انعام رانا - ٹیگ

عامر لیاقت سے کیا سیکھیں؟۔۔ انعام رانا

بہت برس ہوتے ہیں کہ معروف اداکار دلیپ کمار مرحوم کا ایک وڈیو کلپ دیکھا۔ یوسف خان کہ جسے فن نے دلیپ کمار بنا کر برصغیر میں دلوں کا کمار بنا دیا تھا انتہائی عجز سے ایک بڑا فلسفہ بیان←  مزید پڑھیے

بس ترویدی رہ جائے گا: انعام رانا

بات شروع کرتے ہیں بھٹو صاحب سے جن کے کان میں ترویدی نے سرگوشی کی کہ مجیب غدار ہے اور اگر اقتدار میں آیا تو ملک ٹوٹ جائے گا۔ شاید اسی لئیے بنگلہ قتل عام پہ بھٹو صاحب پکارے، خدا←  مزید پڑھیے

عصمت (افسانہ)۔۔انعام رانا

“میں تم لوگوں سے تنگ آ گیا ہوں اور سب کچھ تیاگ کر پاک پتن جا رہا ہوں، باقی کی عمر بابا فرید کے مزار پہ گزاروں گا۔ اب مجھ سے کوئی رابطہ نہ  رکھا جائے” جمال کا لکھا نوٹ←  مزید پڑھیے

داڑھی والا : انعام رانا

اگر میں کہوں کہ میں داڑھی والے کو تب سے جانتا ہوں جب داڑھی نہیں تھی تو شاید لوگ حیرت میں ڈوب جائیں۔ بھلا یہ بھی ممکن ہے کہ کبھی حسنین جمال کی داڑھی نا تھی؟ اب تو سنا ہے←  مزید پڑھیے

آ تیرا ڈی این اے کراوں: انعام رانا

بھائی غیور خان میرے دوست ہیں، دوست کیا ہمزاد ہیں۔ فیس بک لوگ کہتے ہیں کہ ایک دھوکہ ہے سراب ہے مگر یہیں سے وہ  مجھے وہ تعلق ملے جو سرمایہ حیات بن چکے۔ غیور خان عرف علی بابا حال←  مزید پڑھیے

مکالمہ ڈونر کلب،آئیے مل کر سماج بدلیں

محترم قارئین، مکالمہ پچھلے تین سال سے بنا کسی ڈونیشن یا فنڈنگ اپنی مدد آپ کے تحت چلایا جا رہا ہے۔اس دوران مکالمہ پہ ہزاروں مضامین چھاپے گئے، ایک ہزار سے زائد نئے مصنفین سامنے لائے گئے، انگریزی سائیٹ اور←  مزید پڑھیے

واہے گرو جی کی فتح ۔۔۔ انعام رانا

جسپال سنگھ نے جب عین گردوارے کے بیچ میں کہا “ماں ایہہ سکھ تے نہی،مسلا اے”(اماں یہ سکھ نہیں،یہ تو مسلمان ہے) تو میری وہی حالت ہوئی جو سنتالیس میں اپنے سامنے کرپان دیکھ کر پاکستان کو آتے میرے بزرگوں←  مزید پڑھیے

گر تو بُر ا نہ مانے/جن سے منصفی چاہیں۔۔۔۔۔شکور پٹھان

میں اور آپ مزے سے زندگی گزارتے ہیں بلکہ یوں کہیے کہ زندگی کی بساط پر لوڈو کھیل رہے ہوتے ہیں، دانے پھینکتے ہیں اور گوٹیں آگے پیچھے بڑھاتے ہیں کہ کہیں کوئی نزاعی کیفیت آ پڑتی ہے۔ کھیل کے←  مزید پڑھیے

ہر ماں شوکت خانم ہوتی ہے ۔۔۔انعام رانا

سن تھا  92 کا اور ورلڈکپ ہم جیت چکے تھے۔ عمران کا سحر اپنے عروج پہ تھا جب عمران کی تصویر والی ٹکٹیں دیکھیں۔ آرمی پبلک سکول سیالکوٹ میں ٹیچرز نے ہمیں ٹکٹ بکس دیں کہ جاؤ  اور بیچو۔ ۔سکول←  مزید پڑھیے

استاد کی عظمت کو سلام۔۔۔رمشا تبسّم

اس بات سے انکار نہیں کہ اب اکثر استاد کے روپ میں منفی کردار سامنے آتے رہتے ہیں۔جو طالب علموں پر ذہنی ,جسمانی تشدد, جنسی زیادتی, حتی کہ  طالب علموں کا قتل کرنے جیسے جرائم میں بھی شامل ہیں۔ اور←  مزید پڑھیے

ملحد کا حسین۔۔۔ انعام رانا

محرم شروع ہوتے ہی کچھ لوگ غم کرتے ہیں، کچھ ملمع تو کچھ طعن و تشنیع کو مذہبی عقیدت سے شروع کر دیتے ہیں۔ اک طعنہ اکثر شروع ہو جاتا ہے کہ سارا سال ملحد رہنے والے اب شیعہ ہو←  مزید پڑھیے

مکالمہ کو تیسری سالگرہ مبارک۔۔۔۔اعجاز اعوان

کہتے ہیں کہ محنت کبھی ضائع نہیں ہوتی ۔جب جب میں “مکالمہ”کو دیکھتا ہوں مجھے اس جملے کی سچائی پر یقین ہو جاتا ہے۔ ایک مکمل ویب سائٹ کو چلانا آسان نہیں جہاں ہرموضوع پر نت نئے مضامین آ رہے←  مزید پڑھیے

کشمیر بنے گا پاکستان؟ ۔۔۔۔ انعام رانا

پندرہ اگست کو لندن کے ٹریفالگر سکوائر میں جب کچھ پاکستانیوں کو حیرت کا دھچکا لگا تو میں فقط مسکرا پڑا۔ کشمیر میں بھارت کے حالیہ اقدامات کے خلاف کشمیری سٹوڈنس کی جانب سے احتجاج کیا گیا جہاں بہت سے←  مزید پڑھیے

کرکٹ مسئلے کا حل:جامد چوہدری۔۔۔۔۔۔انعام رانا

پاکستانی کرکٹ کے حوالے  سے ہمیں یکڑوس اوّل کی مثال لینا ہو گی۔ یکڑوس اوّل محض سترہ سال دو مہینے چودہ دن نو گھنٹے پانچ منٹ سترہ سیکنڈ کی عمر میں اپنے باپ دبڑوس چہارم کی وفات کے بعد ریاست←  مزید پڑھیے

یاریاں سلامت، یار باقی ۔۔۔۔ انعام رانا

راو شمشیر بچپن کا یار ہے۔ گو عمر ٹین ایج میں تھی مگر پھر بھی یار بچپن کا ہی گنتا ہوں کہ وہ بھی کچھ اور دوستوں کی مانند اس عمر میں دوست بنا جب دوستی فقط دل دیکھ کر←  مزید پڑھیے

اسائلم کیلئیے ہتھکنڈے کیوں استعمال ہوتے ہیں۔۔۔انعام رانا

مجھے برطانیہ میں بطور وکیل کام کرتے ہوے اس سال دس برس ہو گئے۔ اسائلم میری کچھ “ایکسپرٹیز” میں سے ایک ہے۔ کم و بیش چار سو سے زائد اسائلم کیسز کر چکا ہوں سو کئی قسم کی کہانیوں سے←  مزید پڑھیے

علم کی روشنی کو نہ بجھنے دیں ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

میں تھوڑا بہت شروع سے ہی لکھنے کا شوق رکھتا تھا ، لیکن ۲۰۱۳ میں ایک بزرگ سے ملاقات ہوئی  جنہوں نے کتاب لکھنے کی ترغیب دی ۔ میں نے کہا میرے پاس تو کچھ بھی نہیں لکھنے کو ،←  مزید پڑھیے

گل نوخیز اختر سے ایک تفصیلی ملاقات۔۔۔۔عبدالحنان ارشد/انٹر ویو

یہ تحریر پڑھنے سے پہلے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ مجھے کبھی ایک مہینہ میں اتنے ٹیلی فون نہیں آتے، جتنے اس ملاقات کے دوران آئے، مجھے تو ایسا محسوس ہونا شروع ہو گیا تھا کہ اس دفتر سے باہر←  مزید پڑھیے

فیض انقلابی نہیں تھے۔۔۔ انعام رانا

پردیس کا اک المیہ ہے کہ کئی کتب جو کبھی ہاتھ بھر کی دوری پہ ہوتی تھیں، اب ایک یاد ہیں۔ والدہ نے، جو ہمیشہ ہی میری کتابوں کے انبار سے پریشان رہیں، میرے پاکستان سے نکلتے ہی فورا سب←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔آصف منہاس/مقابلہ مضمون نویسی

ہمارے معاشرے میں پائے جانے والی شدت پسندی دراصل ہمارے سماجی رویوں میں عدم برداشت کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔ شدت پسندی اور عدم برداشت شاید اس خطے کی گھٹی میں ہے۔ یہ کبھی انا کی شکل میں، کبھی حاکمیت←  مزید پڑھیے