خبریں، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 19 )

دسمبر 2021 میں ٹیسلا چین نے ریکارڈ گاڑیاں فروخت کیں

(نامہ نگار/رپورٹ :طلحہ نصیر)چائنا پیسنجر کار ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2021 میں ٹیسلا چین نے ریکارڈ گاڑیاں فروخت کی ہیں ۔معروف امریکی الیکٹرونک گاڑیوں کی کمپنی ٹیسلا نے دسمبر میں چین میں تیار کردہ 70,847 گاڑیاں فروخت کیں۔←  مزید پڑھیے

قرضے کی درخواست مسترد ہونے پر شہری نے بینک کو آگ لگا دی

قرضے کی درخواست مسترد کیوں کی؟ بھارتی شہری نے مبینہ طور پر بینک میں ہی آگ لگادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا، جہاں شہری نے بینک میں قرضے کی درخواست جمع کرائی تاہم بینک نے←  مزید پڑھیے

کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کو نئے سکینڈل کا سامنا

کرسمس پارٹی کے تنازعہ کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک اور سکینڈل کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس میں تقریب منعقد کی←  مزید پڑھیے

امریکہ میں خون کا بحران پیدا ہو گیا

واشنگٹن: امریکہ میں اومیکرون کے پھیلاؤ کے بعد خون کا بحران پیدا ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریڈ کراس کی جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عوامی اجتماعات پر پابندی اور تعلیمی اداروں میں بندش←  مزید پڑھیے

وسیم اکرم کی شہریوں سے “صفائی مہم “میں حصّہ لینے کی اپیل

کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کی جانب سے تین روزہ صفائی مہم جاری ہے، سوئنگ کے سلطان اور سابق عظیم کرکٹر وسیم اکرم نے شہریوں سے ساحل کو صاف رکھنے اور کوڑا کرکٹ نہ پھینکے کی اپیل کی ہے۔ وسیم←  مزید پڑھیے

2021 : شمالی چین کی سب سے بڑی جھیل میں پانی کے معیار میں پہلی بار بہتری آئی ہے

(مکالمہ نامہ نگار/مترجم:طلحہ نصیر)  محکمہ ماحولیات کے مطابق ، صوبہ ہیبی میں واقع شمالی چین کی سب سے بڑی جھیل BAIYANGDIAN کے پانی کے معیار میں 2021 میں نمایاں بہتری آئی ہے۔←  مزید پڑھیے

کوویڈ 19: دبئی میں کورونا کے باعث ایپل اسٹورز عارضی طور پر بند

(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری) دبئی میں ایپل نے اپنے عملے اور گاہکوں کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے اور حکومت کی کورونا پر قابو پانے کی کوششوں میں تعاون کرتے ہوئے دبئی میں اپنے دو اسٹورز عارضی طور پر بند کردیے ہیں۔←  مزید پڑھیے

چینی محققین کا کارنامہ:انگلیوں کے نشانات کی تشکیل کے حوالے سے نئے جین کی دریافت

(مکالمہ ویب ڈیسک/مترجم:طلحہ نصیر)چینی اور بیرون ممالک کے 10 سے زائد محققین کی ایک ٹیم نے انگلیوں کے نشانات کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرنے والے جین کو دریافت کیا ہے۔ یہ جین کچھ پیدائشی بیماریوں کی ابتدائی تشخیص کے لیے نئے طریقوں کی ایجاد میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں کچھ مہینوں میں انٹرسیپٹر میزائل ختم ہو سکتے ہیں

(مکالمہ ویب ڈیسک/مترجم: آفتاب سندھی)سعودی عرب میں کچھ مہینوں میں انٹرسیپٹر میزائل ختم ہو سکتے ہیں۔فنانشل ٹائمز اخبار کی رپورٹ کے مطابق، جیسے ہی حوثی باغیوں کے حملے بڑھ رہے ہیں، ریاض کے پاس 'ایک ہنگامی صورتحال' ہے کیونکہ اس کے پاس اپنے فضائی دفاعی نظام کے لیے میزائلوں کی کمی ہے۔←  مزید پڑھیے