حسان عالمگیر عباسی، - ٹیگ

دل چاہے ہے/حسان عالمگیر عباسی

دل تو چاہے ہے ہر لمحہ محسوس کیا جائے اور انھیں قید کر لیا جائے! انھیں لکھا جائے اور کتاب میں چھپا دیا جائے یا ان کی تصاویر فون گیلری کو تحفتاً پیش کر دی جائیں لیکن انسانوں کی تشکیل←  مزید پڑھیے

وما علینا الا البلاغ/حسان عالمگیر عباسی

کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ زاویہ نظر بدلنے کی شدید ضرورت ہے۔ ہم روایت پسندی میں اتنے جکڑے جا چکے ہیں، کہ بس وہی بات، عمل، اپروچ، زاویہ اور رویہ پسند آتا ہے جو چلتا آرہا ہے۔ اس سے ہٹ←  مزید پڑھیے

واللہ اعلم/حسان عالمگیر عباسی

عوام اب باہر نکلے گی۔ اب عوام نوالہ چھینے گی۔ اب عوام کا صبر جواب دے گا بلکہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو گا۔ اب عوام غیرت کھائے گی۔ اب عوام کی ہمت جواب دے چکی ہے۔ یہی کچھ سننے←  مزید پڑھیے

ردِّعمل کی نفسیات مردہ باد/حسان عالمگیر عباسی

سوشل میڈیا استعمال کرنے والے جن بھوت یا باہر کی مخلوق نہیں ہے بلکہ یہ ہمارے معاشرے ہی کے لوگ ہیں اور سوشل میڈیا سے باآسانی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انسانوں میں انس کی جگہ طیش، جذباتیت، سیاسی←  مزید پڑھیے

ہنستی شام اور چائے/حسان عالمگیر عباسی

سر غضنفر کالز نہیں اٹھاتے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ آج جب ان سے والد صاحب نے یہ تذکرہ کیا تو فوراً جیب ٹٹولتے ہوئے کہنے لگے: ‘کھلو می دکھن دیو۔’ یکدم گویا ہوئے کہ نہ کرو جی تساں←  مزید پڑھیے

برفباری/حسان عالمگیر عباسی

برفباری کو انجوائے کرنے کے مختلف طریقے ہیں۔ مشہور و معروف طریقہ برف سے بنے گولے ایک دوسرے پہ پھینکنا ہے۔ کچھ کو آسمان سے آتی سفید مکھیوں میں دلچسپی ہے۔ مری میں رہنے والے اس سے بالکل مختلف انداز←  مزید پڑھیے

لائحہ عمل کہاں ہے؟/حسان عالمگیر عباسی

تبدیلی تبدیلی کی رَٹ تو سب لگاتے ہیں لیکن تبدیلی کے لیے لائحہ عمل کوئی نہیں دے رہا۔ یہ سیاست سے بالاتر بات ہو رہی ہے۔ سیاسی و مذہبی قیادت اور ان کی جماعتیں اور ان کے منشور بہت چھوٹی،←  مزید پڑھیے

جہاں خدمت وہاں الخدمت لیکن۔۔حسان عالمگیر عباسی

جب بھی کوئی پیش رفت ہوئی ہمیشہ تقسیم دیکھنے میں آئی مثلاً انتخابات ہوئے تو کچھ نے کہا شفافیت تو کچھ کو دھاندلی نظر آئی۔ اس بار سیلاب آیا، متاثرین آئے، ڈونیشنز آئیں اور امداد کی گئی۔ سب نے بیک←  مزید پڑھیے

عمران خان کی جیت۔۔حسان عالمگیر عباسی

فی الحقیقت پی ٹی آئی بیانیہ کامیابی سے ہم کنار ہوا، ہوتا آرہا ہے اور ہوتے رہنا ہے۔ پی ٹی آئی میں ایک اکیلا عمران خان ہی سب کچھ ہے اور سب پہ بھاری ہے۔ اسے مائینس کر دیا جائے←  مزید پڑھیے

مختلف سیاسی زاویہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

چیزوں کو زاویہ بدل کر دیکھنے کی ضرورت کون کون محسوس کر رہا ہے؟ سیاسی تناظر میں بات ہو رہی ہے۔ خان صاحب کی ایک ویڈیو نظر سے گزری۔ وہ تقریر پھینکنے کے بعد اپنے رستے نکل رہے تھے۔ ایک←  مزید پڑھیے

سیاسی رویہ اور بلاول۔۔حسان عالمگیر عباسی

بلاول کی حیثیت بھی قریب قریب وہی ہے جو خان صاحب کی ہے۔ اس کے چاہنے والے بھی ہیں اور عمران خان بھی پیچھے نہیں ہے۔ حساب کتاب کی روشنی میں چاہنے والوں کی تعداد میں ضرور کمی زیادتی ہو←  مزید پڑھیے

ایک بات نوٹ کی ہے؟۔۔حسان عالمگیر عباسی

کیا آپ نے ایک بات نوٹ کی ہے؟ سادگی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ لوگ اصطلاحات سے بھی چڑنے لگے ہیں یعنی عبداللہ بھلے ایسی کی تیسی پھیر دے تیس مار خان ہے لیکن مائیکل پرو دیانت اینٹی←  مزید پڑھیے

امریکی سازش۔۔حسان عالمگیر عباسی

امریکی سازش۔۔حسان عالمگیر عباسی/اگر منڈی لگنا اور خرید و فروخت امریکی سازش ہے تو یہ سوال اپنی جگہ درست ہے کہ کیا یہ پہلی بار ہو رہا ہے؟ اگر بار بار ہو رہا ہے تو سازش بھی پہلی دفعہ نہیں ہوئی اور اگر پہلی دفعہ نہیں ہوئی تو سب جماعتیں اور قائدین اس سازش کا حصہ ہیں←  مزید پڑھیے

سیاسی کھیل اور نظریہ ضرورت۔۔حسان عالمگیر عباسی

ہماری سیاسی جماعتیں بلکہ خاندان سمجھتے ہیں کہ وہ ملک کی ترقی و خوشحالی کے واحد ضامن ہیں اور اقتدار کا انھیں سونپا جانا ہی پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کا واحد حل ہے۔ جب انھیں کرسی مل جاتی ہے←  مزید پڑھیے

کیا صرف عمران خان بدتمیز ہے؟۔۔حسان عالمگیر عباسی

عمران خان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ اخلاقی اعتبار سے انتہائی کمزور ہے لیکن یہ کوئی ماننے کو تیار نہیں کہ اپنی اپنی قیادتیں کہاں کھڑی ہیں؟ کل پشتو میں خان صاحب کی بیوی کو لونڈی کہا گیا۔ کہنے والے روایتی مدارس سے فارغ التحصیل ہیں←  مزید پڑھیے

انقلاب زندہ باد۔۔حسان عالمگیر عباسی

 خان صاحب کا کھیل ختم ہوا۔ بچپن میں نیڈ فار سپیڈ میں ایک گاڑی اتنی آہستہ دوڑتی تھی کہ سکرین پہ موجود نقشے پہ بھی اس کا نشان باقی نہ رہتا تھا۔ ممکن ہے خان صاحب سیاسی نقشے سے یوں←  مزید پڑھیے

درکار سیاست۔۔حسان عالمگیر عباسی

اس وقت گرما گرم موضوعات اپوزیشن اور حکومت کے جلسے جلوس ہیں۔ یہ میڈیا کا دور ہے۔ سوشل میڈیا کی اہمیت اپنی جگہ لیکن الیکٹرانک میڈیا پہ پاکستانی سیاسی پس منظر میں جگہ بنانا زیادہ اہمیت رکھتا ہے کیونکہ جب←  مزید پڑھیے

الکاسب حبیب اللّہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

ہمارے ایک پڑوسی ہیں۔ نامی گرامی ہیں۔ ان کی ویڈیوز تو آپ نے دیکھ رکھی ہوں گی۔ ان کا پیغام محبت، امن و سلامتی اور استحکام ہے۔ اڑتی چڑیا کے پر گن لیتے ہیں مطلب اتنے ذہین و فطین ہیں۔←  مزید پڑھیے

لاہوریے۔۔حسّان عالمگیر عباسی

ناظرین، مری سے کُل پانچ سو کا انڈہ کھا کے جب بتی چوک لاہور پہنچا تو دھند کا راج تھا اور توقع کے برعکس کم کپڑوں کی وجہ سے یوں لگ رہا تھا کہ لاہور ٹھنڈ میں بھی مری سے←  مزید پڑھیے

سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔۔حسان عالمگیر عباسی

سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے آدھے سے زیادہ مسائل کا حل ہے۔ گھبرانے والے چوہا مارنے کے لیے بھی بلی کرائے پہ لیتے ہیں اور چھپکلی مکڑوں سے بھی ان کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔ ایک بار میں کچھ عرصے کے لیے نتھیا گلی ماموں کے ہوٹل پہ استقبالیہ پہ بھرتی ہوا۔←  مزید پڑھیے