خبریں، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 10 )

سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

کولمبو: سری لنکا میں حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے نے عہدہ سنبھالتے ہی ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ: مارگلہ ہلز میں گالف کورس کی تعمیر غیر قانونی قرار

اسلام آباد: عدالت نے مارگلہ ہلز میں گالف کورس کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تعمیرات کو غیر قانونی قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے گالف←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی علاقوں میں موسلام دھار بارش کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے اور←  مزید پڑھیے

یوم شہدا کشمیر حق خودارادیت کیلئے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم شہدا کشمیر کشمیریوں کی اپنی حق خودارادیت کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا←  مزید پڑھیے

امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں برآمد

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتیونیو میں ایک ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔15 افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہر جنوب مغربی علاقے میں ریل کی پٹڑی←  مزید پڑھیے

کراچی:بجلی بندش کےخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، لاٹھی چارج اور پتھراؤ

کراچی میں ماڑی پورروڈ میدان جنگ بن گیا۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں←  مزید پڑھیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائیگی، عمر ایوب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر←  مزید پڑھیے

ملک دیوالیہ ہونےکے خطرے سے نکل چکا، آئی ایم ایف سے دوقسطیں ایک ساتھ ملیں گی، مفتاح

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے ملک دیوالیہ ہونے کے خطرے سےنکل چکا، آئی ایم ایف سے ساتویں اور آٹھویں قسط ایک ساتھ ملے گی۔ اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کیجانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے کنگ عبدالعزیز کا اعزاز

جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا۔ عرب میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ ولی عہد محمد بن←  مزید پڑھیے

امريکا ميں اسقاط حمل پر پابندی کیخلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے

امریکا میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے۔ امريکی سپريم کورٹ نے اسقاط حمل کو ممنوع قرار دے ديا ہے۔سپریم کورٹ نے 50 سال قبل دیے گئے اپنے ہی ایک فیصلے کو کالعدم قرار دیا←  مزید پڑھیے

ملک کے بالائی علاقوں میں 30 جون سے بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے 30 جون سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ انہوں نے کہا←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر، 1 کھرب 63 ارب 70 کروڑ کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

آزاد جموں و کشمیر کے نئے مالی سال سال 2022-23 کا ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کیلئے 15فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ بجٹ وزیر←  مزید پڑھیے

ملک میں کورونا کے 406 نئے کیسز رپورٹ، 2 مریض انتقال کر گئے

 مک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا  کے 406 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے،2 مریض انتقال کر گئے۔ ملک میں ایک بار پھر  کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد400 سے تجاوز کر←  مزید پڑھیے

اسلام آباد پولیس کی گھوڑوں پر پٹرولنگ ، خصوصی گھڑ سوار دستے تعینات

اسلام آباد میں اب پولیس اہلکارگھوڑوں پر پٹرولنگ کریں گے، پولیس نے پارکس، ہائیکنگ ٹریلز، کچے راستوں، پہاڑی علاقوں اور دشوار گزار جگہوں پر گھڑ سوار دستے تعینات کردیئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق پٹرولنگ کا نظام موثربنانے، شہریوں کی جان←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے متجاوز

 ملک میں کورونا وائرس  کے کیسز  میں پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی۔  این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 12←  مزید پڑھیے

ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا

چین سے قرضہ ملنے کے بعد ڈالرکی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 93 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 209 روپے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تھا کہ←  مزید پڑھیے

لاہور ائیرپورٹ پر پی آئی اے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور ائیرپورٹ پر پی آئی اے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پی آئی اے حکام کے مطابق پرندہ ٹکرانے پر جہاز کی لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ پرواز پی کے 258 شارجہ سے لاہور اتر رہا تھا، لینڈنگ←  مزید پڑھیے

تگڑا شو کرنے لگا ہوں، بتاؤں گا نہیں، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں معیشت آگے بڑھ رہی تھی۔ تگڑا شو کرنے لگا ہوں، بتاؤں گا نہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تقریب سے←  مزید پڑھیے

آل پاکستان انجمن تاجران کا بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران نے بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت بھارت سے تجارت ختم کر نے کا اعلان کرے،وہاں کی کوئی بھی چیز پاکستان میں←  مزید پڑھیے

یوکرینی افواج نے ایک اور روسی جنرل کو قتل کر دیا

فروری سے جاری یوکرین روس جنگ میں، جہاں یوکرین بظاہر کمزور ہدف دکھائی دیتا تھا، لیکن اس عرصے میں ماسکو کو کئی بڑے دھچکے دینے میں کامیاب ہوا۔ عالمی میڈیا کے مطابق جھڑپوں کے دوران مشرقی یوکرین میں ایک روسی←  مزید پڑھیے