پاستان، - ٹیگ

بساند/تحریر: قراةالعین حیدر

اس بار بھی بارش نہیں ہوئی ۔۔۔ کرم دین نے اُڑتے ہوئے بادلوں کو دیکھ کے مایوسی سے آہ بھری۔ جانے یہ بارش کب ہوگی؟  کب اتنا مینہ برسے گا کہ اچھی فصل ہو اور پیٹ بھر اناج گھر میں←  مزید پڑھیے

عمر رسیدہ افراد میں جنسی اطمینان صرف صحت سے کہیں زیادہ اہم ہے

پی ایل او ایس میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق عمر رسیدہ افراد میں جنسی تسکین کے لیے صحت کے ساتھ ساتھ بات چیت اور خوشگوار تعلقات قائم رکھنا بھی  اہم ہے۔ تعلقات کو برقرار رکھنے ، خود←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان کبھی بشریٰ بی بی کے تسلط سے نکل سکتے ہیں ؟- غیور ترمذی

کچھ دن پہلے شائع ہونے والے کالم میں عرض کیا تھا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم حکومت کے درمیان بیک چینل مذاکرات کا سلسلہ اس قدر تلخی کے ماحول میں بھی جاری رہا ہے جو عمران خاں←  مزید پڑھیے

ٹکّر کے لوگ بمقابلہ لوہے کے چنے/نجم ولی خان

میں نے قومی خزانے کو ساٹھ ارب کا ٹیکا لگانے اور پھر چھ ارب کی دیہاڑی لگانے والے اس شخص کو کالے رنگ کی بالٹی میں چھپ کر عدالتوں میں پیش ہوئے دیکھا، وہ شخص اپنے کارکنوں کو پولیس پر←  مزید پڑھیے

حکومت عوام کی جیبوں سے ہاتھ کب نکالے گی؟-تحریر/ڈاکٹر ابرار ماجد

پارلیمان اگر تو واقعی اپنے آپ کو عوامی حکومت سمجھتی ہے تو پھر عوام کے حقوق کو بھی محفوظ کرنا ہوگا۔ کیا عوام محض ووٹ دے کر آپ کو اختیارات سونپنے کے لئے رہ گئی ہے۔ کب تک ان کے←  مزید پڑھیے

جون ایلیا کو کسی کی سند کی ضرورت ہے؟-عامر حسینی

ادبی تنقید کسی شاعر کی شاعری پر ہوتی ہے اور ترقی پسند ادبی تنقید بھی شاعر کی شاعری میں ترقی پسند خیالات، جذبات، احساسات اور اظہار کو جمالیاتی سطح پر برتے جانے کا جائزہ لیتی ہے ناکہ وہ شاعر کی←  مزید پڑھیے

جلد فیصلے کی طاقت اور درست جگہ سے پکڑنے کی تکنیک/رشید یوسفزئی

کتوں کی لڑائی دیکھنے کا میرا پہلا ہی تجربہ بہت خوفناک تھا،اور آخری بھی۔ یقیناً ان مناظر کو من و عن بیان کرنے کیلئے امریکی ناول نگار اور کتوں کے سوانح نگار جیک لنڈن Jack London کا قلم چاہیے،اور  یہ←  مزید پڑھیے

شیریں مزاری سمیت پی ٹی آئی کے 11 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 64 کی شق (1)←  مزید پڑھیے

دیوالیہ پن۔۔محمد وقاص رشید

پاکستان میں ہوش کی آنکھ تو کھلی نہیں اس لیے ہمیں مجموعی حیثیت کے لیے اس محاورے کو تبدیل کرنا پڑے گا۔ ہمارے ہوش کےصرف کان کھلے ہیں جس میں چند جملے اور الفاظ سماعت کے پردوں کے ساتھ چپکے←  مزید پڑھیے

قرطاس کی نصیحت۔۔خنساء سعید

رات کے پچھلے پہر میں یک لخت آسمان پر روشنی کے گولوں کو آنکھ جھپکے بغیر، دیکھتی ہی جا رہی تھی ۔۔ میرے چاروں اطراف ہُو کا عالم تھا، بلکہ یوں کہوں کہ ایک عالم لاہوت تھا تو بے جا←  مزید پڑھیے

بلاول کا سندھ،عمران کے وفاق سے کتنابہتر ہے۔۔آصف محمود

وفاقی حکومت کے خلاف لانگ مارچ بلاول صاحب کا جمہوری حق ہے لیکن کیا انہیں کچھ خبر ہے ان کا اپناسندھ کس حال میں ہے؟ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں کے نعرے کی حدت اپنی جگہ، سوال مگر یہ ہے←  مزید پڑھیے

طالبان حکومت کو در پیش چیلنجز۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

افغانستان انقلابات زمانہ کا شکار وہ بدقسمت خطہ ارضی ہے، جہاں کی عوام پچھلے چالیس سال سے جنگ، جنگ اور صرف جنگ کے بارے میں ہی جانتی ہے۔ اب تو ایسی صورتحال درپیش ہے کہ جب جنگ نہیں ہو رہی←  مزید پڑھیے

لہو پکارے آدمی(1)۔۔عامر صدیقی

تخلیق : مدھوکر سنگھ ترجمہ : عامرصدیقی مدھوکر سنگھ۔پیدائش: ۲ جنوری ۱۹۳۴ ؁ ء۔میدان: ناول، کہانی، شاعری، ڈرامہ،بچوں کا ادب۔ کچھ اہم تخلیقات:ناول: سون بھدر کی رادھا، سب سے بڑا چھل، سیتارام نمسکار، جنگلی سور، منبودھ بابو، اُتّرگاتھا، بدنام، بے←  مزید پڑھیے

حامد میر، اسد طور اور آزادی اظہار رائے۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

تین روز قبل ایک سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ اسد طور پر کچھ نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد ہوا۔ پولیس ایف آئی آر  درج ہوئی، جس پر تحقیقات جاری ہیں۔ اسد طور کے حق میں گزشتہ روز سینئر صحافیوں نے احتجاج←  مزید پڑھیے

تامل ٹائیگرز کے دیس میں (چوتھا حصّہ)۔۔خالد ولید سیفی

ہم لابی میں داخل ہوئے۔ بالکل سامنے کاؤنٹر تھا، جس پر 4 یا پانچ مرد و خواتین منیجرز بیٹھے ہوئے تھے۔ کاؤنٹر پر کمپیوٹرز کی قطار تھی، لابی کے بالکل وسط میں ایک بڑا پیانو رکھا تھا۔ “سنگِ مرمر پر←  مزید پڑھیے

ہم آخر ہیں کون؟۔۔آمنہ سویرا

میری سات سالہ بیٹی کے معصوم سوال اکثر مجھے لاجواب کر دیتے ہیں کہ بہت سوچ بچار کے بعد بھی میرے دماغ کے کسی گوشے سے کوئی ایسا جواب نہیں مل پاتا جو اس کی متجسس سوچ کو مطمئن کر←  مزید پڑھیے

مشرق وسطی و جنوبی ایشیاء میں جاری گریٹ گیم ۔۔بلال شوکت آزاد

1830 کے بعد سے دنیا مسلسل سیاسی, سفارتی, نظریاتی, جغرافیائی, ماحولیاتی, سماجی, معاشرتی اور مذہبی (مسلکی) تغیر و تبدل کے تیز ترین سلسلے سے گزر رہی ہے۔ لگ بھگ 200 سال کا عرصہ گزر چکا تب سے لیکر اب تک←  مزید پڑھیے

خادم رضوی بار بار کیا لینے آتے ہیں؟۔۔: ڈاکٹر ندیم عباس

چند سال پہلے ایک تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی، اس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ تحریک لبیک کے موجودہ سربراہ خادم رضوی صاحب خطاب فرما رہے ہیں اور ایک شخص ان کی کرسی کو←  مزید پڑھیے

غالب کمرہء جماعت میں (سیریز۔2)۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اسد ؔ بزم ِ تماشا میں تغافِل پردہ دار ی ہے اگر ڈھانپے توُ آنکھیں ڈھانپ، ہم تصویر ِ عر یاں ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ طالبعلم ایک اسد خود سے مخاطب تو نہیں اس شعر میں شاید یہ کوئی اورہی ہے جو←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ(5،آخری قسط)۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

مریخ سے ہماری دل لگی ہے کہ بڑھتی ہی چلی جارہی ہے، اس دلگی کو چیلنج کرنے سیارہ زہرہ بھی کُود پڑا ہے، جہاں کچھ دن قبل سائنسدانوں کی جانب سے فاسفین گیس کی موجودگی کے شواہد پیش کیے گئے،←  مزید پڑھیے