جمہوریت، - ٹیگ

جمہوریت، ترقی پسندی اور سیاسی جماعتیں/عامر حسینی

ستائیسویں ویں ترمیم کو لیکر ہمارے ہاں جو عمومی سیاست کا ڈسکورس سامنے ہے، اس کا جوہر اپنی پسندیدہ جماعت کی مرکزی قیادت کا دفاع ہے اور اپنے ہاں مردود سیاسی جماعتوں کی قیادت پر تبرا کرنا ہے۔ قریب قریب←  مزید پڑھیے

تیرے منہ میں خاک/نجم ولی خان

افغانوں کے وفادار، پشتون لیڈرمحموو خان اچکزئی نے ستائیسویں آئینی ترمیم پر کہا کہ اگر یہ منظور ہو گئی تو ( خاکم بدہن) پاکستان کی فاتحہ پڑھ لی جائے۔ یہ وہی شخص ہے جو اپنے کارکنوں کو افغانستان کی شہریت←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان کی معافی مسائل کا حل ہے/ارشد بٹ

بظاہر ۹۔ مئی ۲۰۲۳ کے پر تشدد مظاہرے اور عسکری مقامات و تنصیبات کا گھیراو اور توڑ پھوڑ عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن کا سبب بنے ہیں۔ ریاستی کریک ڈاؤن کی وجہ سے ملک←  مزید پڑھیے

نیتن یاہو اور رضا پہلوی کی دیوانگی / حمزہ ابراہیم

ایران کی موجودہ صورتحال پر دنیا بھر میں چہ میگوئیاں جاری ہیں۔ البتہ جو بات یقینی ہے وہ یہ ہے کہ ایرانی معاشرہ جمہوریت کی طرف نہیں جائے گا کیونکہ جمہوریت کے لیے بنیادی شرط دوسروں کی آزادی کا زیادہ←  مزید پڑھیے

انتہا پسندوں کی جمہوریت/سید محمد زاہد

1835 میں امریکی صدر پر پہلا قاتلانہ حملہ ہوا اس کے بعد سے اب تک کے سولہ حملوں میں ملوث ملزمان کی زندگی پرلکھی جانے والی کتاب American Assassains: The darker side of politics. میں مصنف کلارک لکھتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

جمہوری روایات کا عدم تسلسل /محمد ہاشم

کوئی ایک دہائی پہلے بنوری ٹاؤن کراچی کے مفتی سید عدنان کاکا خیل کی پرویز مشرف کے سامنے مشہور زمانہ تقریر سنی تھی جہاں انہوں نے “جمہوری روایات کے عدم تسلسل” کو ملکی بدحالی کا ذمہ دار ہونے کاذ کر←  مزید پڑھیے

جمہوریت میں عسکریت کی جیت/عبدالرؤف

عوام کی ہمدردیاں عمران خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گی، لیکن عمران خان کی گرفتاری پر عوام کی طرف سے وہ ردِعمل نہیں آیا جس کی توقع کی جارہی تھی۔ کے پی کے، جس سے توقع کی جارہی تھی←  مزید پڑھیے

زمینی حقائق سے واضح ہوتے سیاسی خدوخال جمہوری نہیں دکھائی دیتے/ڈاکٹر ابرار ماجد

زمینی حقائق کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید جمہوری اقدار ہمیں موافق آتی دکھائی نہیں دے رہیں۔ اس کی ایک وجہ تو قومی سطح پر سیاسی شعور اور اعلیٰ اخلاقیات کا فقدان بھی ہے جو ایک جمہوری نظام کے←  مزید پڑھیے

انتخابات کا انعقاد جمہوریت کے لئے ایک اہم چیلنج /قادر خان یوسف زئی

سیاسی عدم رواداری کے ماحول میں انتخابات کا انعقاد کسی بھی جمہوریت کے لئے ایک اہم چیلنج ہے۔ سیاسی عدم رواداری سیاسی عدم استحکام، سماجی بے چینی اور مالی بحران کا باعث بن سکتی ہے، جس کے ملک کی معیشت←  مزید پڑھیے

ظلِ شاہ نہیں جمہوریت کی لاش/محمد وقاص رشید

کس قدر افسوس کا مقام ہے۔ کس قدر دُکھ کی ساعت ہے۔ ایک انسان چند لمحے پہلے سانس لیتا ، جیتا جاگتا نام نہاد “ماں جیسی ریاست ” کی تحویل میں گیا اور چند لمحوں کے بعد اس ریاست نے←  مزید پڑھیے

علوی صاحب اور آئین پاکستان/محمد اسد شاہ

پاکستان میں جمہوریت اور انتخابات کے حوالے سے کام کرنے والے ادارے پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ صدر مملکت کے پاس فیصلہ نافذ کرنے یا حکم جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔ صدر نے ازخود←  مزید پڑھیے

آئین یاد آرہا ہے؟-نجم ولی خان

تحریک انصاف والوں کو آج کل سے آئین ہی نہیں بلکہ جمہوریت اور اخلاقیات جیسی چیزیں بھی شدت سے یادآ رہی ہیں حالانکہ ان کی طاقت اور اختیار کے پچھلے کئی برسوں میں ان کا ان تینوں کے ساتھ رتی←  مزید پڑھیے

مُشتری ہوشیار!کھیل پرانا ہی ہے/زین سہیل وارثی

مورخہ 29 نومبر 2022ء بروز منگل ایک عظیم سپہ سالار نے پاکستان کی فوج کی کمان اپنے ہی ادارہ میں اپنے ماتحت ایک عظیم سپہ سالار کے ہاتھ سونپی اور فرمایا کہ میں اب اپنی باقی ماندہ زندگی گمنامی میں←  مزید پڑھیے

ہماری جمہوریت کو لیڈر کی تلاش/سیّد محمد زاہد

ہماری نسل نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ کسی طاقتور کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔ پچھلی نصف صدی میں دنیا کے طاقتور ترین آمروں کو زبردست عوامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ فاشسٹ جماعتوں اور←  مزید پڑھیے

مغربی،مشرقی اور اسلامی جمہوریت ۔ ۔قادر خان یوسف زئی

جمہوریت، مساوات، حریت وغیرہ ایسی اصطلاحات ہیں جن کا مفہوم مغرب کے علمِ  سیاست نے متعین کر رکھا ہے، جب ہم ان الفاظ کو استعمال کرتے ہیں تو ذہن فوراً اسی مفہوم کی طرف منتقل ہوجاتا ہے۔ ہم اپنی ثقافت←  مزید پڑھیے

جمہوریت پسندی کس لیے؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

” جمہوریت اگرچہ مثالی طرز نہیں ہے لیکن اس سے بہتر ابھی تک کوئی اور انداز سیاست ہے نہیں” یہ فقرہ شاید بہت سے سیاسی مشاہیر کہہ چکے ہیں۔ مجھ پر یہ بات اس طرح آشکار نہیں ہوئی جس طرح←  مزید پڑھیے

صدر،گورنر،کس کام کے۔۔نجم ولی خان

باتیں تو بڑی بڑی ہوتی ہیں کہ صدر وفاق کی علامت ہے اور گورنر وفاق کے نمائندے، یہ نہ کسی کو جوابدہ ہیں اور نہ ہی انہیں عدالتیں براہ راست کوئی حکم دے سکتی ہیں اورمیرا سوال ہے کہ کیوں،←  مزید پڑھیے

جمہوریت پرسوشل میڈیا کی تلوار(1)۔۔افتخار گیلانی

بھار ت میں 2014کے عام انتخابات کی کوریج کے دوران صوبہ بہار کے سمستی پور قصبہ کے ایک سینما ہال کے منیجر کے دفتر میںموجود چند افراد سے جب میں انتخابی رجحان کو جاننے کی کوشش کر رہا تھا، تو←  مزید پڑھیے

سیاسی کھیل اور نظریہ ضرورت۔۔حسان عالمگیر عباسی

ہماری سیاسی جماعتیں بلکہ خاندان سمجھتے ہیں کہ وہ ملک کی ترقی و خوشحالی کے واحد ضامن ہیں اور اقتدار کا انھیں سونپا جانا ہی پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کا واحد حل ہے۔ جب انھیں کرسی مل جاتی ہے←  مزید پڑھیے

جمہوریت کا وقت اب پورا ہو چکا۔۔غزالی فاروق

  جمہوریت جہاں  رائج   ہوتی ہے وہاں عوام کی اکثریت لازماً اشرافیہ کے ایک مختصرگروہ کے ہاتھوں استحصال کاشکار ہوجاتی ہے۔یہ ایک عالمی حقیقت ہے کہ عمومی طور پر  و ہی لوگ امیر ترین ہیں جنہیں سیاست دانوں کی بلا واسطہ یا بل واسطہ مدد و حمایت  اور  سیاسی پشت پناہی حاصل ہوتی ہے۔←  مزید پڑھیے