سرکار نے نوجوان کا استحصال کیا ۔ انتہا پسندوں نے اپنے بھونڈے مقاصد کے لیے استعمال کیا ۔ معاشرہ نے مقابلہ کی بھٹی میں ڈال کر نچوڑ دیا ۔ تعلیمی نظام نے تقلید پر لگا دیا اور ڈیجیٹل دنیا نے← مزید پڑھیے
جانے کب کون کسے مار دے “کافر” کہہ کر شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے (جلیل حیدر لاشاری) بہت ہی افسوسناک واقعہ 20مارچ2019کو پیش آیا۔ گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور کے انگلش کے پروفیسر خالد حمید صاحب کو کالج← مزید پڑھیے
بیاض ِ عمر (یہ نثر نُما نظم باقاعدگی سے بحر ہزج مثمن سالم یعنی ’مفاعیلن، مفاعیلن‘ کی تکرار میں تقطیع کی جا سکتی ہے) بیاضِ عمر کھولی ہے! عجب منظر دکھاتے ہیں یہ صفحے جن پہ برسوں سے ، دھنک← مزید پڑھیے
ایک دن پہلے دفتر کے باہر کھڑے سگریٹ کا کش لگاتے آتی جاتی گاڑیوں کو دیکھتے اُسی اُداسی نے گھیر لیا جو ایسے موقع پہ آن پکڑتی ہے، جب ہم زندگی کے موضوع بارے سوچنے لگتے ہیں _ میں کہاں← مزید پڑھیے
پاکستان اور انڈیا کے درمیان امن کے قیام کی بات چیت کا سلسلہ کبھی خوشی کبھی غم جیسا رہا ہے۔ جب بھی معاملات بہتر ہونے لگتے ہیں تو کوئی نہ کوئی واقعہ ایسا ضرور ہو جاتا ہے کہ دونوں ممالک← مزید پڑھیے
ڈاِِئٹنگ کرنا اور سمارٹ نظر آنا ہر نوجوان لڑکی کا شوق ہوتا ہے۔اس مقصد کے لئے وہ طرح طرح کے جتن کرتی ہیں۔کبھی بھوک کاٹنا تو کبھی عرق گلاب یا کوئی اورمشروب پینا، پھر کہیں جا کر وہ تھوڑی سی← مزید پڑھیے
خواتین نے اپنے حقوق کے لیے آٹھ مارچ کو ملک کے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالیں۔ خواتین کے ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے ان پر تحریر عبارتوں نے حسب توقع ملک میں نئی بحث چھیڑ دی۔۔۔۔۔ان نعرے نما تحریروں کے← مزید پڑھیے
میرا امریکی ناول نگار ہرمن میلول ( HERMAN MELVILLE) سے تعارف کچھ عجیب طریقے سے ھوا۔ وہ یوں کہ میں نے ہرمن میلول کی شہرہ آفاق ناول ” موبی ڈک” ( Moby Dick) پر مبنی ۱۹۵۶ میں ہالی وڈ کے← مزید پڑھیے
یہ ۱۹۹۲ کی بات ہے جب مجھے عالم اسلام کی عظیم درس گاہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں داخلے کا اِشعار (اطلاع نامہ ) ملا۔میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔ میں اسے الفاظ کے جامہ میں اتارنے سے قاصر← مزید پڑھیے
یونانی فلاسفر پائتھاگرس اور اٹالین پولی میتھ ڈیونچی دونوں ہی پورے یونیورس کو ریاضی کے فارمولا کے ساتھ دیکھتے تھے ۔ ڈی ونچی کوڈ بہت مشہور بھی ہوئی ۔ قبالا کا سارے کا سارا دارومدار بھی نمبروں پر رہا اور← مزید پڑھیے
آج ہر جانب جدت کا دور دورہ ہے، اس جدت نے جہاں ایک طرف ہماری زندگی آسان کی ہے تو اسی نے ہمیں بہت سی مشکلات سے بھی دوچار کردیا ہے۔ اسی جدت میں ایک شے کا نام ہے سوشل← مزید پڑھیے
پچھلے کئی برسوں سے ہر سال جب میں تیس ستمبر سے پہلے باقاعدہ لائنوں میں لگ کرصرف نیشنل بینک کی ایک دو مخصوص برانچوں میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے سالانہ ٹیکس بھر کر آتا ہوں( یہ میں آج تک نہیں← مزید پڑھیے
پندرہویں صدی عیسوی میں فرانس کے شہر”اوٹون” میں چوہوں کے خلاف ایک مقدمہ چلایا گیا۔ چوہوں پر یہ الزام تھا کہ وہ بڑی کثرت سے خوفناک شکل میں گلی کوچوں میں جمع ہوجاتے ہیں جس سے لوگوں کے آرام و← مزید پڑھیے
۲۶ اور ۲۷؍ فروری کی پوری رات بھارت کے جنگی طیارے گشت کر رہے تھے ، کشمیری قوم ان طیاروں کے غیر معمولی شور کے درمیان نیند سے محروم ہوکربے چینی اور بے آرامی سے کروٹیں بدل رہی تھی← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں جرم کو ختم کرنے اور مجرم کو پکڑنے کے لیے ہی یہ ادارے بنائے جاتے ہیں اور وہ کام سب سے پہلے اسی گھر کے افراد سے شروع کرتے ہیں جہاں وقوعہ ہوتا ہے اور اکثر اوقات← مزید پڑھیے
رات کو محترمہ ڈاکٹر ساجدہ سلطانہ نے اکبر الہ آبادی کے حوالے سے منعقد کئے گئے ایک پروگرام میں مُجھے اور عابد آفریدی کو مدعو کیا۔ حالانکہ جامعہ بنوریہ سے سلمان ربانی صاحب کی دعوت تھی مگر سلمان ربانی بھائی← مزید پڑھیے
دنیا کی کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک وہ اپنے تعلیم کے شعبے کو بہتر نہ کرلے تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ صرف وہی اقوام دنیا میں اپنا وجود بر قرار رکھ سکی← مزید پڑھیے
I want to touch people with my art I want them to say ,he feels deeply, he feels tender(Vincent Van Gogh) جس دعوت نامہ پہ اتنے رنگ بکھرے ہو ں ۔ وہ خود ذوق کی عکاسی کر تا ہے ۔← مزید پڑھیے
کہتے ہیں کہ جب انسان کی قسمت میں ہی ذلالت لکھی ہو تو آدمی جنگی طیارے پر بیٹھ کر آتا ہے اور جھانپڑ، لاتیں کھانے کے بعد چائے پی کر اطمینان کے ساتھ اگلے روز واپس گھر چلا جاتا ہے← مزید پڑھیے
نوٹ: خواتین نہ پڑھیں مگر بچے اور بچیاں شوق سے پڑھیں۔ بچپن میں آنکھ کھولی تو ماں کو اپنے قریب پایا۔ 100 کلو کی ماں ذہن میں جیسے رچ بس گئی۔ تھوڑے سے بڑے ہوئے،تو 110 کلو کا باپ دل← مزید پڑھیے