مولانا فضل الرحمٰن - ٹیگ

مولانا فضل الرحمن کا میڈیا کا سامنا کرنے کا منفرد انداز۔۔انعام الحق

میڈیا ڈائس پر آتے ہی مولانا نے پہلا چٹکلا چھوڑا کہ قہوہ پیا ،حلوہ کھایا ،چوہدری شجاعت صاحب کی عیادت کی اور بس یہ کہہ کر مولانا نے ماحول کو خوشگوار بھی بنا دیا اور میڈیا نمائندوں کے چہروں پر←  مزید پڑھیے

دام ہم رنگِ زمیں ۔۔۔اطہر شہزاد

2018 کے الیکشن میں جمع تقسیم کی کچھ غلطیاں ہوگئی تھیں، بیلنس جس کی وجہ سے خراب نظر آتا تھا، اور اسی غلطی کوup to date کرنے، مزیدزیادہ اور باہر رہ جانے والی کچھ سیاسی قوتوں کو قافلہء بے نام←  مزید پڑھیے

تحریک نظام مصطفی سے تحریک آزادی مارچ تک۔۔بسم اللہ خان

تاریخ خود دوسری مرتبہ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔حقیقت میں بدقسمتی سے پاکستان کی تمام سیاسی مذہبی پارٹیاں عالمی سامراج کے مفادات کے لئے کسی نہ کسی شکل میں کردار ادا کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ سامراج کے مفادات←  مزید پڑھیے

اگر وہ مستعفی ہو گیا تو؟۔۔۔سہیل وڑائچ

اُس نے مطالبہ مانتے ہوئے اگر واقعی استعفیٰ دے دیا تو ایک نیا بحران پیدا ہو جائے گا۔ پورے 70سال کی تاریخ میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو مطالبہ مان کر یا غلطی تسلیم کر کے مستعفی ہوا ہو←  مزید پڑھیے

آزادی مارچ:استعفٰی یا ڈیل؟۔۔۔منان صمد بلوچ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) 2018 کے عام انتخابات میں اپنے مخالفین کو مات دینے میں کامیاب ہوگئی اور مرکز سمیت پنجاب، کے پی کے اور بلوچستان میں بھی اتحادی حکومت بنانے میں فاتح حاصل کی- دریں اثناء حکومت←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمن حکومت گرانے نہیں بلکہ عورتوں کو غلام بنانے کا بل منظور کروانے والے ہیں۔۔۔رمشا تبسّم

جے یو آئی ف نے خواتین اینکرز پر جلسہ گاہ میں داخلے پر پابندی لگائی ہے۔اس سلسلے میں خواتین اینکرز میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔بقول ان کے بغیر خواتین کے مولانا نہ اپنی سیاست آگے لے جا←  مزید پڑھیے

آسیب زدہ ریاست۔۔۔محمد منیب خان

یوں تو فکر کا پیٹ بھرنے کو سوچ کے سارے در واء  ہیں اور نظاروں کا ایک اژدھام ہے۔ آنکھوں کی پتلیاں ان نظاروں کو دیکھتے ہوئےحیرت سے پھیلتی جا رہی ہیں۔ خیال کے آنگن میں عوام کے مستقبل سے←  مزید پڑھیے

کیا مولانا “حسینی منہج” نباہ سکیں گے؟۔۔۔۔سلیم جاوید

مولانا فضل الرحمان سے میرا برسوں پرانا ” ناسٹلجیا” وابستہ ہے- ایک ماہ پہلے، جب ایک پرسکون، مطمئن اور قہقہہ بار پریس کانفرنس میں مولانا نے 27 اکتوبر 2019 کوحکومت کے خلاف “آزادی مارچ” کا اعلان کیا تووقت مجھے 35←  مزید پڑھیے

مولانا اکتوبر ہی میں مارچ پر بضد کیوں؟۔۔۔نصرت جاوید

مولانا فضل الرحمن کے اعلان کردہ مارچ یا دھرنے کے اہداف اور طریقہ کار کے خلاف بے تحاشہ دلائل سوچے جاسکتے ہیں۔ان کی اکثریت بہت معقول بھی سنائی دے گی۔ خدا کا واسط دیتے ہوئے مگر التجا کروں گا کہ←  مزید پڑھیے

سیاست۔۔۔محمد احمد

مولانا فضل الرحمن صاحب کے سیاسی فہم اور بصیرت کے دوست و دشمن سب ہی قائل ہیں، مولانا صاحب انتہائی زِیرک، مدبر اور مُعاملہ فَہم سیاستدان ہیں۔ ملک پر مشکل اور کٹھن حالات میں مولانا صاحب کی سیاست ملک وملت←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ ۔۔۔عبدالغنی محمدی

خاموش سیاسی منظر نامے میں یکطرفہ ٹریفک دونوں ٹریکوں پر اس طرح  چل رہی ہے  کہ کسی رول اور قانون کا کوئی پاس ہے   نہ پرواہ   ۔ طاقت کے مراکز کی اندھی  آشیر آباد نے سیاسی ماحول کو ایسا سنسان←  مزید پڑھیے

دینی مدارس کے طلبا اور مولوی کا سیاسی ایجنڈا۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

مولانا فضل الرحمان دینی مدارس کے طلبا کو اپنے  سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اورانھوں نے اس سال اکتوبر میں اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کا جو پروگرام دیا ہے، وہ بھی وہ دینی مدارس کے طلبا کےساتھ←  مزید پڑھیے

14اگست ایک نحوست کا دن۔۔۔۔ مجاہد افضل

میرے قابل قدر دوست راجہ زوہیب صاحب ہیں ‘ایک وقت تھا جب انکو پرندوں اور جانوروں کا بہت شوق ہوا کرتا تھا ‘ اسی شوق کی تکمیل کے سلسلے میں ،انہوں نے مختلف قسم کے پرندے اور جانورگھر میں پال←  مزید پڑھیے

ہم یومِ آزادی کیوں نہ منائیں، ہم زندہ قوم ہیں ۔۔۔گل ساج

وَاَمَّابِنَعمَۃِ رَبِّکَ فَحَدّث”اور اپنے رب کی نعمت کاخوب چرچاکرو ” ایک مقام پر یوں ارشاد ہوتاہے “آپ فرمادیجئے اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر( مسلمان کوچاہیے کہ) خوشیاں منائیں”(سورہ یونس) ایک اور جگہ فرمایا “واشکرولی ولاتکفرون ” “اور←  مزید پڑھیے

حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو اب کیا کرنا چاہیے۔۔۔محمد عباس شاد

دنیا میں ہمیشہ دو طرح کے کام اور دو طرح کے ہی نتائج ہوتے ہیں ایک عارضی اور ڈنگ ٹپاؤو کام جس کا نتیجہ بھی عارضی اور وقتی ہوتا ہے اور ایک کام مستقل، پائیداراوراس کا نتیجہ بھی مکمل اور←  مزید پڑھیے

خدا کیلئے کسی طرح ایک سیٹ مولانا کو دے دیں۔۔۔۔ ناصر خان

اس کے منہ میں خاک جس نے کہا تھا کہ اس مرتبہ مچھلی پانی سے باہر رہے گی۔ کالی زبان والے کی یہ بات پوری ہوگئی۔ اب مچھلی پانی کے بغیر تڑپ رہی ہے اور کسی کو اس پر ترس←  مزید پڑھیے

فاٹا کا انضمام اور رکاوٹیں ڈالنے والے۔۔۔فرحان شبیر

فاٹا کا انضمام یقیناً  پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کی جانب ایک بڑا قدم ہے جس پر قبائلی عوام اور ان کا علاقہ بھی اب غیر نہیں رہیں گے ۔ ہم پہلے ہی بہت تاخیر کرچکے ہیں جو کام آزادی←  مزید پڑھیے

ایم ایم اے کی بحالی ۔۔ شہزاد سلیم عباسی

انتھک محنت اور جد و جہد کے بعد دینی ومسلکی جماعتوں پر مشتمل سیاسی اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کو بحال جبکہ مولانا فضل الرحمان کو قائد اس کا باضابطہ صدر منتخب کر دیا گیا ہے۔ ایم ایم←  مزید پڑھیے