موت، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

متوازی کائناتوں کا نظریہ اور موت۔۔ادریس آزاد

ہیوایورٹ کی تشریح کو جس قدر شہرت ملی کسی اور کو نہ ملی۔ شہرت میں دوسرے نمبر پر کوپن ہیگن تشریح ہے۔ ہیوایورٹ نے فقط ایک سوال سے ہی سارا کچھ بدل کر رکھ دیا تھا۔ اس نے پوچھا تھا،←  مزید پڑھیے

بوڑھے کی موت (1)۔۔وہاراامباکر

نومبر 1862 کو دریائے رنگون کے کنارے انہیں دفنا دیا گیا۔ آخری رسومات میں دو بیٹے اور ایک معمر ملا نے شرکت کی۔ چھوٹے سے مجمع، جنہیں اس موت کا علم ہوا تھا، نے جمع ہونے کی کوشش کی تھی۔←  مزید پڑھیے

حاضری قبول ہوئی۔۔محمد فہد صدیقی

وہ خدا کے لیے جیا اور خدا کے لیے ہی مرگیا۔ وہ فرض شناسی کا اوج کمال تھا وہ جدوجہد کا استعارہ تھا۔ وہ کراچی کی پاکیزہ مٹی تھی اس لیے داتا کی نگری میں اللہ کی رضا سے شفاف←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر کے ہاتھوں ڈاکٹرکی موت۔۔جاوید چوہدری

ڈاکٹر حافظ سلمان علی لاہور کے نوجوان سرجن تھے‘ ان کی چھوٹی آنت پھٹ گئی اور پیٹ میں زہر پھیلنا شروع ہو گیا‘ یہ خود سرجن تھے‘یہ جانتے تھے اگر سرجری کر کے ان کی آنت مرمت کر دی جائے←  مزید پڑھیے

انکار سے موت(دوسری ،آخری قسط)۔۔وہاراامباکر

افریقہ میں ایڈز کا بحران ہے۔ اور اس کی ایک وجہ انکار کی تاریخ رہی ہے۔ اس انکار کی، کہ ایڈز کی وجہ ایچ آئی وی وائرس ہے۔ ایک اندازے کے مطابق جنوبی افریقہ کی آبادی کے 20.4 فیصد لوگ←  مزید پڑھیے

وائرس سے جنگ ، ڈرسڈن والوں سے سیکھ لیں۔۔عبدالرحمٰن عمر

یہ نازی جرمنی کا مشرقی شہر ڈرسڈن (DRESDEN) ہے۔ دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک۔ اسے دریائے الب(Elbe) کے کنارے آباد دوسرا فلورنس بھی کہا جاتا ہے۔خوبصورت تاریخی عمارات، تھیٹر، عجائب گھر، سیرگاہیں، درسگاہیں، لکڑی سے بنے خوبصورت←  مزید پڑھیے

قربِ عید اور موت (اک خواب، اک فسانہ)۔۔ شاہد محمود

وادئِ نگر کا رحیم بخش پچاسی برس کی عمر میں اپنے خوبانی کے باغ میں اپنے سب سے چھوٹے بیٹے رحمت اور وادی کے چند لوگوں کے ساتھ بیٹھا گفتگو میں مصروف تھا۔ رحیم بخش عمر میں بوڑھا لیکن ہمت←  مزید پڑھیے

کرونا سے احتیاط نہ کی تو اگست تک کئی کروڑ پاکستانی مارے جائیں گے ! آخر کیسے ؟۔۔مرزایوسف بیگ

پاکستان میں ابھی تک لوگ کرونا کو سیریس نہیں  لے رہے ۔ اکثر لوگ احتیاطی تدابیر استعمال کرنے کی بجائے اسی بحث میں پڑے ہوئے ہیں کہ مساجد کھلیں یا نہیں  اور کاروبار کب کھلیں گے ۔ لیکن حقیقت یہ←  مزید پڑھیے

موت کی آخری قسط۔۔احمد نعیم

جنگل میں صدیوں سے ڈٹا ہوا یہ پتلا گزشتہ صدی تک تو خاکی رنگ سے میٹ میلا ہوا تھا، مگر ان دس دہائیوں کے درمیان یہ مسلسل سیاہ ہوتے ہوتے اِس قدر منحوس سیاہ ہوگیا ہے، اِس کی سیاہی اور←  مزید پڑھیے

خورشید بہ روزنے در افتاد و برفت۔۔۔عاطف ملک

بوڑھے کوہستانی نے دور سامنے نظر آتے پہاڑوں پر نظر ڈالی۔ اس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی۔ دور پہاڑ جن کی چوٹیاں گرمیوں میں لکیر دار ہوجاتی ہیں، دھوپ جہاں جیت جائے وہاں برف پگھل جاتی ہے، پانی کی لکیر←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس، بیماری یا جنگ۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

میرے نزدیک یہ کرونا وائرس بائیولوجیکل ڈیسیز سے کہیں زیادہ اکنامک وار کا شاخسانہ ہے۔ دو باتیں ہیں ،پہلی ۔۔چائنہ جو اپنی معاشی و تجارتی پالیسیوں کی بدولت مستقبل قریب کی ابھرتی ہوئی سوپر پاور کے طور پر سامنے آ←  مزید پڑھیے

ہم حسرت کو مرنے نہیں دیں گے۔۔قمر رحیم

مرنے والوں کے ساتھ اگر مرا جاتا تو حسرت وہ آدمی تھا جس کے ساتھ میں خوشی سے مر جاتا۔دونوں کی قبریں ایک ساتھ ہوتیں۔ نہ بھی ہوتیں توکوئی فرق نہیں پڑنے والا تھا۔فرصت کے یہ رات دن ہمیں کہاں←  مزید پڑھیے

کل نَفسِ ذَائَقہ اُلمَوت۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

کل نَفسِ ذَائَقہ اُلمَوت (سورۃ ، ال عمران آ ئۃ 581، حصہ اولیٰ) میں چلا جاؤں گا ، میں جانتا ہوں میں چلا جاؤں گا، اس سے بہت پہلے کہ ہوا برف کی الکحل جلباب ا تارے سر سے بھورے←  مزید پڑھیے

ابرار حسین نیکوکارہ اپنے آخری نوٹ میں ایسا کیا لکھ گیا۔۔عبدالستار

کچھ حالات و واقعات اس قسم کے ہوتے ہیں جو اپنے پیچھے بہت سارے سوالات چھوڑ جاتے ہیں۔یہ سوالات ایک نقطے کی طرح ہوتے ہیں کہ جن کے نقطوں کو اگر ایک ترتیب کے ساتھ جوڑا جائے تو وہ ایک←  مزید پڑھیے

یہ صرف قبر نہیں۔۔جاویدچوہدری

وہ ایک عام سی قبر تھی‘ مٹی کی ڈھیری ‘ قبر کے قریب سبز رنگ کی دو گندی سی بالٹیاں پڑی تھیں اور مٹی کو بہنے سے بچانے کے لیے قبر کے دائیں بائیں سفید ماربل کے پیس رکھ دیے←  مزید پڑھیے