اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 140 )

تائیوان کا تنازع، چین نے امریکہ کو وارننگ دیدی

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے تائیوان میں فوجی مداخلت کے بیان پر چین نے امریکہ کو وارننگ دے دی۔ چین نے امریکی صدر جو بائیڈن کے تائیوان کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

بی جے پی حکومت ہٹلر اور موسولینی سے بھی بدتر ہے، ممتا بینرجی

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی سرکار کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت ہٹلر، جوزف سٹالن یا موسولینی سے بھی بدتر ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کلکتہ میں←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کوفتح نہیں کرنے جارہے،روکا تو چوک چوراہا سری نگر ہائی وے بنے گا، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کل ہم کارکنوں سمیت اسلام آباد پہنچیں گے، ہماری پالیسی پر امن احتجاج ہے، ہم اسلام آباد کوفتح نہیں کرنے جارہے، احتجاج ہمارا آئینی حق ہے. شاہ محمود←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کے کارکنان کو حراساں نہ کیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کوہراساں کرنے سے روک دیا۔عدالت نے آئی جی اسلام آباد اورڈپٹی کمشنرکونوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کیا2014 کے دھرنے میں جو ہوا اس کی ذمہ داری عدالت لے←  مزید پڑھیے

پولیس چھاپے؛شیخ رشید نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پولیس چھاپوں کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور شیخ راشد نے پولیس کو ہراساں کرنے سے روکنے←  مزید پڑھیے

سندھ میں دفعہ 144 نافذ، جلسے ، جلوس اور ریلیوں پر پابندی

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سندھ بھر میں جلسے، جلوس ریلیوں اور عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق سندھ میں امن و←  مزید پڑھیے

سیاست اور مذہب کارڈ۔۔سیّد مہدی بخاری

اتحادیوں بالخصوص نون لیگ کا سب سے بڑا بلنڈر یہ ہے کہ ان کا کُل بیانیئہ فرح گوگی، توشہ خانہ اور عمران کو فاشسٹ کہنے کے گرد گھومتا رہا ہے۔ رانا ثناء اللہ جیسے بدنام کردار کو داخلہ کی ذمہ←  مزید پڑھیے

ذرا دھیان سے۔۔گل نوخیز اختر

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کچھ لوگ مذاق پسند نہیں کرتے۔ وہ یہ چاہتے ہیں کہ ان سے بس سنجیدہ بات کی جائے اور جب آپ ان سے پوری سنجیدگی سے کوئی بات کرتے ہیں تو جواباً وہ بھی←  مزید پڑھیے

Charisma کا طلسم۔۔امر جلیل

اگر آپ میرے فاسٹ بالر کے سخت مخالف ہیں، اور اس کانام سن کر غصہ سے بے قابو ہوجاتے ہیں، پھر بھی آپ بے خوف میرا آج کاقصہ پڑھ سکتے ہیں۔ گھبرا کر آپ اپنا یا کسی اور کا سر←  مزید پڑھیے

قسمت کی ریکھائیں۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

قسمت جسے مقدر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس لفظ کو لوگ اکثر روز مرہ زندگی میں اپنی گفتگو کا حصہ بنا کر اپنی قسمت کا حال دریافت کرتے رہتے ہیں،اور اس بات کی قیاس آرائی کرتے نظر←  مزید پڑھیے

سری لنکا جیسے حالات کے اشارے۔۔نصرت جاوید

ابلاغ کے ہر ممکن ذریعے کو ذہانت سے استعمال کرتے ہوئے عمران خان صاحب نے اپنے دیرینہ حامیوں کو قائل کردیا ہے کہ انہیں پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے باہم مل کر قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی بدولت←  مزید پڑھیے

شدت پسند کاخ تحریک کیا ہے اور اس کا کام کیا ہے؟

فلسطینی دھڑوں نے امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے اسرائیلی تحریک کاخ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ امریکی حکومت نے اسرائیلی حکومت کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اسرائیلی تحریک کاخ کو←  مزید پڑھیے

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار350روپے اضافہ سے ایک لاکھ 41 ہزار←  مزید پڑھیے

ایران کے خوف : تمام اسرائیلی سفارتخانے الرٹ

صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس کے تمام سفارت خانوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں موجود اسرائیلی سفارت خانوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ عبرانی←  مزید پڑھیے

شدت پسندی سے اَٹے سماج میں مکالمے کا ناپید رواج ۔۔سویرا خان

شدت پسندی کی وہ لہر چل نکلی ہے کہ اب مجنوں کی محبت کی شدت بھی ڈرانے لگی ہے۔ نفاق نے معاشرے کے حسن کو گہنا کر رکھ دیا ہے۔ ہر کس و نا کس اس شخص کو قرار واقعی سزا دینا چاہتا ہے، جس پر سچا جھوٹا کوئی سا بھی الزام ہو۔ یہاں اس دیس میں مجرم اور ملزم کا فرق مٹ چکا ہے۔ "تری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے۔"←  مزید پڑھیے

بدن (22) ۔ آنسو/وہاراامباکر

آنکھ کے الگ حصوں کے اس نظام کو بلاتعطل اور بغیر فرکشن کے ہمہ وقت چلائے رکھنے کے لئے، ہم مسلسل ہر وقت آنسو پیدا کرتے رہتے ہیں۔ آنسو آنکھ جھپکتے وقت پلکوں کے لئے رگڑ کم کرتے ہیں اور←  مزید پڑھیے

“تبدیلی” چہ معنی دارد؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ویسے تو لوگ، سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں، ثبات ایک تغیّر کو ہے زمانے میں، پڑھتے ہوئے نہیں تھکتے مگر شاید لفظ “تغیّر” کے معنی کی فہم نہ رکھتے ہوں تبھی کسی “تبدیلی” کی تمنّا و نوید کا←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں/حضرت خدیجہ رض (6)۔۔محمد جمیل آصف

سیرت ابن ہشام میں حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ   عنہا کی خدماتِ دین کے حوالے سے لکھا ہے ۔ “حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اسلام کے حوالے سے نبی کریمﷺ  کی مشیر تھیں۔ ” آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا←  مزید پڑھیے

دھول و پھول۔۔ حبیب شیخ

ذرا خیال سے اُڑنا، ادھر نہیں آنا۔ کیوں؟ تم اب میرے اِدھر اُدھر اڑنے پہ پابندی لگاؤ گے! پابندی نہیں بھئی۔ بس یہ ایک درخواست ہے کہ اس طرف نہیں آنا۔ تمہیں پتا ہے کہ میں کتنا حسین و جمیل←  مزید پڑھیے

ابرارالحق کا ایک اور گانا چوری ہو گیا: بھارتی فلمساز کرن جوہر کو قانونی کارروائی کا عندیہ دیدیا

لاہور: ممتاز پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے اپنے گانے کو بھارتی فلمساز و ہدایتکار کی جانب سے چوری کیے جانے پہ سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پاکستانی گلوکار ابرارالحق نے←  مزید پڑھیے