چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق فیصلے کرے گا۔فیصلوں سے کوئی ناراض ہوتا ہے تو یہ ہمارا مسئلہ نہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو← مزید پڑھیے
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک ترک تجارتی حجم کو پانچ بلین ڈالر تک لے جائیں گے۔ ترک کمپنیوں کے مسائل کی حل اور سرمایہ کاری کےلیے درپیش چیلنجوں کو حل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے← مزید پڑھیے
تاخیر سے سہی، کراچی والو کی سن لی گئی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ایمبولنس سروس ڈبل ون، ڈبل ٹو کا افتتا ح کردیا۔ پہلے مرحلے میں پچاس ایمبولنسز کراچی پہنچی ہیں، عملے کی تقرری اور تربیت کا عمل← مزید پڑھیے
موبائل فونز بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی نوکیا کے سی ای او پیکا لنڈبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2030 تک 6 جی ٹیکنالوجی متعارف ہو جائے گی جس کے بعد اسمارٹ فونز ختم ہو جائیں گے۔ غیر ملکی← مزید پڑھیے
وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ رواں سال قربانی کے بغیر حج پیکج ساڑھے 6 سے 7 لاکھ کے درمیان ہوگا، ڈیڑھ لاکھ روپے حکومت ادا کرے گی۔ اسلام آباد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں← مزید پڑھیے
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 9← مزید پڑھیے
کراچی: حج آپریشن 2022 ،قومی ایئرلاین کی جانب سے کرایوں کی تفصیلات اور قوائد جاری کر دئیے گئے۔ پی آئی اے نے حج آپریشن پروازوں کے کرایے نارتھ اور ساوتھ ریجن کے تحت مقرر کردیئے، پی آئی اے ترجمان کے← مزید پڑھیے
چین پاکستان کا بہترین دوست ہے، چین اور پاکستان کی دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے گہری ہے، پاکستان سی پیک منصوبوں میں بھی چینی باشندوں کوسہولت فراہم کرے گا. چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کے بعد گفتگو میںوزیراعظم← مزید پڑھیے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ شریف خاندان کے کیسز کو خود مانیٹر کرے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کے کیسز کو← مزید پڑھیے
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مذکورہ اینکر نے دورہ اپنی ذاتی حیثیت میں کیا تھا، فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہ آئی ہے نہ آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین پر پاکستان کی ریاستی پالیسی واضح اور قائداعظم کے فرمودات پر مبنی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی خواہشات اور امنگوں کے منافی کوئی پالیسی← مزید پڑھیے
کراچی: صوبہ سندھ میں ڈینگی کے چھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس بات کا اعلان صوبائی محکمہ صحت نے کیا ہے۔Dingi سندھ کے محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کے چھ نئے کیسز کراچی سمیت پورے صوبے سے رپورٹ ہوئے← مزید پڑھیے
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مطلوبہ مالیاتی وسائل فراہم کر دیں تو 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ صفر ہو سکتی ہے، بجلی بنانا مسئلہ نہیں ہے مہنگے ایندھن کی وجہ سے مسائل درپیش ہیں۔← مزید پڑھیے
آج سے 24سال پہلے آج ہی کے دن وطن عزیز نے اسلامی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کی تھی، پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اپنی جوہری طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا تھا۔ 28مئی← مزید پڑھیے
سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کے لیے دنیا بھر میں تحریک چلائیں گے۔ سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کے ہمراہ پریس← مزید پڑھیے
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون میں ہو گا، اسکے بعد پیسے آجائیں گے۔علم نہیں یک جون سے پیٹرول کی قیمت بڑھے گی یا نہیں۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا← مزید پڑھیے
شمالی کوریا نے تین مزید بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کر لیے۔ یہ بات جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جنوبی کوریا کے میزائل تجربات کرنے پر پابندی عائد← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دے دی۔ جناح ایونیو اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آپ← مزید پڑھیے
سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت← مزید پڑھیے
محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سندھ بھر میں جلسے، جلوس ریلیوں اور عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق سندھ میں امن و← مزید پڑھیے
لاہور: ممتاز پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے اپنے گانے کو بھارتی فلمساز و ہدایتکار کی جانب سے چوری کیے جانے پہ سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پاکستانی گلوکار ابرارالحق نے← مزید پڑھیے