اشارے پر ٹریفک رکی ہوئی تھی۔میرے ساتھ گاڑی میں دیرینہ دوست شوکت صاحب تشریف فرما تھے اور سیٹ سے ٹیک لگائے آنکھیں بندکئے قوالی سن رہے تھے۔ اچانک دھڑام کی آواز آئی اور گاڑی کو ایک جھٹکا سا لگا۔ ہم← مزید پڑھیے
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ سید حامد علی شاہ موسوی کے فرزندان آغا سید محمد مرتضیٰ موسوی اور آغا سید علی روح العباس موسوی کے← مزید پڑھیے
یہ سال 1941 ء کی بات ہے جب آسٹریا ریڈپاتھ گلگت میں بطور برٹش اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ تعینات تھے، کو وادی ہاتون میں چٹان کا نوشتہ ملا اور اس نے سر اریل اسٹین کو اس کے بارے میں بتایا جو← مزید پڑھیے
پاکستان اور بالخصوص پنجاب میں سیاسی صوت حا ل اس حد تک گھمبیر ہو چکی ہے کہ جنرل انتخابات کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نظر نہیں آرہا’وفاق میں چند کلومیٹر تک محدود نون لیگی حکومت نے جیسے پنجاب میں شب← مزید پڑھیے
جب سے اس دنیا میں آنکھ کھولی اور سانس لینا شروع کیا تب سے ایک فقرہ سن سن کر میرے کان پک چکے ہیں۔ شاید آپ لوگوں کا بھی اس سے واسطہ پڑا ہے یا نہیں ،بچپن کا زمانہ ہو← مزید پڑھیے
پاکستان کی سیاست کے انداز ہی نرالے ہیں۔ کبھی اسٹیبلشمنٹ کے کھاتے میں مسائل کی ذمہ داری ڈال دی جاتی ہے، تو کبھی یہ ملبہ سیاسی جماعتوں پر آن گرتا ہے۔ عمران خان کی حکومت ہٹائے جانے کے بعد ملک← مزید پڑھیے
یوں تو پاکستانی سیاست میں کچھ بھی نا ممکن نہیں لیکن عمران خاں کے سیاست میں قدم رنجہ فرمانے کے بعد تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ہم کوئی قسط وار ڈرامہ دیکھ رہے ہوں جس کی ہر قسط← مزید پڑھیے
ہسپانوی سیاح ابو عبد اللہ محمد الادریسی القرطبی الحسنی السبتی اور عثمانی سیاح اولیا چلیبی کی سیاحت کو نشانِ راہ مانتے ہوئے ایک پُرشعور سیاح کی راہ نَوَردی کی سرگزشت، قصے اُن سفروں اور زمانوں کے جو اب صرف کتابوں← مزید پڑھیے
ہم میں سے کون ایسا ہوگا جو مشہور زمانہ کردار ٹارزن سے واقف نہ ہو؟ قدیم روم کے دیو مالائی کرداررومیلس اور ریمس ہو، یا جنگل بُک کی موگلی ان سب متحیر کُن کہانیوں کا مشترکہ موضوع یہ ہے کہ← مزید پڑھیے
رشنو یمنا کنارے شُکری کے مقام پر پیدا ہوئی۔ اس کا پِتا دیوتاؤں کی دھرتی کا سب سے بڑا راجہ تھا۔ اس کی رحم دلی، انسان دوستی اور عدل کی کہا نیاں دوردور تک پھیلی ہوئی تھیں۔ دیوتاؤں کی دھرتی← مزید پڑھیے
معارف الحدیث میں مولانا منظور نعمانی حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے اوصاف بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں ۔ “نکاح کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہجرت فرمانے تک تین سال منکوحہ رفیق حیات← مزید پڑھیے
ہمیں معلوم ہے کہ کیک یا برگر یا نہاری یا پائے یا قیمے والے پراٹھے یا ایسے دوسری چیزیں اگر زیادہ مقدار میں کھائی جائیں تو ان کے اثرات ہماری توند پر نظر آنے لگیں گے۔ لیکن ان کے پیچھے← مزید پڑھیے
محمد تو فیق کی زیرِ نظر کتاب ” شمشیرو سناں اوّل ” اپنے نام اور سرورق کی مناسبت سے “اور تلوار ٹوٹ گئی” ” آخری چٹان ” اور “داستانِ مجاہد ” نامی نسیم حجازی کی کتابوں کا تسلسل محسوس ہوتی← مزید پڑھیے
دیار ِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر جب بھی یہ حکم پڑھنے کو ملتا ہے تو یقین کیجیے کہ سوچ میں پڑ جاتا ہوں،اور شاید آپ خیال کررہے ہوں گے کہ← مزید پڑھیے
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں بے گھر افراد کی تعداد 2 کروڑ بتائی جاتی ہے جبکہ پاکستان کی اکثریت آبادی مشترکہ خاندانی نظام کے تحت زندگیاں گزار رہی ہے ۔ جہاں ایک گھر میں تین یا اس سے بھی← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں انتخابات کے بعد ہیجان کم ہو جاتا ہے اور معاملات تھم سے جاتے ہیں لیکن ہمارے ہاں انتخابات کے بعد پھر ایک ہیجان اور انتشار کی کیفیات پیدا ہو جاتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہم ایک← مزید پڑھیے
1970میں ہونے والے الیکشن پاکستان کی تاریخ کے وہ پہلے الیکشن تھے جو ایک فرد ایک ووٹ کی بنیاد پر ہوئے تھے۔ اس الیکشن سے قبل جتنے بھی الیکشن ہوئے بالغ رائے دہی کی بنیاد پر نہیں ہوئے تھے۔1970 کے← مزید پڑھیے
سترہ جولائی کے ضمنی انتخابات کے بعد، چوہدری پرویز الٰہی کے پاس زیادہ نمبر موجود ہونے کے باوجود، میں آج ہونے والے انتخابات کے نتائج کی پیشین گوئی نہیں کر سکتا حالانکہ چوہدری پرویز الٰہی کے پاس اکثریت موجود ہے← مزید پڑھیے
ہماری سیاست میں الزامات کی ثقافت عروج پکڑتی جا رہی ہے۔ ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے جاتے ہیں اور بعد میں کہہ دیا جاتا ہے، وہ سیاسی بیان تھا۔ کیا سیاست جھوٹ کا نام ہے یا جھوٹ کو نالائق← مزید پڑھیے
شہزاد نئیر شاعر ہیں, سابقہ فوجی ہیں , اور فیس بک اسٹیٹس کے مطابق شادی شدہ بھی ہیں ۔ہفتہ دس دن پہلے ایک مشاعرہ لوٹنے گوجرانوالہ تشریف لائے ۔ میں بھی ان کی یہ کھلی ڈکیتی دیکھنے آرٹس کونسل تھوڑا← مزید پڑھیے