(نامہ نگار/مترجم:ارم یوسف)مڈغاسکر نے 2001 کے بعد سے اپنے جنگلات کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ کھو دیا ہے۔ کھیتی باڑی، غیر قانونی کٹائی اور چارکول کی پیداوار کے نتیجے میں جزیرے کے ہندوستان سے الگ ہونے کے بعد سے 88 ملین سالوں کے دوران بڑے پیمانے پر ماحولیاتی نظام کی صفائی ہوئی ہے۔← مزید پڑھیے
انسانی کی پہچان اس کا ظرف ہے۔ ظرف کو ہم باطنی ہمت سے تعبیر کر سکتے ہیں۔ انسان کا باطنی رزق اِسے جس کاسے میں وصول ہوتا ہے اُسے کاسۂ ظرف کہتے ہیں۔ انسان اپنی ظاہری پرت میں اپنے ماحول اور معاشرے کا محتاج ہوتا ہے← مزید پڑھیے
(نامہ نگار/مترجم:ارم یوسف)مسلح افواج کو لندن کے ہسپتالوں کو کووڈ کے مریضوں میں اضافے سے نمٹنے میں مدد کے لیے تعینات کیا جا رہا ہے کیونکہ اومیکرون ویریئنٹ بہت سارے عملے کو بیمار اور کام کرنے کے قابل نہیں چھوڑ رہا ہے۔← مزید پڑھیے
جینیات میں جین “دیکھنے” کے دو الگ طریقے ہیں۔ ایک سٹرکچرل۔ جس میں اس کے فزیکل سٹرکچر کو دیکھا جاتا ہے۔ اس میں جین ڈی این اے کے ٹکڑے ہیں جو کروموزوم پر ہیں۔ جبکہ دوسرا فنکشنل۔ جس میں اس← مزید پڑھیے
ایک پوسٹ گردش میں ہے جس میں دوسرے سیارے کے دو افراد کی خیالی تصویر ہے۔ ایک دوسرے سے پوچھتا ہے کہ یہ زمین والے تہوار کیا منا رہے ہیں۔ دوسرا جواب دیتا ہے کہ ان کے سیارے نے اپنے← مزید پڑھیے
(سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل کے پس منظر میں اس موضوع پر سوشل میڈیا پر پیش کی گئی معروضات) توہین مذہب کے الزام پر کسی کو مار دینے کے واقعات میں وقفہ جتنا کم ہوا← مزید پڑھیے
بیجنگ شہر آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہے۔ تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ آنے والے کھلاڑیوں کی تواضع کے لئے مینو ترتیب پا چکا ہے۔ اس میں کھانے کے لئے مزے مزے کی اشیاء ہیں۔← مزید پڑھیے
جیو ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین صاحب نے برملا اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کے دبائو کی وجہ سے آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرنے کے لئے کڑی شرائط عائد کررہا← مزید پڑھیے
میرا جسم میری مرضی کا علمبردار کرونا وائرس۔۔ارشد غزالی/ ایک واقعہ نظر سے گزرا کہ کسی گاؤں میں باباجی کھیت میں بھینسوں کو جوت کر ہل چلوا رہے تھے اور چھپڑ میں بیل آرام کر رہے تھے۔ کسی سیانے نے باباجی سے پوچھا یہ کیا تماشا ہے؟← مزید پڑھیے
ایک دوست کا سوال ہے کہ دوسری شادی چھپا کر کرنے کا شرعی حکم کیا ہے کیونکہ مردوں میں یہ رجحان بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے کہ پہلی بیوی کے علم میں لائے بغیر دوسری شادی کر لیتے ہیں۔← مزید پڑھیے
سائنس کو اکثر قدم بہ قدم آگے بڑھنے والا عمل سمجھا جاتا ہے۔ ایک معمے کا حل اور پھر اگلے کا۔ ایک ٹکڑا اور پھر اگلا۔ یوں بڑی تصویر ابھرتی ہے۔ لیکن سائنس میں بڑی وضاحتی طاقت رکھنے والی بڑی← مزید پڑھیے
اسامہ بن زید مسجد میں نمازِ عشاء کے دوران تیسری رکعت کے بعد ‘حالت التحیات’ میں عین اس وقت پہنچا جب امام کے کیے کہے کے مطابق مقتدیوں نے دائیں بائیں دیکھ اور دعائیں لے دے کر آگے پیچھے ہونا← مزید پڑھیے
ہسپتال کاؤنٹر پر دو لاکھ جمع کرواتے ہوئے میرے ہاتھ کپکپانے لگے۔ ریسیپشن پرموجود لڑکے نے جلدی جلدی کمپیوٹر انٹری کرکے مجھے وصولی کی رسید تھما دی اور میرے بقایاجات کا بل بنانے لگا۔ میں تیزی سے سیڑھیاں چڑھ کر← مزید پڑھیے
دکھ، آزمائش، اور غیر متوقع حالات سے بھاگ کر ہم فطرت کی دنیا میں پناہ لینے کی سعی کرتے ہیں۔ ہمیں ترک دنیا نجات کا ذریعہ لگتا ہے۔ ہم انسانوں سے بھاگ کر تنہائی، اکیلےپن، اور خودی کی کیفیت میں← مزید پڑھیے
کہانی میں حکمت اور حقیقت تلاش کرنا صاحبان حکمت اور متلاشیانِ حقیقت کا کام ہے، اور حقیقت کو کہانیوں میں گم کر دینا یقیناً ناعاقبت اندیشوں کا شیوہ ہے۔ جاہلوں نے احسن القصص کو اساطیر الاولین کہہ کر پسِ پشت ڈال دیا۔← مزید پڑھیے
وہ 2013میں ڈی آئی جی کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے اور فوراً ہی بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوکر قومی سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہوئے۔ بھارتی آئین کی دفعہ 370کی منسوخی سے متعلق پہلی رٹ پٹیشن انہوں نے ہی← مزید پڑھیے
( کینیڈا میں یوم ِ غالب پر اطہر رضوی صاحب کے سالانہ جلسے میں دس بر س پہلے، یعنی 2012 میں پڑھی گئی) مصرع طرح: ہماری زندگی کیا اور ہم کیا ہے یہ بے فیض انساں کا جنم کیا ہماری← مزید پڑھیے
جناب وجاہت مسعود کی “ایک نازک موضوع پر کچھ محتاط خیالات” کے عنوان سے جو تحریر شائع ہوئی ہے میری درخواست ہے کہ میری اس گزارش کو اس تحریر کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے۔ وجاہت صاحب کی تمہید کو← مزید پڑھیے
فکر ِمعاش ہماری اوّلین ترجیح ہے، ہم ایسی قوم ہیں جو چوروں کا دفاع کرتے ہیں ملک کی پرواہ نہیں ،آلو پیاز ٹماٹر تک ہماری سوچ محدود ہے، اس سے بڑھ کر ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں ۔یہی وجہ← مزید پڑھیے
میں سماجی مسائل پہ کم ہی لکھتا ہوں، کیونکہ پاکستان سے نکلے بہت عرصہ ہوچکا ہے، لیکن ان دِنوں نجی ذرائع سے وہاں کی کچھ خبریں مجھ تک پہنچیں تو اس حوالے سے لکھنے پہ مجبور ہوگیا۔خدا کے لئے اپنے← مزید پڑھیے