مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 173 )

یو اے ای: سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور ایپس سے متعلق سخت قوانین، سزائیں اور جرمانے

(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری)متحدہ عرب امارات میں قانونی ماہرین نے آن لائن سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ اور ایپس کے صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ غیر سرکاری و غیر مصدقہ ذرایع سے حاصل کردہ اطلاعات اور خبریں پھیلانے سے←  مزید پڑھیے

سینٹ اجلاس میں اپوزیشن غیر حاضر اور حکومت کی جیت۔۔گُل بخشالوی

سینٹ میں اپوزیشن کی واضح اکثریت ہے، اس لئے اپوزیشن کی بڑھکیں بھی کمال کی تھیں ،اپوزیشن بڑے زور و شور سے یہ موقف اپنائے ہوئے تھی کہ اگر قومی اسمبلی کے بعد سینٹ سے اس مسودہ قانون کی منظوری کا مطلب ملک کی معاشی خود مختاری کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگا،←  مزید پڑھیے

باغی ریاست اور دانشور حضرات۔۔سلیم احسن نقوی

باغی ریاست اور دانشور حضرات۔۔سلیم احسن نقوی/آپریشن سرچ لائٹ کے حوالے سے جب بات ہوتی ہے تو ہمارے دانشور دوست یہ بات بہت شد و مد سے کرتے ہیں کہ اس میں ریاست نے 'اپنے شہریوں' پر 'فوج کشی' کی اور مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوج نے 'اپنے' ہی لوگوں کا قتلِ  عام کیا←  مزید پڑھیے

اسلامو فوبیاتاریخی مسئلہ نہیں, یہ برطانوی معاشرے میں بھی چلتا ہے،سعیدہ وارثی

اسلامو فوبیا کا الزام لگانا "کیرئیر کو بڑھانا" ہے، لیکن اسلامو فوبیا کا شکار ہونا "کیرئیر کو تباہ کرنا" ہے۔ اسے معلوم ہونا چاہیے: اسلاموفوبیا کے خلاف اس کی اکثر تنہا عوامی مہم کو سیاسی جلاوطنی سے نوازا گیا ہے←  مزید پڑھیے

مودی سرکار نے اسرائیل سے پیگاسس سپائی ویئر خریدا، نیویارک ٹائمز

نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے بعد اسرائیل کے اسپائی ویئر بیگاسس کے ذریعے بھارت میں ججوں، سیاست دانوں، صحافیوں اور اہلکاروں کی جاسوسی کا معاملہ ایک بار پھر زور پکڑ رہا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے جمعے کو←  مزید پڑھیے

بھارت نے اسرائیل سے جاسوسی کیلئے سافٹ ویئر خریدا

نئی دہلی: بھارت نے جاسوسی کے لیے اسرائیل سے سافٹ ویئر خریدا۔ امریکی اخبار کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت نے 2017 میں اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریداری کے ساتھ جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والا←  مزید پڑھیے

کینیڈین ہم منصب کے اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیر مقدم کرتے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کینیڈین وزیر اعظم کے اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وہ اسلاموفوبیا کے←  مزید پڑھیے

شرمیلا فاروقی نے اداکارہ نادیہ خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

کراچی: پیپلز پارٹی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے والدہ کی ویڈیو وائرل کرنے پر اداکارہ نادیہ خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا←  مزید پڑھیے

عمران خان مسلسل عوام کی جیب کاٹ رہے ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان مسلسل عوام کی جیب کاٹ رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا کے دوران بازار سے←  مزید پڑھیے

ظہیر ریحان کون تھے؟۔۔انور اقبال

جنوری 1972 کا مہینہ ہے۔ پاک بھارت جنگ اپنے اختتام کو پہنچ چکی تھی۔ اس جنگ کے بطن سے ایک نوزایده مُلک “بنگلہ دیش” وجود میں آچکا ہے جو پچھلے چوبیس سال سے مشرقی پاکستان کہلاتا تھا اور پاکستان کا←  مزید پڑھیے

جاوید خان ہندو کش کے دامن میں۔۔ قمر رحیم خان

جاوید خان ایک پریشان روح ہے۔ کس کی ہے؟ کم ازکم میری تو نہیں ہے۔یہ ‘‘پکّی پروہڑی’’ روح ہے۔جواپنے ہم عصروں کی تلاش میں بھٹک رہی ہے۔ اس کا رخ شمال اور شمال مغرب کی طرف ہے←  مزید پڑھیے

چلو دفنا ہی آتے ہیں ۔۔صابرہ شاہین

چلو دفنا ہی آتے ہیں چلو دفنا ہی آتے ہیں محبت کے حسیں لاشے کو صدیوں سے پڑا سڑتا ہے۔۔۔۔ چوراہے ۔۔پہ اب بھی ، جو۔۔۔ یہ چوراہا کہ جس کے سارے رستوں پر فقط اک لوبھ ، لالچ اور←  مزید پڑھیے

حکومت کی تازہ ترین واردات۔۔ارشد غزالی

حکومت کی تازہ ترین واردات۔۔ارشد غزالی/ میاں صاحب آرہے ہیں ،میاں صاحب جا رہے ہیں، پیج پھٹ گیا ہاتھ ہٹ گیا ،حکومت کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے، ڈیل ہوگئی ڈھیل مل گئی ،ضمانتیں مل گئیں، احتساب بیانیہ دفن ہوگیا ،کرپشن کی انتہاء ہوگئی←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیاء انسانی تہذیب کا ایک گہوارہ۔۔میجر(ر)اکرام سہگل

جنوبی ایشیاء کی تہذیب انسانی تہذیب کا ایک گہوارہ ہے، جنوبی ایشیا میں اب تک ایسی کوئی جگہ نہیں ملی، جس کی آپس میں مماثلت ہو۔ مہر گڑھ کی رونق کا تعلق ان علاقوں میں آثار قدیمہ کی لاپتہ تحقیق←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ بینک ترمیمی بِل،اپوزیشن کو مبارک ہو۔۔آصف محمود

یہ خبر تو آپ سن چکے ہوں گے کہ ا یک ووٹ کی اکثریت سے سٹیٹ بنک ترمیمی بل سینیٹ سے منظور ہو گیا ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ کل سینیٹ میں حزب اختلاف کا کردار کیا←  مزید پڑھیے

کینسر (96) ۔ پرفیکشن/وہارا امباکر

کینسر کے خلاف پیشرفت کرنے کا تیسرا اور سب سے پیچیدہ راستہ کینسر کو بحیثیت مجموعی دیکھنے کا ہے۔ کینسر کے خلیات کے رویے کی ایک تنگ کرنے والی مثال ان کا لافانی ہو جانا ہے۔ اس کو کسی ایک←  مزید پڑھیے

مولانا عتیق الرحمٰن سنبھلی صاحب: کچھ یادیں کچھ باتیں۔۔محمد غزالی خان

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے بانیان کی جمیعت کے آخری سپاہی، مفسرقرآن، مدیر، مصنف اور صحافی مولانا عتیق الرحمٰن سنبھلی صاحب 22 جنوری 2022 کو خالق حقیقی سے جاملے۔ اناللہ وانا اليه راجعون۔ مولانا کی پیدائش ہندوستانی صوبے اترپردیش←  مزید پڑھیے

یوکرائن روس تنازعہ اور مغربی مداخلت۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

یوکرائن سابقہ سوویت یونین میں شامل اہم علاقہ تھا، دیگر علاقوں کی طرح یہ بھی سوویت یونین ٹوٹنے سےآزاد ہوگیا۔ پچھلے کچھ عرصے سے یوکرائن داخلی طور پر روس نواز اور روس مخالف گروہوں میں تقسیم رہا ہے۔ روسی اثرات←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کاش ایسی بھی ہو ۔۔مدثر اقبال عمیر

کچھ عرصہ پہلے ٹیلی نار کا ایک اشتہار نما گانا ٹی وی پہ چلا۔۔”دھن ،بول ،عکاسی ، لباس ،پرفارمنس ہر ایک شے میں پاکستان نمایاں تھا ۔مقامی زبانوں کی چاشنی میں گھلا، مٹی کی سوندھی سوندھی خوشبو لئے صوفیانہ کلام←  مزید پڑھیے

فیس بک نے پاکستانیوں کو لوٹ لیا، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ فیس بک نے پاکستانیوں کے کروڑوں روپے لوٹ لیے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے فیس بک کا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ←  مزید پڑھیے