خبریں، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 14 )

اولاد نہ ہونے پر والدین کا بیٹے کے خلاف مقدمہ

بھارت میں والدین، بیٹے کے خلاف کھڑے ہو گئے اور انوکھا کیس کر دیا۔ کہا بیٹے کی دھوم دھام سے شادی کی لیکن اس کی ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہوئی، تو اب وہ زندگی پر ہوئے سارے اخراجات واپس←  مزید پڑھیے

ڈالر ملک کی بلند ترین سطح پر

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید53 پیسے تک مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسےمہنگا ہونے کے بعد ڈالر 192 روپے 30 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے←  مزید پڑھیے

سونی کارپوریشن نے پلے اسٹیشن 5 کے 19 ملین گیمنگ کنسول فروخت کردیے

سونی کارپوریشن نے پلے اسٹیشن 5 کے 19 ملین گیمنگ کنسول فروخت کردیے ہیں۔ جن میں سے بیس لاکھ کنسول صرف 2021 کی چوتھی سہ ماہی میں ہی فروخت ہوئے۔ خیال رہے کہ سونی کی جنب سے جاری اعلامیے کے←  مزید پڑھیے

برطانیہ کا سعودی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اعلان

برطانیہ نے یکم جون سے سعودی عرب کے شہریوں کیلئے الیکٹرانک ویزا جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی عرب میں مقیم برطانوی سفیر نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یک جون سے کوئی بھی سعودی←  مزید پڑھیے

شہباز گل کے 50 ہزار ٹوئٹر فالورز کہاں گئے؟

پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما شہباز گل کے ٹوئٹر سے 50 ہزار فالورز غائب ہوگئے۔ جس کی تصدیق شہباز گل نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے ہی کی، انہوں نے لکھا کہ میرے 50 ہزار ٹوئٹر فالورز ایک←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد سے ایک روز قبل حکومتی وزیر نے مجھے دھمکی دی، بلاول بھٹو

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین پر حملوں کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بنایا جائے۔ عدم اعتماد سے ایک روز قبل حکومتی وزیر نے مجھے دھمکی دی تھی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز←  مزید پڑھیے

توہین مذہب: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمات درج کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی قیادت کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات درج کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے تمام فریقین کونوٹسز جاری کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کومعاونت کےلیے طلب کرلیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے←  مزید پڑھیے

محبت میں دھوکا، شہری نے عمارت کوآگ لگا دی، 7 افراد ہلاک

محبت میں دھوکا کھانے کے بعد شہری نے رہائشی عمارت کو ہی آگ لگا، جس سے 7 معصوم لوگوں کی جان چلی گئی۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں عمارت کو آگ لگانے والے ملزم نے گرفتاری کے←  مزید پڑھیے

اکاونٹ بحال بھی کر دیا جائے تو ٹوئٹر پر واپس نہیں آؤں گا، ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا ٹوئٹر اکاونٹ بحال بھی کر دیا جائے تو بھی وہ ٹوئٹر جوائن نہیں کریں گے۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو خریدنے کے←  مزید پڑھیے

آنگ سان سوچی کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا

میانمار کی فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کرپشن ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف کرپشن کے ایک کیس میں←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا دمشق کے قریب فضائی حملہ، 9 افراد ہلاک

تل ابیب: اسرائیل کا شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب فضائی حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دمشق کے قریب کیے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد میں 5←  مزید پڑھیے

جب کال دوں گا تو 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی صرف عوام کے مفاد کیلئے بنائی اور سازش ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کا ایجنٹ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے←  مزید پڑھیے

عمران خان سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ملاقات

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔ عمران خان سے ملاقات میں مختلف قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات سے متعلق   ←  مزید پڑھیے

ملزم کا نام کیا ہے؟ جناب عالی ۔۔ جناب

سپریم کورٹ میں قتل کے کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے استفسار کیا کہ ملزم کا کیا نام ہے؟ وکیل نے کہا جناب عالی. جس پر جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ آپ←  مزید پڑھیے

سری لنکن شہری قتل کیس، فیصلہ محفوظ، پیر کو سنایا جائے گا

لاہور: سیالکوٹ میں سری لنکن شہری قتل کیس کا فیصلے پیر کو سنایا جائے گا۔ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے سری←  مزید پڑھیے

اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ پر حملہ ،100 نمازی زخمی

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت جاری، اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کر کے نہتے نمازیوں کا نشانہ بنایا، جس سے 100 نمازی زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر آنسو گیس اور شیلنگ بھی←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا ایکٹوٹس گرفتاری!ایف آئی اے کسی کوہراساں نہ کرے، ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

یقینی بنائیں کہ کسی کا آزادی رائے کا حق متاثر نہ ہو، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا کارکنوں کی گرفتاری کیس کو نمٹا دیا۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکنوں کی گرفتاری اور گھروں میں چھاپوں←  مزید پڑھیے

لاہور میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی

لاہور کے علاقے کالج روڈ پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کالج روڈ، امیر چوکے قریب ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں 2 خواتین←  مزید پڑھیے

عدم برداشت کا یہ مطلب نہیں کہ ایسے قانون بنائیں جن کا غلط استعمال ہو سکے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پی بی اے وغیرہ کی درخواستوں میں ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے تفصیلی رپورٹ←  مزید پڑھیے

یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، روس

روسی مذاکراتی نمائندے کا کہنا ہے کہ یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔روس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق یوکرین سے←  مزید پڑھیے