اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 41 )

سفارتخانوں کے ساتھ ساتھ دل بھی کھلنے چاہئیں/ڈاکٹر ندیم عباس

آج کا دن ایران سعودیہ تعلقات کے حوالے سے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ ابھی ابھی ایک ویڈیو دیکھی، جس میں سعودی عرب میں ایران کے سفارتحانے کی افتتاحی تقریب ہو رہی ہے۔ سعودی اور ایرانی سفارتکار باہم ملکر اس←  مزید پڑھیے

ہمارے معاشرتی مسائل اور ان کا حل(حصّہ اوّل/ناشکری)-محمد ذیشان بٹ

کافی طویل وقفے کے بعد لکھنے بیٹھا تو احساس ہوا کہ مطالعے کی کمی ہے اپنے روحانی استاد اشفاق احمد صاحب سے تصوراتی رابطہ کیا کہ استاد جی کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں تو فرمانے لگے پتر تو←  مزید پڑھیے

پلاسٹک کی آلودگی؛ماحول کیلئے سنگین خطرہ/اورنگزیب نادر

پلاسٹک آلودگی ماحول کے لئے ایک خطرہ ہے کیونکہ پلاسٹک کو گلنے میں برسوں لگتے ہیں اور اسی طرح پلاسٹک کا زیادہ تر فضلہ یا تو جلا دیا جاتا ہے یا لینڈ فلز میں بھیجا جاتا ہے، یوں بالآخر ہماری←  مزید پڑھیے

دماغ کی صلاحیت(1)-انور مختار

حصول علم اور تحصیلِ معلومات کے عام طور پر پانچ معروف ذرائع ہیں جنہیں حواس خمسہ بھی کہا جاتا ہے۔ ہم جو کچھ سیکھتے اور حاصل کرتے ہیں وہ ہمیں دیکھنے، سننے، چھونے، سونگھنے اور چکھنے سے حاصل ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

مزاج، مفاد اور اخلاص/ڈاکٹر اظہر وحید

عجب بات ہے، انسان زمین اور آسمان کے حصار توڑ کر نکلتا چاہتا ہے لیکن کسی سلطان کی ہمراہی قبول کرنا پسند نہیں کرتا۔ در آن حالے کہ سلطان ہی کے پاس وہ قوت ہے جو اقطار ااسماوات والارض سے←  مزید پڑھیے

ممکنہ سیاسی منظر نامہ/نجم ولی خان

قومی سیاسی تاریخ کے طالب علم کے طور پر مجھے مستقبل کا منظرنامہ نظر آنا شروع ہو گیا ہے۔ 9 مئی کے بعد ابھی 9  جون نہیں آیا مگر حالات اتنی تیزی سے بدلے ہیں کہ یقین نہیں آ رہا۔8 ←  مزید پڑھیے

ہر کوئی بے نقاب ہورہا ہے،یہ نظامِ فطرت ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

قدرت کا نظام انصاف و انتقام بھی کیسا ہے کہ ہر کوئی اپنے آپ کو ہی بے نقاب کرنا شروع کردیتا ہے۔ ایک مقولہ تو ہر کسی نے سنا ہی ہوگا کہ انسان جب بھی کوئی کام فطری اصولوں کے←  مزید پڑھیے

مثل برگ آوارہ/پہلی بار ماسکو پہنچنا(ب)-7/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایسے ٹولے کئی تھے، جن سب میں مذہب کی نفی، شعور کی معراج تصور کی جاتی تھی۔ یہ درست ہے کہ کسی بھی مذہب کے مُلا، پروہت، پادری، ربّی وغیرہ حاکموں کی مدد کرنے کی خاطر مذہب کا حلیہ بگاڑنے←  مزید پڑھیے

راجہ یاسر نے کچھ انوکھا نہیں کیا/محمد علی عباس

راجہ یاسر نے عمران خان کا ساتھ اس وقت چھوڑا جب عمران خان ہر طرف سے زیر عتاب ہیں۔ اس میں انہونی کیا ہے؟ کیا پہلے پنجاب میں کسی سرداران، راجگان، ملکوں، یا چوہدریوں نے حاکم وقت کے سامنے کلمہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا، ٹوٹکے اور ہم/اختر شہاب

سوشل میڈیا پر ٹوٹکوں کی اتنی بھرمار ہےکہ   اللہ کی    پناہ۔۔ ہر شخص اٹھتا ہے اور سوشل میڈیا پر کمائی کی خاطر کوئی نہ کوئی ٹوٹکا ڈال دیتا ہے۔ اس ٹوٹکا کمائی سے “حکیم ٹوٹکا” اور “مولوی ٹوٹکا” دو←  مزید پڑھیے

عدلیہ کی تشکیلِ نوء کی ضرورت/ڈاکٹر ابرار ماجد

دو دن قبل جناب عرفان قادر صاحب، مشیر احتساب وزریر اعظم پاکستان نے ایک پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تو عدلیہ کو مضبوط اور متحد دیکھنا چاہتی ہے۔ اور عدلیہ کی تشکیل نو←  مزید پڑھیے

تدبّر اور یقین کا آپسی تعلق/رضوان خالد چوہدری

چونکہ ہمیں اپنی پیدائش سے پہلے کی زندگی بھی یاد نہیں تو موت کے بعد کی زندگی سے مُتعلق مذاھِب کے دیے نظریات کا ہمارے لاشعور پر بہت گہرے اثرات نہ چھوڑنا قابلِ سمجھ ہے۔ ہمارے بیشتر اعمال کی جڑیں←  مزید پڑھیے

آئینی بنیادیں اور سیاسی طاقت کا مظاہرہ/نصیر اللہ خان

سچ کو چھپانے کے لیے جھوٹ کو فروغ دے کر میڈیائی بیانیہ معاشرے کو بڑے پیمانے پر اثر انداز کرتے ہیں۔ حالیہ واقعات کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف کی مبینہ ہنگامہ آرائیاں، پبلک مقامات میں توڑ پھوڑ، میڈیا، حکومت،←  مزید پڑھیے

متاعِ وقت اور کاروانِ علم/سراجی تھلوی

ابن الحسن عباسی صاحب کے نام سے کون واقف نہیں۔ شباب کی سرمستیوں سے لے کر زندگی کی آخری گھڑی تک قرطاس و قلم سے محبت وعشق کا سلسلہ جاری رکھا۔ علم و دانش کے جویا,زبان و ادب کے رسیا، مطالعہ←  مزید پڑھیے

تیری چاہ کے سب طلبگار/سیّد محمد زاہد

ترو تازہ گلشن کا سنگھار عشرت افزا چمن کا خمار پر بہار، حسین کنج سمن فردوس بریں دامن کہسار رودبار میں مچلتی ندیاں تیز رفتار و تیز دھار پہاڑوں سے لپٹتی آبشار یں بے حساب و بے شمار سرنگوں، خاموش،←  مزید پڑھیے

وقت ایک واہمہ ہے اور عُمر ایک دھوکہ/عمران حیدر تھہیم

البرٹ آئن سٹائن نے اپنی مشہورِ زمانہ تھیوری آف جنرل ریلیٹیویٹی میں تحلیلِ وقت (Time Dilation) کا جو تصوّر دیا وہ سائنسی تجربات کی کسوٹی پر پرکھا، جو کہ ایک تسلیم شُدہ حقیقت بن چُکا ہے اور انسانی عقل کے←  مزید پڑھیے

9 مئی کا سانحہ اور اس کے مضمرات/محمد آصف اسلم

9 مئی کے واقعات کے  پر کچھ بھی لکھنے سے پہلے میں اس کی مذمت کرتا ہوں کہ جو ہوا وہ نہیں  ہونا چاہیے تھا۔شہدا کی یادگار کو جلانا یا میانوالی میں جہاز کے ڈھانچے کو جلانا ناقابل برداشت حرکت←  مزید پڑھیے

پھولن دیوی کی رہائی/طیبہ ضیا چیمہ

ڈاکٹر یاسمین راشد کو اگرطبی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی ملی ہے تو قوم کو بتایا جائے ورنہ ان خاتون کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ننگے ثبوت موجود ہیں، عمر اور عورت کارڈ نہیں چل سکتا، عوام جواب←  مزید پڑھیے

مثل برگ آوارہ/پہلی بار ماسکو پہنچنا(الف)-7/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مجھ جیسے لوگ بھی عجیب ہوتے ہیں۔ انہیں اپنے ملک میں نہ تو خود چین آتا ہے اور نہ ہی ان کا اپنا ملک انہیں کوئی ایسا موقع دیتا ہے جس سے فائدہ اٹھا کر وہ خود کی مناسب طریقے←  مزید پڑھیے

ہالینڈ کے پھلتے پھولتے دینی مدارس/ضیاء چترالی

ہالینڈ (نیدر لینڈ) میں بدنام زمانہ اسلام دشمن سیاست دان گیرٹ ولڈرز اور اس کے ہمنواؤں کی تمام تر کوششوں کے باوجود اسلام کی نشر و اشاعت کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ گیرٹ ولڈرز کا دست راست سمجھے جانے←  مزید پڑھیے