طالب علمی کے زمانے میں جذباتی باتوں سے سامعین کے خیالات کی ڈوری ہلانے والے مبلغین خوب بھاتے تھے۔ تب تک فرقہ واریت کے کیچڑ سے باہر نکل کر پاؤں بھی نہیں دھوئے تھے۔ عام طور پر مخالف فرقے کو← مزید پڑھیے
اس نے بابل، عکادی اور اشوری تہذیبوں کی جنم بھومی منطقۃ بین النہرین میں عرصہ درازتک بادیہ پیمائی کی۔ بیابانوں کی خاک چھانتے، دشت پیمائی کرتے, بلادالشراۃ اور سینائی سے ہوتے ہوئے وادی نیل پہنچی۔ یمن سے لے کر یونان← مزید پڑھیے
کوئی انشاء پردازی نہیں درکار، کسی نوع کی لفّاظی کی ضرورت نہیں ہے، اگر سینے میں حساس انسان کا دل دھڑکتا ہے، اگر کوئی کسی نظریے یا مقصد سے بے حسی کا شکار نہیں ہوا تو وہ کل سے ایک← مزید پڑھیے
1857 کی جنگ آزادی ہند کو کچلنے کے بعد تاج برطانیہ نے مغلیہ سلطنت کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو رنگون کے ایک جیل میں مرتے دم تک قید کر دیا۔ مرنے سے قبل بہادر شاہ ظفر نے انسانی← مزید پڑھیے
آج میں اُس سے ملا تو اُس نے مجھ سے پوچھا کہ میری کتاب پہ تمہارا مضمون اب تک کسی ویب سائٹ پہ چھپا کیوں نہیں؟ میں نے کہا کہ مضمون میں نے پہلے لکھا اور “عنوان” بعد میں دینے← مزید پڑھیے
ادھوری محبت کا حاصل (افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید/ریل اپنی پٹڑی پر رواں دواں تھی۔۔شاعر کی سوچوں کی پٹڑی پر بھی یادوں کی ایک ریل محوِ حرکت تھی۔ کبھی کسی اسٹیشن پر رکتی کبھی کسی پلیٹ فارم پر خراماں خراماں چہل قدمی کرتی← مزید پڑھیے
کیااطالوی حکومت واقعی مزیدغیر ملکی شہریوں کو امیگریشن دینے والی ہے؟ ٹیلیفون پر اس کی آوازمیں غم وغصہ کی آمیزش تھی میں نے جواب دیا کہ ہاں اٹلی کی موسمی امیگریشن کااعلان ہوگیا ہے اس سال ستر ہزار افراد کا← مزید پڑھیے
مسلم لیگی کارکن میاں نواز شریف کے خواجہ رفیق شہید کی انچاسویں برسی پر کہے ایک فقرے پر خوشیاں منا رہے ہیں کہ آپ سے جلد پاکستان میں ملاقات ہو گی۔ نواز لیگ کا میڈیا سیل اس فقرے کے گرافکس← مزید پڑھیے
بینائی کے بین۔۔آغرؔ ندیم سحر/ احمد حماد نے جس تیزی سے ادبی حلقوں میں اپنی جگہ بنائی ہے‘یہ اللہ کی عطا ہے۔شاعری ہو یا میڈیائی دنیا‘دونوں شعبوں میں کامیابیوں کی ایک طویل فہرست اپنے نام کی‘ایک زمانہ احمد حماد کے علم و فن کا معترف ہے← مزید پڑھیے
۲۰ جولائی ۱۹۶۹ء کو نیل آرمسٹرانگ (Neil Armstrong) نے چاند پر قدم رکھا۔ یہ واقعہ پوری دنیا کے انسانوں کو اس وقت کے دستیاب ذرائع ابلاغ کی سہولیات کے ساتھ دکھانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ چنانچہ تما م دنیا← مزید پڑھیے
سالانہ پریس کانفرنس میں روسی صدر پیوٹن نے اپنے بیان میں کہا کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین مذہبی آزادی اور مسلمانوں کے جذبات کی خلاف ورزی ہے۔ “روس میں بہت ساری نسلوں کے مختلف اعتقاد کے← مزید پڑھیے
برتنوں کی کھنک میں بھی ذائقہ ہوتا ہے ۔ ۔دوسال چھابی میں روٹی کےاوپر آلو گوبھی، آلو گاجریں رکھ کر کھاتے کھاتے صغریٰ جیسے بھول ہی گئی تھی قورمہ، ہو تو ڈنر سیٹ نکلتا ہے ۔ اس نے شوربےمیں پڑی← مزید پڑھیے
اٹلی کی موسمی امیگریشن کے کوٹہ پر اطالوی وزیر اعظم نے دستخط کر دئیے ہیں سال 2021ءکا یا کوٹہ کافی دیر سے سائین ہوا ہے اسی لئے وزیر اعظم ڈرایگی کا کہنا ہے کہ سال 2022ءمیں مزید کوٹہ سائین کیا← مزید پڑھیے
وہ چنگ چی موٹر سائیکل رکشے سے جانب جنوب دو رویہ سڑک چک شہانہ روڈ کے بائیں طرف اتر جاتا ہے۔ سائیڈ والی جیب سے وہ پرانا سا پرس نکالتا ہے اور سو روپے کا ایک نوٹ رکشے والے کو← مزید پڑھیے
توبہ خدا کو بے حد پسند ہےاور معافی مانگنے پر انسان بڑی سے بڑی غلطی کو معاف کر دیتے ہیں۔ لیکن۔۔نہ ہم توبہ کرنا چاہتے ہیں اور نہ معافی مانگنا چاہتے ہیں۔ آخر کیوں؟ ہم اپنی غلطیوں،کوتاہیوں،گناہوں پر شرمندہ کیوں← مزید پڑھیے
ہم نے ہمیشہ یہی سنا کہ مرد ذات بے وفا ہے مرد ذات کا کوئی اعتبار نہیں، مردوں سے بچ کے رہنا چاہیے وغیرہ وغیرہ۔ دوسری جانب کچھ اسی قسم کے جملے مردوں کو عورتوں کے لیے بتائے جاتے ہیں۔← مزید پڑھیے
خونی سرمایہ دارانہ نظام, لبرل ازم اور کرنسی (حصہ اوّل)۔۔ارشد غزالی/"بینک دولت پاکستان ایک سو روپیہ, حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا حکومت پاکستان کی ضمانت سے جاری ہوا" اگر آپ کرنسی نوٹوں پر موجود ان عبارات کا مطلب یہ سمجھتے ہیں کہ حکومٹ یا اسٹیٹ بینک آپ کو کرنسی نوٹوں کے عوض سونا یا چاندی دینے کا پابند ہے تو آپ غلط ہیں← مزید پڑھیے
چلو ، ہار جائیں کہ اس پھیلتی، بڑھتی،افزود، ایزاد آفت کے اغراق میں ہم فقط ایک تنکا ہیں کم مایہ، کم پایہ ، اسفل کف ِ خاک ہیں ۔ ۔اور یہ نحوست کا وارث اقل، ایک ذرّہ۔۔۔مگر بالا تر ہم← مزید پڑھیے
پروردگار عالم نے اپنی پسندیدہ مخلوق حضرت انسان کو جس قدر نعمتوں سے نوازا ہے، ان کا احاطہ و شمار کرنا بھی انسان کی قوت سے باہر ہے،کائنات کے خالق و مالک نے نہ صرف انسان کو تمام مخلوقات میں← مزید پڑھیے
مجازؔ کی مقبولیت، اُس کے دائرے کی وسعت اور نظموں کے ہر سطح پر انقلابی انداز کے بارے میں تو بہت کچھ لکھا گیا ہے لیکن اُس کی شخصیت، تعلیم، مزاج، خاندان اور غیر معمولی جذباتی دفور کے بارے میں← مزید پڑھیے