خبریں، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

شہباز شریف بہت شکریہ آپ نے آڈیو لیک کی، عمران خان

مظفر آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف بہت شکریہ آپ نے آڈیو لیک کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

ڈالر 231 روپے کا ہو گیا

ڈالر کو ریورس گیئر لگنے کے بعد امریکی کرنسی مزید سستی ہوگئی، انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کے مستحکم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 2 روپے41 پیسے سستا ہوگیا، جس کے←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار نے 5 سال بعد احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا، عمران خان نے جھوٹا کیس بنایا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آمدن سے زائد اثاث جات ریفرنس میں خود کو پانچ سال بعد احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج اسلام آباد میں احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوئے ، ان←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہزاد خالد بن سلمان کو←  مزید پڑھیے

بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے شہباز گل کو پانچ لاکھ←  مزید پڑھیے

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری سرحدی جھڑپوں میں 100 فوجی ہلاک

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں دونوں اطراف کے 100 فوجی ہلاک ہو گئے۔ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک روز قبل شروع ہونے والی سرحدی جھڑپیں جاری ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان صبح ہونے والا سیز فائر←  مزید پڑھیے

ملکہ الزبتھ کا تابوت آج بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر لے جایا جائے گا

آنجہانی ملکہ الزبتھ کا تابوت بکنگھم پیلس پہنچ گیا۔ آج ویسٹ منسٹر لے جایا جائے گا۔ ملکہ کے تابوت کو خصوصی طیارے میں ایڈنبرا سے لندن لایا گیا پھر بکنگھم پیلس پہنچا دیا گیا۔بکنگھم پیلس پہنچنے پر ملکہ کے بچوں←  مزید پڑھیے

امریکا: بیس بال گیم کے دوران فائرنگ1شخص ہلاک ،7 زخمی

امریکی شہر شکاگو میں بیس بال گیم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ،7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے، فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن پارک میں پیش←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر سوال کا جواب سوشل میڈیا پردے دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر سوال کا سوشل میڈیا پر جواب دے دیا۔ زیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن میں تیزی

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کاوشیں جاری ہے، پاک آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے محصور افراد کو نکالنے کے لیے 516 پروازیں چلائیں۔ این ایف آر سی سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 پروازیں←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 8 نئے اراکین کا اضافہ

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 8 نئے اراکین کا اضافہ ہو گیا۔ حکومتی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے 7 رہنما جن میں سے 4 ایم این ایز معاونین خصوصی بن گئے۔ مظفر گڑھ کے 3 اراکین قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار،مہر←  مزید پڑھیے

بجلی پھر مہنگی،4 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق←  مزید پڑھیے

کینیڈا میں فائرنگ سے پاکستانی شہری سمیت 2 افراد ہلاک

کینیڈا کے 2 شہروں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں، مرنے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل ہے۔ حکام کے مطابق شخص نے ٹورنٹو کے ٹریفک پولیس افسر کو اس وقت گولی مار کر←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کے لیےامداد لیکر 9 ممالک اور 3 عالمی تنظیموں کے 82 طیارے پاکستان پہنچ چکے ہیں

پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 9 ممالک اور 3 عالمی تنظیموں کے 82 طیارے امداد لیکر پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق متحدہ عرب امارات سے 37 ترکیہ سے 12 ، امریکہ سے 10 اور چین سے←  مزید پڑھیے

ڈینگی کا وار،کراچی میں 7 افراد جاں بحق

کراچی میں ڈینگی سے ایک دن میں7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے115کیسزرپورٹ ہوئے، پینتیس کیسز کے ساتھ ضلع شرقی سب سے زیادہ متاثر رہا، رواں سال اب تک نو اموات←  مزید پڑھیے

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام جاری

وزیر اعظم محمّد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں جاری ہیں، گوادر تا رتوڈیرو موٹروے ایم 8 کے آپریشنل سیکشنز ٹریفک کیلئے بحال کر دئیے گئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

دنیا کے ارب پتی افراد میں ایلون مسک نمبرون،219 ارب ڈالر کے مالک

فوربز نے دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔ ان کی دولت 219 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔ ٹاپ ٹین میں 8 امریکی، ایک فرانسیسی←  مزید پڑھیے

قائداعظم کے سنہرے اُصولوں پر عمل پیرا ہوکر چیلنجز سے نمٹا جاسکتا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو درپیش چیلینجز سے نمٹنے کے لیے قائد اعظم کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر←  مزید پڑھیے

70 سال تک تخت کے وارث بنے رہنے والے چارلس برطانیہ کے بادشاہ بن گئے

70 سال تک تخت کے وارث بنے رہنے والے چارلس اب برطانیہ کے بادشاہ بن گئے ہیں۔ کنگ چارلس برطانوی تاریخ میں تخت کے سب سے طویل عرصے تک وارث رہنے والے بادشاہ ہیں۔ سینٹ جیمز پیلس میں کنگ چارلس←  مزید پڑھیے

سندھ، بلوچستان اور خیبرپختون خوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا

سندھ، بلوچستان اور خیبرپختون خوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ سندھ، بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ پہلے ہی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں←  مزید پڑھیے