کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار350روپے اضافہ سے ایک لاکھ 41 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 41 ہزار 650 روپے پر پہنچ چکی ہے۔
Advertisements

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 15 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 442 روپے ہو گئی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں