مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 202 )

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ كُلَّمَا رُزِقُوا مِنْهَا مِنْ ثَمَرَةٍ رِزْقًا قَالُوا هَذَا الَّذِي رُزِقْنَا مِنْ قَبْلُ وَأُتُوا بِهِ مُتَشَابِهًا وَلَهُمْ فِيهَا أَزْوَاجٌ مُطَهَّرَةٌ وَهُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ترجمہ: اعمال وجہ بشارت چونکہ پہلے←  مزید پڑھیے

گورو نانک دیو ایک کردار ایک تاریخ۔سائرہ ممتاز

اک اونکار سَتِ نام، کرتا پرکھ، نِر بھَو، نِرویر – اکال مورتِ ، اجونی، سے بھنگ، گُر پرساد۔ صرف ایک خدا کا وجود ہے جو حقیقتاً خالق ہے، وہ خوف اور نفرت سے عاری ہے، وہ کسی سے پیدا نہیں←  مزید پڑھیے

پڑھا لکھا چور ۔وقار احمد چوہدری

 بات شروع ہوئی  (08/11/17)دن دو بجے سے جب میرپور بوائز ڈگری کالج کے کمرہ امتخان میں داخل ہو کر بیٹھا ہی تھا کہ نگران صاحب نے گرج دار آواز میں کہا کہ “سب لوگ اپنے اپنے موبائل فون باہر رکھ←  مزید پڑھیے

کمیونزم اور فیمنزم،کچھ مزید نکات۔شاداب مرتضیٰ

 فیمنسٹ تھیوری کے مطابق ہر طبقے کی عورت اپنے طبقے کے مرد کی بالادستی اور جبر کا (پدرشاہی) کا شکار ہے خواہ اس کا تعلق سرمایہ دار طبقے سے ہو، جاگیردار طبقے سے، مڈل کلاس سے یا مزدور اور محنت←  مزید پڑھیے

سعودیہ کی اکھاڑ پچھاڑ۔عمیر فاروق

 مجھے یہ امر تسلیم کرنے میں عار نہیں کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب سعودیہ میں ہونے والے واقعات سامنے آئے تو اس کے محرکات پہ کچھ کنفیوژن تھا کہ آیا عالمی حالات کے تناظر میں سعودیہ کسی ری←  مزید پڑھیے

اک ذرا سی بات تھی اور گلی گلی گئی۔رفعت علوی

 میں مخمور و سرشار سوختہ جاں، جون ایلیا پر لکھی جانے والی ایک تحریر سے اقتباس. جون ایلیا کی برسی پر جون کو ٹریبیوٹ! رزمی نے دروازے پہ دستک دی کوئی جواب نہ آیا، دوسری دستک کے بعد رزمی نے←  مزید پڑھیے

مذہب کو سائنس سے آگے نہیں بڑھنا چاہیے۔اسد مفتی

چند ماہ پہلے بی بی سی نے ایک رپورٹ جاری کی تھی،جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستانیوں  میں گزشتہ بیس سالوں میں ملائیت اور بنیاد پرستی کی جس انداز میں  تبلیغ کی گئی ہے وہ اب اپنا رنگ دکھا←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَإِنْ كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِهِ وَادْعُوا شُهَدَاءَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ ترجمہ: تصدیق نبوت اعجاز قرآن توحید کے بعد اب نبوت کی تصدیق کی جا رہی ہے کفار مکہ کو خطاب←  مزید پڑھیے

کربلا اک درس گاہ۔حمزہ حنیف مساعد

محرم لحرام اسلامی مہینوں کی تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ماہ محرم الحرام سے لے کر ذوالحج تک تاریخ کامیابیوں، کارناموں ، اور واقعات سے پر ہے۔ہر سال محرم الحرام کی آمد پر حضرت سیدنا حسینؓ کی یاد تازہ←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا سیاسی بھونچال۔منصور ندیم

سعودی عرب میں سیاسی بھونچال پر پوری دنیا ایک بار پھر ایک نئی بحث اور خدشات کی طرف جاتی نظر آرہی ہے۔دنیا بھر کے اخبارات کے لیے یہ سنسنی خیز خبر دلچسپی اور مزے کی بات ہوگی کہ سعودی عرب←  مزید پڑھیے

مس دینا واڈیا اور قائدِاعظم کا سیکولرازم۔ہارون الرشید

قائدِاعظم کی اکلوتی صاحبزادی مس دینا واڈیا 2 نومبر کو تقریبا ایک صدی تک زندگی کی بہاریں دیکھنے کے بعد ابدی زندگی کی طرف لوٹ گئیں۔ موت کو سمجھا ہے غافل اختتامِ زندگی ہے یہ شامِ زندگی،  صبحِ دوامِ زندگی←  مزید پڑھیے

میری کتوں سے نہیں بن پائی۔شاہد یوسف خان

اس میں کوئی شک نہیں کہ میرے کتوں سے تعلقات ذرا کشیدہ ہی رہے ۔اس کی ایک وجہ یہی ہے کہ بچپن میں دو بار چوری سے کاٹ لیا ہے۔ پھر تو انہیں آج تک جہاں بھی دیکھتا ہوں لتاں←  مزید پڑھیے

چلے تھے دیو سائی ۔جاویدخان/قسط5

اس سارے علاقے میں مچھلی کے فارم بنائے گئے ہیں۔مچھلی کی صنعت کو اس شفاف پانی والے علاقے میں مزید فروغ دیا جاسکتا ہے۔مچھلی کی مانگ اس وقت پوری دنیا میں دن بدن بڑھ رہی ہے۔یوں ضرور ت اور معیشت←  مزید پڑھیے

عظیم اکتوبر انقلاب کا محافظ، کامریڈ فیلکس ڈزرزنسکی ۔مشتاق علی شان

آئیے عظیم اکتوبر انقلاب کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر دنیا کے پہلے سوشلسٹ انقلاب کے ایک زبردست مساعی پسند اور محافظ کامریڈ فیلکس ڈزرزنسکی کو یاد کریں ۔وہ جو بیلاروس میں منسک کے قریب ڈزرزنیووکے ایک متمول جاگیر←  مزید پڑھیے

تیس سال کی عمر تک کرنے کے کام۔۔۔ اسرار احمد بخاری

تیس سال سے کم عُمر کے افراد کے لیے ایک تحریر ( جو تیس کے بعد والے بھی پڑھ لیں تو کوئی زلزلہ نہیں  آئے گا ) درج زیل دس کام عمر کے تیس سال مکمل ہونے سے پہلے کرلینے←  مزید پڑھیے

حضرت داتاگنج بخش رحمة اللہ علیہ۔حافظ کریم اللہ

گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا ناقِصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمة اللہ علیہ خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدوہدایت اورمقصدتخلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک←  مزید پڑھیے

این ٹی ایس اورمعذورافراد‎۔میاں نصیر احمد

اگر اللہ تعالیٰ نے کسی کو کچھ جسمانی معذوری کی آزمائش میں مبتلا کیا ہے تو اسے اضافی طور پر کئی ذہنی صلاحیتیں بھی عطا فرمائی ہیں۔ مغربی ممالک میں اس کا بھرپور ادراک ہے یہی وہ بنیادی وجہ ہے←  مزید پڑھیے

تصوف کی حقیقت۔سائرہ ممتاز/قسط6

!تصوف پر جان میلکم کے الزامات جان میلکم کا شمار ان مستشرقین میں ہوتا ہے جو ہندو ازم کو تصوف کا مآخذ قرار دیتے ہیں. ان کے متعلق پروفیسر آربری لکھتے ہیں “سر جان میلکم نے اپنی کتاب تاریخ فارس←  مزید پڑھیے

آدھا منظر۔مہوش طالب

شام کے دھندلکے سائے گہرے ہونے کوتھے، وہ دونوں تھکے ماندے لو ٹ رہے تھے، تھکن اور بیزاری دونوں کے چہرے سے عیاں تھی۔ وہ دونوں کلاس فیلو رہ چکے تھے اور اتفاق سے میڈیا رپورٹنگ کے مشترکہ شوق نے←  مزید پڑھیے

کمیونزم اور فیمنزم: دو سوال۔شاداب مرتضیٰ

سوال 1: کیا مارکس ازم اور فیمنزم ایک دوسرے سے موافقت رکھتے ہیں اور ان میں کوئی تضاد نہیں؟ یہ بات درست نہیں کہ مارکس ازم اور فیمنزم ایک دوسرے کے موافق و مددگار ہوتے ہیں اور ان کے درمیان←  مزید پڑھیے