اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 12 )

پاکستان میں ہمیشہ دھرنوں میں مذہب کارڈ کیوں کھیلا جاتا ہے؟۔۔۔سفیر رشید

یا تو ہم مذہب کے نام پر بےوقوف جلدی بن جاتے ہیں یا ہمارا جذبہ ایمان جاگ جاتا ہے اور اگر نہیں جاگتی تو صرف اور صرف ہمارے سوچنے کی صلاحیت کیونکہ ہم لوگ صرف پیدا ہی ا س لیے←  مزید پڑھیے

عورتوں میں ڈیپریشن: وجوہات اور علاج۔۔۔(2)حافظ محمد زبیر

ڈیپریشن کا علاج کیسے کریں؟۔۔۔(قسط1)حافظ محمد زبیر ڈیپریشن اس وقت دنیا کی تیسری بڑی بیماری بن چکی ہے اور ریسرچز کے مطابق عورتوں میں ڈیپریشن، مردوں کی نسبت زیادہ ہے۔ ایک ریسرچ کے مطابق 14 سے 25 سال کی عمر←  مزید پڑھیے

مولانا کا آزادی مارچ۔۔۔ شہزاد سلیم عباسی

مملکت خداداد ایک بار پھر دھرنا سیاست کی نظر ہونے والا ہے۔ وقت کی نبض پر نظر رکھنے والے سیانے مولانا کا مذاق اڑاتے رہ گئے اور مولانا نے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ مولانا کو ہلکا لینے←  مزید پڑھیے

یورپ نے پاپائیت (ملائیت) سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا۔۔ غیور شاہ ترمذی

انگلینڈ کے بادشاہ ہنری ہشتم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے روم کی پاپائیت (ملائیت) کو دفن کرکے یورپ کی بیداری اور ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا- ہنری ہشتم ٹیوڈر کے شاہی خاندان میں 28←  مزید پڑھیے

آپ کے خیال میں ایک استاد کتنا عظیم ہو سکتا ہے ؟۔۔۔منور حیات سرگانہ

ایک نوجوان اپنے ایک دوست کی شادی میں شمولیت کے لئے   تقریب میں پہنچا،تو اس کی نظر مہمانوں کے درمیان بیٹھے ہوئے اپنے شفیق استاد پر پڑی۔وہ باقی مہمانوں کے بیچ سے گزرتا ہوا اپنے استاد محترم کے سامنے←  مزید پڑھیے

ہماری توجہ کے مستحق لوگ۔۔۔۔محمد شافع صابر

تقریباً دو سال قبل  کی بات ہے، ہمارا behavioral science کا لیکچر ہو رہا تھا، پروفیسر صاحب (جو ایک مشہور ماہر نفسیات ہیں)، نے خلاف توقع پانچ منٹ پہلے ہی لیکچر ختم کر دیا، انہوں نے ایک فقرہ  بولا، جو←  مزید پڑھیے

ڈیپریشن کا علاج کیسے کریں؟۔۔۔(قسط1)حافظ محمد زبیر

یہ بات درست نہیں ہے کہ مذہبی شخص کو ڈیپریشن نہیں ہوتا۔ ڈیپریشن ایک بیماری ہے تو جس طرح مذہبی شخص کو بخار ہو سکتا ہے تو اسی طرح ڈیپریشن بھی ہو سکتا ہے بلکہ ہمارے مشاہدے میں یہ بات←  مزید پڑھیے

محمد علی چوکیدار۔۔۔۔سلمان نسیم شاد

شلوار قمیض میں ملبوس دراز قد، بھورے بال کے ساتھ بھوری مونچھ والا سیدھا سادہ ہمارا چوکیدار، محمد علی۔ غالباً 2010 میں وہ ہمارے یہاں ملازم ہوا۔ آج لگ بھگ موصوف کو ہمارے پلازہ میں 9 سال ہوچکے ہیں۔ ان←  مزید پڑھیے

اسپین کی بارش میں ایک چینی حادثہ۔۔۔۔۔(11)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

جہاں تہاں قلعہ بند پھاٹک مجسّمے شیروں کے نگہباں رعونتوں سے اٹھے ہوئے بُرج، زنگ خوردہ پرانی توپیں ڈھکی ہوئی ، گل بدوش بیلوں کے چھپّروں سے (جو غار جیسے دکھائی دیتے تھے ہر طرف سے) یہ ایک قلعہ تھاجس←  مزید پڑھیے

دوسری دنیا کا مسافر۔۔۔وہارا امباکر

اپنی خلائی سواری سے یہ الگ ہوا ہے۔ اس دوسری دنیا کی مخلوق سے بھیجے گئے مسافر نے لینڈنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ فضا میں داخل ہو چکا ہے۔ دھندلی فضا کو چیرتے ہوئے اب اس کو نیچے←  مزید پڑھیے

لنگر عمرانیہ۔ملنگ قوم۔۔۔۔ایم اے صبور ملک

ایک چینی کہاوت ہے کہ کسی بھوکے کو روزانہ مچھلی کھلانے سے بہتر ہے کہ اسے مچھلی پکڑنا سکھا دیا جائے،تاکہ اسکا روزگار بھی لگ جائے اور وہ بھوکا بھی نہ مر ے۔ رسالتماب ﷺ کا فرمان ذیشان ہے کہ←  مزید پڑھیے

بریسٹ کینسر قابل علاج ہے مگر۔۔۔۔محمد شافع صابر /ہیلتھ بلاگ

یہ کوئی مہینہ پہلے کی بات ہے، میں سرجیکل وارڈ   کی opd میں بیٹھا ہوا تھا، دو عورتیں کمرے میں داخل ہوئیں،ہاتھ میں پرچی اور فائل تھامے ہوئے۔سرجن صاحب سے کچھ باتیں کرنے کے بعد اس نے فائل ان←  مزید پڑھیے

منا بھائی ایف سی پی ایس (قسط2)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

منا بھائی ایف سی پی ایس (قسط1)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس منا بھائی نے فولیز پاس کرنے کے بعد اپنے فرسٹ پروسیجر کی کامیابی سیلیبریٹ کرنے کیلئے کینٹین کا رخ کیا اور اعلان کیا کہ ‘آج سب کو چائے مفت ملے گی,←  مزید پڑھیے

خواتین کے لئے الگ اور محفوظ سواری ،دی پنک ٹرانسپورٹ۔۔۔عمران علی

انسان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے، ہم سب معاشرے میں بسنے والے ایک دوسرے سے باہم مربوط ہیں، ہم ایک دوسرے سے میل جول، تعلقات اور معاملات کے بغیر جینے کا تصور بھی نہیں کر سکتے ہیں، انسانوں کے باہمی←  مزید پڑھیے

ہم جو عمران خان کی حمایت پر مجرم ٹھہرے۔۔سلمیٰ اعوان

سکول کے گراؤنڈ میں سینئر کلاسوں کی بچیاں دھرنا دینے کے انداز میں بیٹھی تھیں۔ وائس پرنسپل نے مجھے بتایاتھا کہ بچیوں کی عدالت میں آپ کو حاضر ہونا ہے۔ بھونچکی سی ہوکر میں نے پوچھا کہ یہ ماجرا کیا←  مزید پڑھیے

ہم اور ہماری اخلاقی اقدار۔۔۔ ہم اور ہماری اخلاقی اقدار

کل یونہی ایک محفل میں بات سے بات نکلی تو میں نے کہہ دیا کہ ” مجھے پتہ نہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ گاندھی جی قائداعظم محمد علی جناح   کی سوچ سے ایک درجہ آگے کا سوچتے ہوں←  مزید پڑھیے

خواب فروش، خواب گیر، ن م راشد۔۔۔سید مہدی بخاری

شاعری ان جذبات کے اظہار کا ذریعہ ہے جو انسان عام طور پر نثر میں نہیں کہہ پاتا۔ شاعری جسے فراز نے تازہ زمانوں کی معمار کہا، سلسلہ کُن فیکون، وہی شاعری ن م راشد کے لیے خواب کی سی←  مزید پڑھیے

سانحہ 8اکتوبر!کچھ یادیں۔۔۔ راجہ عرفان صادق

یہ 8اکتوبر 2005 بروز ہفتہ کی صبح تھی اورمیں کام پر جانے کے لیے تیاری کررہا تھا۔8بجکر 52منٹ کا ٹائم تھا کہ میں اپنے کمرے میں کھڑے ہوئے مجھے   محسوس ہوا کہ شاید مجھے چکر سا آگیا ہے۔ تھوڑا←  مزید پڑھیے

ایکلویہ۔۔۔(10)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ایکلویہ مہا بھارت کا ایک اچھوت کردار ہے۔اُسے پانڈووں کے راج گرو درون آچارؔیہ نے اچھوت ہونے کی وجہ سے شکھشا دینے سے انکار کیا ، کہا کہ وہ تو صرف شہزادوں کو تیر اندازی کی تربیت دے سکتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پراجیکٹ مغل اور اُڑن طشتریاں ۔۔ وہارا امباکر

یہ پوسٹ اپنے عنوان کی طرح ایک پرسرار کہانی ہے لیکن یہ کہانی اصل ہے مگر اس کو سمجھنے کے لئے آواز کو، فضا کو، سیاست کو اور نفسیات کو سمجھنا پڑے گا۔ یہ سب جون 1947 کو شروع ہوا۔←  مزید پڑھیے