پاستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

پاکستانی کا کھتارس/ کچھ بھی ہوا، کپتان کو جھورے کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہیے تھا۔۔۔ اعظم معراج

1972میں میرے خاندان نے کراچی ہجرت کی۔ میری عمر اس وقت نوسال تھی ۔ اخترکالونی میں ہماری رہائش تھی۔ یہاں زیادہ تر گھرانے و ہی تھے۔ جو پنجاب کے گاؤں دیہاتوں سے آکر آباد ہوئے تھے۔ لیکن چند گھرانے وہ←  مزید پڑھیے

سربراہ PDMمولنا فضل الرحمان کا انجام کیا ہوگا۔۔انعام الحق

نوازشریف کے لئے جہاز کی فرسٹ کلاس کا وہ ٹکٹ جو 70 کی دہائی کے آخرمیں لیا گیا وزرات عظمی کا گولڈن ٹکٹ ثابت ہوا جس نے تیس سال سے پنجاب کی حکمرانی اور تین دفعہ وزارت عظمیٰ کے جھولے←  مزید پڑھیے

بورڈم۔۔ڈاکٹر سارہ شاہ

“Mama I m getting bored” “ما ما میں بور ہو گیا ہوں” اس طرح کے الفاظ ہم مائیں اور دیگر لوگ اکثر ہی سنتے ہیں اور ان ہی عوامل کی وجہ سے آج نت نئی اصطلاحات وجود میں آئی ہیں←  مزید پڑھیے

چاہِ یوسفؑ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

قرآنِ کریم نے حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے کو احسن القصص بتایا گیا ہے۔ یہ ایک اساطیری داستان نہیں بلکہ ٹھوس اور مستند تاریخ ہے۔ یہ واقعہ اسلام ، نصرانیت اور یہودیت کی مشترک میراث ہے۔ اُردو ادب میں←  مزید پڑھیے

ہلالِ عید اور وحدتِ ملّت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

سیّد جمال الدین افغانیؒ سے لے کر حضرت اقبالؒ تک، اور صوفی ابو انیس برکتؒ سے لے کر حضرتِ واصف علی واصفؒ تک مشاہیرِ اْمت وحدتِ اُمت کا خواب دیکھتے چلے آئے ہیں۔ کس خواب نے کس قرن اور کس←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

دل و جگر میں پُر افشاں جو ایک موجہ ء  خوں ہے ہم اپنے زعم میں سمجھے ہوئے تھے اس کو دم آگے ستیہ پال آنند حضور، اس شعر کی تصویر یہ بنتی ہے ذہنوں میں کہ متموج ہے اک←  مزید پڑھیے

آیا صوفیہ , چرچ یا مسجد ؟۔۔ڈاکٹر جون فاطمی

یقین کیجئے کہ قدیم رومی چرچ “آیا صوفیہ ” کو مسجد ، پھر میوزیم اور اب دوبارہ مسجد قرار دینے سے نہ تو کسی الباکستانی کی صحت پر کوئی فرق پڑتا ہے نہ  ہی وہاں موجود کسی ترک کی صحت←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس12)

مسافر، کل ایک شخص کو میں نے زمین پر آڑی ترچھی لکیریں کھینچتا دیکھا۔پوچھا، کیا کر رہے ہو؟ وہ بولا۔ تاریخ کو ڈھونڈ رہا ہوں۔تاریخ گم ہو گئی ہے۔یہ تاریخ کے اختتام کا دور ہے۔مجھے اس کی باتیں سمجھ نہیں←  مزید پڑھیے

یہ طوفان بلا خیز۔۔سلمیٰ اعوان

سوشل میڈیا کے جتنے بھی پلیٹ فارمز ہیں مجھے نہیں پتہ کہ ان کے لیے کوئی ضابطہِ اخلاق بھی وضع ہے یا نہیں۔ ہاں البتہ سائیبر کرائمز کے لیے ضرور کچھ سزائیں ہیں۔یہاں سوال اٹھتا ہے کہ دورِ جدید کی←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کس کی کیا ذمہ داری؟۔۔سبطین مہدی

کرونا،کرونا،کرونا نے تو خلق خدا کے ناک میں دم کر رکھا ہے ہر پاکستانی عام و خاص کی زبان پر اس وائرس کے لئے بدعائیں ہیں لیکن اہل مغرب ہیں جو بدعائیں نہیں دے رہے بلکہ اس کی روک تھام←  مزید پڑھیے

کووڈ کا چھٹا دن۔۔محمد اسلم خان کھچی

( یہ میری آپ بیتی ان تمام دوستوں کےلیے ہے جو کورونا کو ڈرامہ سمجھتے ہیں) آج کا دن کل کی نسبت کافی خراب تھا۔ صبح جب اٹھا تو جسم  شدید بخار سے تپ رہا تھا۔ بڑی مشکل سے اٹھ←  مزید پڑھیے

کیڑا۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

(خواب میں خلق ہوئی ایک نظم) اپنے اندر اس طرح داخل ہوا وہ جیسے رستہ جانتا ہو جیسے اس بھورے خلا کی ساری پرتوں کو کئی صدیوں سے وہ پہچانتا ہو اپنے اندر دور تک جانے کی کیا جلدی ہے←  مزید پڑھیے

حمیرا جمیل کی افسانہ نگاری۔۔پروفیسر مہر سخاوت حسین

حمیرا جمیل صاحبہ سوشل میڈیا کی دنیا میں کسی تعارف کی  محتاج نہیں۔علمی اور ادبی حلقوں میں ان کی ایک خاص پہچان ہے ۔ یوں تو ادب کے میدان میں حمیرا جمیل صاحبہ کامیابیاں سمیٹ رہی ہیں مگر بالخصوص اقبالیات←  مزید پڑھیے

مصیبت آنے والی ہے۔۔بنت مہر

نظام کائنات ایک انجان سمت کی جانب چل نکلا ہے ایک بیماری نے انسان کی وفا کی حقیقت عیاں کر دی، کرونا وائرس کے شکار انسان کو اس کے چاہنے والے ماں باپ اور شریک حیات تک اچھوت سمجھتے ہوئے←  مزید پڑھیے

مفاہت اور این آراو میں فرق۔۔شہزاد سلیم عباسی

جنوبی افریقہ کے   پہلے جمہوری سیاہ فام صدر نیلسن مینڈیلا کا نام انسانی معلوم تاریخ کی ان چند شخصیات میں شامل ہے جنہیں تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔جنوبی افریقہ کے بابائے قوم مینڈیلا ایسا روشن باب ہے جس نے←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط2)۔۔۔سلمیٰ اعوان

اپنے گھر کے بیرونی تھڑے پر بیٹھا اور وہاں محفلیں سجاتا اب وہ اچھا نہیں لگتا تھا۔ ایک تو اُس نے تاڑ جتنا قد نکال لیا تھا۔ دوسرے اب وہ کوئی ارمنی ٹولہ ہائی  سکول کے چوتھے پانچویں درجے میں←  مزید پڑھیے

خصوصی اجازت۔۔روبینہ فیصل

کرونا کا وہ مریض جانتا تھا کہ وہ اپنے بیوی بچوں کو نہ چھو سکتا ہے نہ قریب سے دیکھ سکتا ہے، پھر بھی وہ انہیں آخری دفعہ دور سے ہی سہی مگر دیکھنا چاہتا تھا۔ اسے احساس تھا کہ←  مزید پڑھیے

وائرس کا سیارہ ۔ وائرس (11) ۔۔وہاراامباکر

والد اور والدہ کے خلیوں کے ملاپ سے انسان کی ابتدا ہوئی۔ یہ ایک جنین میں بدلا۔ خاص خلیے بننا شروع ہوئے۔ اپنی والدہ سے غذائیت حاصل کرنے کے لئے نال بننے لگی۔ اس نال کی بیرونی تہہ کے خلیے←  مزید پڑھیے

بھٹو کے مقالات۔۔عبدالغنی محمدی

ذوالفقار علی بھٹو  ملک کے ایسے سیاستدانوں میں سے  تھے  جنہوں نے سیاسی افق پر  انمٹ نقو ش چھوڑے ہیں ۔  ان کے مقالات کو احمد سلیم نے “بھٹو کے مقالات ” کے نام سے جمع کیا ہے ۔  احمد←  مزید پڑھیے