خبریں، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 16 )

گھر گھر کورونا ویکسینیشن کی خصوصی مہم شروع

این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی ویکسینیشن کی خصوصی مہم شروع کردی ہے۔مہم کے تحت ٹیمیں گھر گھر جا کر ویکسین لگائیں گی۔عوام ہر صورت ویکسینیشن کرائیں۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان←  مزید پڑھیے

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، نیپرا سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرکل سماعت کرے گی۔ اضافے کی صورت میں صارفین پر30 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کےخلاف کرپشن کی انکوائری کیوں نہیں کی؟ چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کرپشن کی انکوائری نہ کرنے پرچیئرمین نیب جاوید اقبال کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق پر←  مزید پڑھیے

یو اے ای: اُڑن کشتی – دنیا کی پہلی ہائیڈروجن پاور بوٹ

اُڑن کشتی صاف ٹیکنالوجی کی صنعت اور اور اس کشتی ساز اسٹارٹ اپ کے لیے ایک اگلا قدم ہے۔ یہ اسٹارٹ اپ دس ملین یورو پر مشتمل فنڈز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

ترکی اسرائیل سے تعلق بہتر بنانےکو کیوں بے چین ہے؟

کس دور کے اتحادی اسرائیل اور ترکی کے تعلقات صدر اردگان کے دور میں سردمہری کا شکار ہونے ہیں، جس کی وجہ ترک صدر کی تنقید ہے ،جو وہ عموماً فلسطین کے مسئلے کو لے کر اسرائیل پر کرتے ہیں اُدھر اسرائیل کو ترکی کے حماس کے ساتھ اچھے تعلقات پر بھی تشویش ہے۔←  مزید پڑھیے

یو اے ای: سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور ایپس سے متعلق سخت قوانین، سزائیں اور جرمانے

(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری)متحدہ عرب امارات میں قانونی ماہرین نے آن لائن سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ اور ایپس کے صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ غیر سرکاری و غیر مصدقہ ذرایع سے حاصل کردہ اطلاعات اور خبریں پھیلانے سے←  مزید پڑھیے

اسلامو فوبیاتاریخی مسئلہ نہیں, یہ برطانوی معاشرے میں بھی چلتا ہے،سعیدہ وارثی

اسلامو فوبیا کا الزام لگانا "کیرئیر کو بڑھانا" ہے، لیکن اسلامو فوبیا کا شکار ہونا "کیرئیر کو تباہ کرنا" ہے۔ اسے معلوم ہونا چاہیے: اسلاموفوبیا کے خلاف اس کی اکثر تنہا عوامی مہم کو سیاسی جلاوطنی سے نوازا گیا ہے←  مزید پڑھیے

مودی سرکار نے اسرائیل سے پیگاسس سپائی ویئر خریدا، نیویارک ٹائمز

نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے بعد اسرائیل کے اسپائی ویئر بیگاسس کے ذریعے بھارت میں ججوں، سیاست دانوں، صحافیوں اور اہلکاروں کی جاسوسی کا معاملہ ایک بار پھر زور پکڑ رہا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے جمعے کو←  مزید پڑھیے

کینیڈین ہم منصب کے اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیر مقدم کرتے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کینیڈین وزیر اعظم کے اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وہ اسلاموفوبیا کے←  مزید پڑھیے

شرمیلا فاروقی نے اداکارہ نادیہ خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

کراچی: پیپلز پارٹی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے والدہ کی ویڈیو وائرل کرنے پر اداکارہ نادیہ خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا←  مزید پڑھیے

امریکہ کی اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

امریکہ نے ایک بار پھر اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات سفرنہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ایڈوائزیری میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات پرڈرون اور میزائل حملہ ہو سکتا ہے، امریکی←  مزید پڑھیے

بھارت میں خاتون پولیس کیڈٹ کے حجاب پر پابندی

بھارت میں مودی سرکار کے پیروکاروں کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی۔ ریاست کیرالہ کی حکومت نے مسلمان پولیس کیڈٹ کے حجاب کرنے اورپوری آستین کی قمیض پہننے پرپابندی لگادی۔ حکومت کے مطابق ریاستی اسکولوں کے طلبا کے لئے←  مزید پڑھیے

بھارت کا پی آئی اے پرواز کو جے پور جانے کی اجازت دینے سے انکار

بھارت کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ، بھارتی حکومت نے پی آئی اے کو جے پور کے لیے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا. بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کی خصوصی پرواز←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن کی مبینہ خلاف ورزی پہ مستعفی نہیں ہوں گا؛ بورس جانسن

اس ہفتے کے شروع میں میٹرو پولیٹن  پولیس نے بھی واضح کیا تھا کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران مبینہ طور پہ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجتماعات کی تحقیقات کرے گی←  مزید پڑھیے

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ اتوار کے روز متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ اتوار کے روز متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے یہ کسی بھی اسرائیلی اعلی شخصیت کا خلیجی ریاستوں میں پہلا دورہ ہوگا۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16درجے اوپر ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا، جس میں پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16درجے اوپر چلا گیا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کے←  مزید پڑھیے

عدالت کا بڑا فیصلہ، بیوہ دوہری پینشن کی حقدار قرار

لاہور ہائیکورٹ نے بیوہ کے حق میں اہم فیصلہ سنا دیا عدالت نے باپ اور خاوند کی پینشن کا بیوہ کوحق دارقرار دے دیا۔ عدالت نے بیوہ کو دوہری پینشن کی ادائیگی کا حکم دے دیا بیوہ کو سنگل پینشن←  مزید پڑھیے

خان پور ڈیم میں کشتی الٹ گئی

اسلام آباد: خان پور ڈیم میں کشتی الٹ گئی، کشتی میں 34 افراد سوار تھے۔ خان پور ڈیم میں سیر کے لیے گئے اسکول کے بچوں کی کشتی الٹ گئی۔ کشتی میں بچوں اور اساتذہ سمیت 34 افراد سوار تھے۔←  مزید پڑھیے

کورونا ایس او پیز کا نفاذ، وزیراعظم جیسنڈرا نے اپنی شادی ملتوی کردی

آکلینڈ: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مثبت کیسز کے پیش نظر جب نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن نے سخت ایس او پیز پہ عمل درآمد کا اعلان کیا تو انہوں نے ساتھ ہی←  مزید پڑھیے

جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں، حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک نے بطور سپریم کورٹ جج حلف لے لیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ اے ملک سے حلف لیا۔ جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کی سفارش کی تھی، ملکی←  مزید پڑھیے