سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔
عمران خان سے ملاقات میں مختلف قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ثاقب نثار نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات ان کی خواہش پر کی ہے۔
Advertisements

انہوں نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات میں عدلیہ کی عزت کی بات ہوئی ،اعلی عدلیہ کے تمام ججز ایماندار اور دیانتدار ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں