خبریں، - ٹیگ

پشاور:کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز،اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایت پر پاکستان بھر سے پینٹرز کو دعوت

(نامہ  نگار خصوصی)پشاور میں کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز کیا گیا ہے،جس کے لیے پشاور کے اسٹنٹ کمشنر راؤ ہاشم نے پاکستان بھر سے پینٹرز کو دعوت دی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں کلین اینڈ گرین پشاور مہم←  مزید پڑھیے

قندھار یونیورسٹی فیکلٹی آف میڈیسن سے 106 ڈاکٹرزسات سالہ کورس کے بعد فارغ التحصیل

قندھار: 106 ڈاکٹروں نے سات سال کی اعلیٰ تعلیم کے بعد قندھار یونیورسٹی کی فیکلٹی آف میڈیسن سے گریجویشن کیا۔ قندھار کے ایک نجی ہال میں ان کے لیے گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ قندھار یونیورسٹی کے صدر مولوی←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کو تاحیات وزیراعلیٰ پنجاب بنایا جائے:انور مقصود کا مطالبہ

نامور ڈرامہ نویس اور دانشور انور مقصود نے ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف نے لاہور کو بدل دیا تھا۔ انہیں تو تاحیات وزیراعلیٰ پنجاب رہنا چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق نامور دانشور اور ڈرامہ←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف سے مذاکرات، حکومت کا مِنی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کیلئے آج سے آن لائن مذاکرات شروع ہوں گے۔ آن لائن مذاکرات کیلئے 170 ارب کے نئے ٹیکس لگاکر 200 ارب سے زیادہ اضافے کیلئے منی بجٹ کی تیاریاں←  مزید پڑھیے

تین کواتین شادی والے گھر صفایا کرگئیں

لیاقت آباد میں 3 نقاب پوش خواتین شادی والے گھر کا صفایا کرکے فرار ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق مدعی نے بتایا کہ وہ اپنے بیٹے کے ولیمے میں رات 11 بجے نیو کراچی گیا، جب واپس رات پونے تین بجے←  مزید پڑھیے

پٹرول مہنگا ہونے سے متعلق اسحاق ڈار کا نیا بیان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے نئے ٹیکسز کے اعداد و شمار بھی بتا دیئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا←  مزید پڑھیے

قبروں سے پتھر چوری ہونے کی وارتیں

  اپنے پیاروں کی قبروں پر آتے جاتے رہیں کیونکہ کراچی میں اب قبریں بھی محفوظ نہیں رہی۔  رپورٹ کے مطابق کراچی کے دلبود قبرستان ملیر میں قبروں سے قیمتی پتھریں چوری ہونے کی وارداتیں ہونے لگی ہیں۔ قبروں سے قیمتی پتھر چوری کرنے والا مبینہ ملزم←  مزید پڑھیے

عمران خان پارٹی چیئرمین رہیں گے یا نہیں ؟ اہم پیشرفت

عمران خان کو پارٹی چیئرمین عہدہ سے ہٹانے کےمعاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے عمران خان کے وکیل سے کہا ہے کہ عمران خان کا حلقہ میانوالی کا ہے دائرہ اختیار لاہور ہائیکورٹ بنتا تھا، آپ نے←  مزید پڑھیے

طالبان نے ٹوئٹر پر بلیو ٹِکس خریدنا شروع کر دیے

طالبان نے ٹوئٹر کی ادائیگی کے لیے تصدیقی فیچر کا استعمال شروع کر دیا ہے، یعنی اب کچھ  طالبان کے اکاؤنٹس پر بلیو ٹک ہیں۔ اس سے پہلے، نیلے رنگ کے ٹک نے ٹویٹر کے ذریعے تصدیق شدہ “فعال، قابل←  مزید پڑھیے

کرونا کےوار؛مزید 31 مریضوں کی حالت تشویشناک

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 948 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق←  مزید پڑھیے

پنجاب پولیس میں 11افسران کے تبادلے،نوٹی فکیشن

ڈی آئی جی ہیڈ کواٹرز نے 11 پو لیس افسران کا دوسرے اضلاع میں تبادلہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پرافسران کا دوسرے اضلاع میں تبادلہ کردیاگیا۔حسن افضل کو ایس ایس پی آپریشن گوجرنوالہ ،حاکم علی خان←  مزید پڑھیے

ارشد شریف قتل دو الگ ممالک کا معاملہ ہے، عدالت نے فی الوقت جوڈیشل کمیشن قائم کرنے سے منع کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ارشد شریف کا قتل دو الگ ممالک کا معاملہ ہے، ابھی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی ضرورت نہیں،ریاستی ادارے اس معاملے کو زیادہ بہتر حل←  مزید پڑھیے

سوری؛ مسٹیک ہو گیا: کینیا پولیس

پاکستانی سینئر  صحافی کو اتوار کی رات نیروبی-مگادی ہائی وے پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جسے پولیس نے غلط شناخت قرار دیا۔ ارشد شریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جب←  مزید پڑھیے

‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ سعودیہ میں عربی ترجمے کیساتھ دکھائی جائے گی

سعودیہ میں ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ عربی ترجمے کیساتھ سنیما گھروں کی زینت بنے گی. فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ سعودی عرب کے سینما گھروں کی زینت بننے کو بھی تیار ہے، سعودی عرب کے سینما گھروں میں فلم←  مزید پڑھیے

نیٹو نے جوہری ہتھیار معاملے پر پیوٹن کا بیانیہ خطرناک قرار دیدیا

نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کا جوہری ہتھیاروں کا بیانیہ خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے ، جوہری ہتھیاروں کا استعمال روس کے لیے خطرناک نتائج کا حامل ہوگا۔ امریکی میڈیا←  مزید پڑھیے

عدالت نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کرلی

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی←  مزید پڑھیے

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج

خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز بیان پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کر دیا۔ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ڈھائی بجے مقرر تھی←  مزید پڑھیے

سیشن کورٹ میں دفعہ 144 کا کیس، عمران خان کی ضمانت منظور

سیشن کورٹ اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوئے۔ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں بارہ کہو بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو حکام کی جانب سے بارہ کہو بائی پاس منصوبے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ منصوبے میں←  مزید پڑھیے

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی بریت نام نہاد احتسابی نظام کے منہ پر طمانچہ ہے،وزیراعظم

 وزیر اعظم شہباز شرہیف نے کہا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی بریت نام نہاد احتسابی نظام کے منہ پر طمانچہ ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے  مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ایون فیلڈ ریفرنس←  مزید پڑھیے