نفرت اور جنون نے اس معاشرے کا کیا حال کر دیا ہے، آئیے میں آپ کو تین کہانیاں سناتا ہوں۔ یہ صاحب پروفیسر ہیں۔ فارن کوالیفائڈ ہیں۔ پی ایچ ڈی ہیں بلکہ شاید پوسٹ ڈاکٹریٹ بھی کر رکھا ہے۔ ایک← مزید پڑھیے
فورٹ براگ (کیلیفورنیا) کا شہر اگست کے مہینے میں انتہائی خوفناک ہو جاتا ہے، آپ اس کی ہوا میں موجود سلفر کی بدبو سونگھ سکتے ہیں حالانکہ حقیقت میں یہ سلفر نہیں ہے۔ یہ اٹھانوے فیصد نمی ہے، جس میں← مزید پڑھیے
ناصر کاظمی نے کہا تھا ؎شہرِ لاہور تیری رونقیں دائم آباد تیری گلیوں ی ہَوا کھینچ کے لائی مجھ کو کسی اور کا جملہ ہے ؎دنیا دی گل ہور اے ، لاہور فیر وی لاہور اے یوں تو ہر مشہور← مزید پڑھیے
کوئٹہ سے کراچی پی آئی اے کی فلائٹ لی ۔ پتھروں کے کچھ سیمپلز مزید سٹڈی کےلیے ساتھ تھے جس کی وجہ سے ائیرپورٹ پر کسٹم والوں نے کچھ دیر روکا پھر خود ہی جانے دیا ۔ کراچی میں سردار← مزید پڑھیے
بہت طویل عرصے تک معدے کے بارے میں ہمارا علم 1822 میں ہونے والے ایک بدقسمت حادثے کے مرہونِ منت تھا۔ اس سال کینیڈا کے ایک نوجوان ایلیکس سینٹ مارٹن ایک دوکان پر کھڑے تھے۔ ان کے ساتھ ایک شخص← مزید پڑھیے
ہمارے اقبالؔ نے ’’مرگ مفاجات‘‘ کو ’’جرم ضعیفی‘‘ کی سزا ٹھہرایا تھا۔ اس ضمن میں ان کے لکھے مصرعے کو میں نے ہمیشہ اسلامی سلطنتوں کے زوال تک ہی مختص تصور کیا۔گزشتہ چند دنوں سے مگر بہت شدت سے یہ← مزید پڑھیے
اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 64 کی شق (1)← مزید پڑھیے
دنیا جہان کی طرح پاکستان میں بھی مکانات اور رہنے کیلئے بنائی گئی رہائشگاہیں موسموں کی مناسبت سے بنائی جاتی ہیں ۔ وہ علاقے جہاں بارشیں یا برفباری ہوتی ہے وہاں مخصوص چھتوں والے مکان بنائے جاتے ہیں تاکہ پانی← مزید پڑھیے
ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب نےتباہی مچا دی۔ بارشوں سے 356 افراد جاں بحق ہوئے، سب سے زیادہ اموات بلوچستان میں ہوئیں، جہاں پر 106 لوگ زندگی کی بازی ہار گئے، سندھ میں 90، خیبرپختونخوا 69، پنجاب 76، گلگت← مزید پڑھیے
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کیلئے پانچ ججز کی نامزدگی اکثریتی رائے سے مسترد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں چار← مزید پڑھیے
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ادارے اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مزید کم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایس اینڈ پی نے مہنگائی اور روپے کی گرتی قدر کی وجہ سے پاکستان← مزید پڑھیے
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ڈی ایم اجلاس میں مفاہمت کی پالیسی ترک کرنے اور پی ٹی آئی کے استعفے فوری منظور کرنے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر← مزید پڑھیے
مکلی کے قبرستان میں جہاں ہم لوگ کھڑے تھے،وہ کسی سابق دور کے حکمران کا مقبرہ تھا۔اس محل نما مقبرے کی عجیب شان تھی۔زمین کے سنگی سینے پر جاہ وجلال،عظمت و جبروت،جاہ وحشمت کا کوئی شاہکار تھا یا پھر صنائی ← مزید پڑھیے
لاہور: پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کا انتخاب کل ہو گا جبکہ ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں نئے اسپیکر کے انتخاب کے لیے قرارداد منظور کی گئی۔ جس← مزید پڑھیے
وزیر اعلیٰ پنجاب اسمبلی عدالتی فیصلے کے وقت جناب فرحت اللہ بابر کا ایک ٹویٹ نظر سے گزرا جس کا لب لباب یہ تھا کہ پارلیمنٹ عوامی طاقت اور اختیار رکھنے والا عوامی نمائندوں کا ادارہ ہے اور سپریم ہے۔← مزید پڑھیے
سینٹ جان حضرت عیسیٰ ؑ کے بارہ حواریوں میں شامل تھے، یہ انتہائی خدمت گزار، نرم دل اور نیک انسان تھے، حضرت عیسیٰ ؑکو جب صلیب کی طرف لے جایا جا رہا تھا تو آپ ؑ نے سینٹ جان سے← مزید پڑھیے
میاں نواز شریف صاحب کا عدلیہ کے خلاف تازہ ٹویٹ دیکھا تو گوہر ایوب خان صاحب کی کتاب Glimpses into the corridors of power یاد آ گئی۔ نواز شریف فرماتے ہیں:پاکستان کو تماشا بنا دیا گیا ہے۔تینوں جج صاحبان کو← مزید پڑھیے
میں ناول پہ بات شروع کرنے سے پہلے ایک بات واضح کردوں کہ میں ادب کا ایک ایسا قاری ہوں جو ادب کو ایک تو حظ اٹھانے کے پڑھتا ہے اور دوسرا اس میں سماجی حقیقت نگاری کو ترجیح دیتا← مزید پڑھیے
اعصاب شکن انتظار کے بعد منگل کی شام سپریم کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کا جائز بنیادوں پر منتخب ہوا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا ہے۔ مذکورہ فیصلے نے شاذہی کسی شخص کو حیران کیا ہوگا۔ فل کورٹ← مزید پڑھیے
25 جولائی 2022ء معزز چیئرمین اور قابل احترام ارکان جیوڈیشل کمیشن آف پاکستان السلام علیکم 1۔ مجھے اپنی سالانہ تعطیلات کے دوران میں عدالت ِ عظمی کے ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے ایک واٹس ایپ پیغام وصول ہوا جس میں← مزید پڑھیے