انگریز، - ٹیگ

مسلم فیمینزم – ابتدائی دور(1) -احمر نعمان

مسلم ہندوستان کی فیمینسٹ تحریک کو مختلف ادوار کے حساب سے دیکھنا چاہیے، اگر ہم انگریز دور سے آغاز لیں تو افرنگ سرکار نے 1790 عیسوی میں ہندوستان میں انگریزی قوانین کا نفاذ کیا مگر مرد , عورت سے متعلق←  مزید پڑھیے

کالے کرتوت والے کالےحاکم/ناصر خان ناصر

برصغیر کی غیر منصفانہ تقسیم پر اتنی قیامت ہرگز نہ ٹوٹتی اگر اسے منظم طریقے سے کروایا جاتا۔ انگریزوں نے ملک چھوڑ کر جاتے جاتے برصغیر کے لوگوں سے اپنی حزیمت کا بھاری انتقام لیا اور جان بوجھ کر اتنی←  مزید پڑھیے

آج کے استعمار کی شناخت/شاکر ظہیر

پندرھویں صدی میں دنیا میں طاقت کا توازن تبدیل ہونا شروع ہوا ،تو مغربی ممالک  نے دنیا میں نکل کر مشرقی اور افریقہ کے ممالک کو اپنے زیرِ  قبضے لانا شروع کیا ۔ اس کی اہم وجہ وہاں کے وسائل←  مزید پڑھیے

گریٹ گیم اور پشتونوں کی سیاسی بدقسمتی/عارف خٹک

آپ نے تواتر کیساتھ گریٹ گیم کا نام سنا ہوگا،گریٹ گیم ایک سیاسی اور سفارتی جنگ تھی جو اٹھارویں صدی سے لیکر انیس اور بیس ویں  صدی تک جاری رہی اور ایک شکل میں اب بھی ہے۔ یہ جنگ سلطنت←  مزید پڑھیے

جان لاک (1704ء – 1632ء)/مبشر حسن

معروف انگریز فلسفی جان لاک پہلا مصنف تھا جس نے آئینی جمہوریت کے بنیادی تصورات کو ایک مربوط صورت میں یکجا کیا۔ اس کے نظریات نے امریکہ کے بانیان کو شدت سے متاثر کیا۔ فرانسیسی خرد افروزی کے دور کے←  مزید پڑھیے

ریپ اور جنسی بد سلوکی کے متعلق رائج الوقت قانون کے مسائل/ڈاکٹر محمد مشتاق

ریپ کا تصور انگریزی قانون سے آیا ہے اور اس تصور میں کئی مسائل ہیں۔ میں برسوں سے ریپ کے اس تصور پر تنقید کرتا آیا ہوں اور اس رائے کا اظہار کرتا رہا ہوں کہ ریپ کے تصوّر سے←  مزید پڑھیے

رالف رسل-انگریز اُردو دان۔۔/تحریر-پروفیسر عامرزرین

کسی بھی مُلک و قوم یا علاقہ کی زبان وہاں کی تہذیب و تمدن کا ایک اہم جُز تصور کی جاتی ہے۔لسانی اعتبار سے زبان کسی بھی معاشرے میں ایک فرد کے دوسرے فرد سے گفتگو ،رابطہ اور طبقہ کی←  مزید پڑھیے

ہمارے ساتھ یہ انگریز کے کاسہ لیس کیا کررہے ہیں ؟۔۔فرخ ملک

انگریز نے ہندوستان میں تاجرانہ شہنشاہیت کی بنیاد رکھی جو کہ عوامی استحصال ہر مبنی حکومت تھی ۔ اس نے برصغیر کو لوٹنے کیلئے تمام انڈسٹری بر طانیہ میں لگائی اور یہاں کی ہر صنعت کو تباہ برباد کر دیا←  مزید پڑھیے

میں کہ” کاٹھا انگریز”۔۔منصور ندیم

پیدا ہوتے ہی زندگی میں غم ایک مستقل وجود کا اٹوٹ حصہ بن کر رہ گیا ، بدقسمتی رہی کہ جب پیدا ہوا تو گائنا کالوجسٹ کا اسی دن ایکسیڈنٹ ہوگیا، جو نرس اس وارڈ میں تھی، اسی دن اس←  مزید پڑھیے

غلامی۔۔قاضی محمد حارث

میں Global Slavery Indexہوں ،اورغلامی کے عالمی انڈیکس کے مطابق غلام و ہ انسان ہے جس کے حقوق سلب کر لئے گئے ہوں ۔اسے کسی دوسرے انسان کی ملکیت سمجھا جائے جیسے جانور یا کوئی مشین ہوتی ہے ۔ اللہ←  مزید پڑھیے

بہادر شاہ ظفر سلطنت مغلیہ کا آخری فرمانروا۔۔مہرساجدشاد

مرزا ابو ظفر سراج الدین محمد بہادر شاہ ظفر جو اکبر شاہ ثانی کا دوسرا بیٹا تھا لال بائی کے بطن سے 24 اکتوبر 1775ء کو دہلی میں پیدا ہوا۔ ان کا سلسلہ نسب گیارھویں پشت میں شہنشاہ بابر سے←  مزید پڑھیے

لائل پور سے فیصل آباد تک۔۔۔چوہدری محمد ایوب

کہتے ہیں کہ بستی بسنا کھیل نہیں ہے، بستے بستے بستی ہے۔لیکن انگریزوں نے اس محاورے کو بھی غلط کر دکھایا ۔ انہوں نے ویرانے میں ایک شہر کی بنیاد رکھی جو صرف 8 سال میں اتنا پھیل گیا کہ←  مزید پڑھیے