عمران خان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 21 )

میرا گاؤں، مداری اور تماشا۔۔۔محمد وسیم

میرے گاؤں کا نام پنڈی سرہال  ہے۔ پاکستان کو آزاد ہوئے 72 برس مکمل ہو چکے ہیں، لیکن آج بھی دنیا ہمیں تیسری دنیا کے ایک ملک کی حیثیت سے جانتی ہے۔ یہی حال میرے گاؤں کا بھی ہے۔ میرے←  مزید پڑھیے

وہ لوگ وزیراعظم کے ساتھ بیٹھے ہیں۔۔جاوید چوہدری

مجھے یہ واقعہ اسحاق ڈار نے سنایا تھا‘ آپ کو یاد ہو گا پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن نے 2008ءمیں مشترکہ حکومت بنائی تھی‘ اسحاق ڈار اس مشترکہ حکومت میں بھی وزیر خزانہ تھے‘ وزارتوں کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

کیا واقعی اب گھبرانے کی ضرورت نہیں؟ — پرویز بزدار  

عمران خان صاحب نے حکومت سنبھالتے ہی جہاں این آر او نہ دینے کا وعدہ کیا, وہیں انہوں نے قوم سے یہ بھی کہا کہ اس معاشی بحران میں آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ بس میرا ساتھ دیں اور میں←  مزید پڑھیے

سلطان محمود غزنوی، چور اور کپتان نیازی۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

سلطان محمود غزنوی کی یہ عادت تھی کہ کبھی کبھی رات کو لباس تبدیل کرکے شہر میں پھرا کرتے تھے۔ ایک شب ایسا اتفاق ہوا کہ ایک ویرانہمیں چار آدمی کھڑے نظر آئے۔ سلطان نے پوچھا کہ تم کون ہو؟←  مزید پڑھیے

ملنگ شلنگ۔۔سلیم مرزا

بقول فرح خاں ،سرائیکی اتنی میٹھی زبان ہے کہ کسی کو پاگل کہنا ہو تو “سئیں، تسی وی بادشاہ ای او “کہہ کر کام چلا لیتے ہیں، اس بیچاری کو یہ نہیں معلوم کہ لاہور میں صرف “سائیں “کہہ کر←  مزید پڑھیے

ہم کس گلی جارہے ہیں۔۔عمران علی

ارض ِوطن پاکستان محض ایک ملک نہیں ہے بلکہ اس خطے میں جغرافیائی اور نظریاتی اساس  کی بنیاد پر بے پناہ اہمیت کا حامل ہے، امریکہ اور سویت یونین کے درمیان طویل عرصے تک رہنے والی جنگ میں پاکستان نے←  مزید پڑھیے

ملنگی راج۔۔منور حیات سرگانہ

وزیراعظم نے تعلیمی نصاب میں روحانیت اور تصوف کے مضامین شامل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔اس سے پہلے وہ تصوف کی عالمی یونیورسٹی بنانے کا ارادہ بھی ظاہر کر چکے ہیں۔ ہمارے ویژنری وزیراعظم ان عامیوں کا جینا تو←  مزید پڑھیے

ابرار حسین نیکوکارہ اپنے آخری نوٹ میں ایسا کیا لکھ گیا۔۔عبدالستار

کچھ حالات و واقعات اس قسم کے ہوتے ہیں جو اپنے پیچھے بہت سارے سوالات چھوڑ جاتے ہیں۔یہ سوالات ایک نقطے کی طرح ہوتے ہیں کہ جن کے نقطوں کو اگر ایک ترتیب کے ساتھ جوڑا جائے تو وہ ایک←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر پر جماعت اسلامی نے حکومت کو بےنقاب کر دیا۔۔ عنایت اللہ کامران

5 اگست 2019ء سے لیکر اب تک کشمیر ایشو پر اگر ملک میں کوئی سیاسی جماعت میدان عمل میں نکل کر کشمیری مسلمانوں کے ساتھ پورے تسلسل کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اقتدار کے نشے میں چور اور مدہوش←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور غدار پرویز مشرف۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے “مشرف کیس کا ‏فیصلہ غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر شرعی ہے۔” جیسے میں نیازی ہونے کے ساتھ ساتھ آدھا مہاجر ہوں۔ اسی طرح میں آدھا قانون دان اور پورا مفتی بھی ہوں۔ میں←  مزید پڑھیے

جنرل مشرف ۔ بین الاقوامی اور مقامی اسٹیبلشمنٹ کے لئے صرف چلا ہوا کارتوس ۔۔غیور شاہ ترمذی

گئے زمانوں میں رواج تھا کہ عنان حکومت بادشاہوں کے ہاتھ ہوا کرتی تھی اور وہ تمام سیاہ و سفید کے مالک ہوا کرتے تھے۔ اُن کی زبان سے نکلا ہر لفظ قانون ہوا کرتا تھا۔ مگر پھر وقت نے←  مزید پڑھیے

تبدیلی کا سفر، کنٹینر سے کارڈیالوجی تک۔۔ثوبیہ عباس

تبدیلی کے سفر کا شروع سے اب تک مشاہدہ کیا جائے تو زندگی کے منفی رخ، غصہ، نفرت، گالم گلوچ پوری شدت سے محسوس ہوتے ہیں او نواز شریف، سارا ٹبر چور ہے، فلاں لٹیرا، فلاں چور جیسے جملوں نے←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور سانحۂ پی آئی سی کے تناظر میں حکومت اور میڈیا کا کردار۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے “شو بازیوں کا دور گزر چکا ہے۔” اور الیکشن کے بعد تحریک انصاف کی منتخب حکومت نے اقتدار سنبھال لیا ہے۔ اس لئے عمران خان اینڈ کمپنی کو چاہیے۔ مخالفین پہ کرپشن کے←  مزید پڑھیے

نئی پریس کانفرنس کا انتظار۔۔محمداسد شاہ

غور تو کیجیے ! آپ نے سیاسی اختلاف کو ذاتی بغض ، دشمنی اور نفرت میں تبدیل کر دیا ہے – صرف تبدیل ہی نہیں کیا ، بلکہ اس کو نکتہ انتہا تک پہنچا دیا – کچھ تو سوچا ہوتا←  مزید پڑھیے

وکلاء گردی اور بزدل سرکار۔۔منور حیات سرگانہ

بالآخر ایک اور دسمبر بھی پاکستانیوں پر بہت بھاری پڑا۔16 دسمبر 1971 کو سقوط ڈھاکہ کے بعد 16 دسمبر2014 پاکستانیوں کو خون کے آنسو رُلا گیا تھا،جب مذہبی دہشت گردوں نے آرمی پبلک  سکول پشاور پر حملہ کر کے 145←  مزید پڑھیے

کٹ پیس۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ” اپوزیشن جماعتیں پُر یقین تھیں کہ پی ٹی آئی کی حکومت چند روز سے زیادہ نہیں چلے گی۔” لیکن اللہ کا شکر ہے ہم چلنے کی بجائے دوڑ رہے ہیں، بلکہ سرپٹ بھاگ←  مزید پڑھیے

چپ کی بیماری۔۔سہیل وڑائچ

نہ طاعون پھیلی ہے نہ ملیریا یا ہیضے کی وبا مگر خوف سے خاموشی اور سراسمیگی چھائی ہوئی ہے۔ بظاہر نہ ایسا کوئی خطرہ اور نہ ہی دور دور تک ایسا کوئی امکان ہے مگر پھر بھی سب کو پُراسرار←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت ۔۔۔نصرت جاوید

بدھ کی سہ پہر سے قومی اسمبلی کا ایک اور سیشن شروع ہوگیا ہے۔سیاسی معاملات پر تبصرہ آرائی کرنے والوں کی اکثریت کا اصرار ہے کہ یہ سیشن بہت ’’دھواں دھار‘‘ ہوگا۔ ایک اہم اور حساس ترین منصب کی بابت←  مزید پڑھیے

کٹ پیس۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے۔ “وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ مشہور ترک ڈرامہ سیریل ‘ارطغرل غازی’ کو پی ٹی وی پر نشر کیا جائے۔” تاکہ عوام کچھ تاریخ سے بھی سبق سیکھ سکیں۔ ہم اپنے←  مزید پڑھیے

نا اہل آسان سے سوال بھی حل نہیں کرتا یہ تو اورنج ٹرین اور بی آر ٹی منصوبے ہیں۔۔ غیور شاہ ترمذی

سائنس کی تیز رفتار ترقی سے یہ پیشن گوئی تو بآسانی کی جا سکتی ہے کہ آج سے 15/20 برس بعد سڑکوں پر بغیر ڈرائیور کی گاڑیاں ایک عام سی بات ہوگی- مرشد سید زیدی کہتے ہیں کہ بدلتی دنیا←  مزید پڑھیے