانہ انقلابوں کے دور سے گزر رہا تھا اور سوشلسٹ انقلاب ابھی دور کی بات تھی۔ پہلے انہوں نے اپنا انقلابی نظریہ قائم←  مزید پڑھیے

کٹ پیس۔۔۔ذیشان نور خلجی

جمیعت علماء اسلام ف کے مرکزی راہنما حافظ حمداللہ کا کہنا ہے ” ن لیگ اور پیپلز پارٹی پلان بی میں شامل نہیں تھیں۔” اور تو اور دونوں پلان اے میں بھی شامل نہیں تھیں۔ بس ہمیں ہی اندھیرے میں←  مزید پڑھیے

فاش ازم کی سیاست۔۔آصف وڑائچ

محسود پارٹی کا ‘پی ٹی ایم’ میں تبدیل ہونا، افغانستان کا بارڈر پر چھیڑ چھاڑ کرنا، بھارت کا پاکستان پر حملہ کرنا اور اس کے بعد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنا۔ پھر ایف اے ٹی ایف کا←  مزید پڑھیے

ادا تیری۔۔۔نصرت یوسف

کوئی معمولی کام تو اس نے بھی نہ کیا۔ گراں ترین خرچہ برداشت کرتے ہوئے ابا جی کے مدرسہ کے لیے سولر پینل  لگوا دیا۔ ابا جی کی خوشی اس روز دیدنی تھی۔ بجلی کی غیر حاضری نے گرمی کی←  مزید پڑھیے

اک نئی صبح بھی ہے شام الم سے آگے۔۔۔ماریہ تحسین

کچھ روز پہلے معذور افراد کے لیے مخصوص نشست پر تقرری کے لیے انٹرویو پینل میں بطور “خاتون رکن” شامل تھی۔ ایک نشست تھی اور ١۵ امیدوار۔ ایک دفعہ توایسے افراد کو دیکھ کر دل بہت دکھی ہوجاتا ہے۔اوردوسرےلمحےاحساس تشکر←  مزید پڑھیے

درمیاں فہم محبت۔۔۔ماریہ خان خٹک/قسط5

کہتے ہیں جب محبت پہلی نظر میں قربان ہونے کو تیار کر دیتی ہے۔.لیکن کبھی کبھی ہم نے کسی کے ساتھ برسوں رہ کر بھی وہ پہلی نظر اٹھا کر دیکھا ہی نہیں ہوتا۔۔۔ شاید  عدنان کے ساتھ بھی یہی←  مزید پڑھیے

خوف۔۔مختار پارس

خوف یقین کا متضاد ہے۔ خوف اگر دل میں ہو تو مردانگی بھی معدوم ہو جائے۔ نظر میں ہو تو نظروں سے گرادے اور اگر ذہن کے دریچوں میں ہو تو انسان کو خاک کر دے۔نظام یہ ہے کہ دلیروں←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔محمد نادروسیم

پھول عبداللہ کا چمکا انوکھی شان سے بت پگھل کر رہ گئے خاروں کو چکر آگئے نبی اکرم ﷺکی شخصیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ لوگوں کے لیے مکمل نمونہ ہے۔عربی و عجمی ،شاہ و گدا ،مرد و عورت←  مزید پڑھیے

سرکار مدینہ ﷺ کی مدینہ تشریف آوری اسباب، احوال اور واقعات۔۔۔۔نادر

ہجرتِ مدینہ اسلام کی تاریخ کا وہ اہم موڑ ہےجسے طے کرنے کے بعد ایک فیصلہ کن دور کا آغاز ہوتا ہے۔ اوائل اسلام میں مکہ میں مسلمانوں کا ایک الگ نظریات و اقدار کی حامل اکائی کے طور پر←  مزید پڑھیے

اِک بھرم جو ٹوٹ گیا۔۔۔فراست محمود

عمران خان سے مجھے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں اختلاف ہیں مگر ایک نقطہ جو کبھی کبھی خان کی طرفداری پہ مجبور کرتا ہے، وہ یہ  ہے کہ خان صاحب کی نیت۔۔۔۔مگر صرف اچھی نیت سے جیت تو نہیں مل سکتی←  مزید پڑھیے

عروج اورنگزیب اور عمار علی جان کے نام اک پیغام۔۔۔ محمد علی وفائی

عروج تم نے جب سے سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے کو اپنی آواز بخشی ہے یقین جانیں ملک بھر میں موجود نظام سرمایہ داری کے دلالوں اور اس نظام کے مخالف بعض ترقی پسندوں اور بائیں بازو←  مزید پڑھیے

وہ سوتیلا ہے۔۔سہیل وڑائچ

جو سگّا تھا اس کا درد سیدھا سینے میں محسوس ہوتا تھا، اُس کا بلڈ پریشر بڑھتا تھا تو جذبات بھڑکتے تھے، پلیٹ لیٹس گرتے تھے تو دل کی دھڑکن کمزور پڑ جاتی تھی، اُس کی طبیعت بگڑتی تھی تو←  مزید پڑھیے

خود کو ’’بااختیار‘‘ دکھانے کیلئے ڈٹے ہوئے ہمارے وزیراعظم۔۔۔نصرت جاوید

نواز شریف صاحب ’’سزا یافتہ مجرم‘‘ ہوتے ہوئے بھی جس انداز میں بیرون ملک روانہ ہوئے اس نے تحریک انصاف کی Baseکو یقینا بوکھلادیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان صاحب بھی اس کے باعث یہ سوچنے کو مجبور ہوئے کہ ’’اصل←  مزید پڑھیے

اگر کیوبا کر سکتا ہے۔۔جاوید چوہدری

میاں نواز شریف علاج کے لیے لندن چلے گئے‘ آصف علی زرداری بھی چلے جائیں گے اور چودھری شجاعت حسین‘ جہانگیر ترین‘ محمد میاں سومرو‘ حفیظ شیخ اور شاہ محمودقریشی بھی علاج اور فزیو تھراپی کے لیے جرمنی‘ فرانس اور←  مزید پڑھیے