خبریں، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 18 )

کوویڈ 19: آسٹریلیا میں اومیکرون انتہا پر پہنچنے لگا ، یومیہ کیسز میں ریکارڈ اضافے کا خدشہ

کوویڈ19  کے خلاف ویکسین لگانے کی شرح بہت زیادہ ہے سولہ سال سے اوپر تقریباً 92 فیصد افراد کو ویکسین کی دو خوراک لگ چکی ہیں جب کہ بوسٹر لگانے کی شرح بھی تیز تر ہوتی جارہی ہے۔←  مزید پڑھیے

قتل کا مجرم دس لاکھ کی اسکالر شپ جیت گیا

سینٹرل جیل میں قتل کے جرم میں قید طالبعلم نے انٹرمیڈیٹ میں بطور پرائیویٹ امیدوار تاریخ رقم کردی۔نعیم شاہ نامی قیدی نے ستاسی فیصد نمبر حاصل کئے۔←  مزید پڑھیے

لائیو شو کے دوران بچے کی انٹری، ویڈیو وائرل

انقرہ: ترکی میں لائیو شو کے دوران بچہ کے انٹری نے سب کو ہی ہنسنے پر مجبور کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی کے چینل میں لائیو شو جاری تھا کہ اس دوران بچہ اسٹوڈیو میں←  مزید پڑھیے

ایران: ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی اینیمیٹڈ ویڈیو جاری

تہران: ایران نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈرون حملے میں قتل کی اینیمیٹڈ ویڈیو جاری کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کی ویب سائٹ پر امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے←  مزید پڑھیے

روس خود پر جعلی حملے کروا کے یوکرائن پر حملہ کرے گا، امریکی دعویٰ

واشنگٹن: امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس خود پر جعلی حملے کروا کے یوکرائن پر حملہ کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس یوکرین پر حملے کی تیاری کر←  مزید پڑھیے

مائیکروسافٹ نے زور دیا ہے کہ” بل گیٹس کے خلاف جنسی ہراسگی کےواقعہ کا دوبارہ جامع جائزہ لیا جائے”

مائیکروسافٹ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ ہراسگی کے ان واقعات کی تحقیقات کا دوبارہ جائزہ لیں گے جن میں مائیکروسافٹ کےشریک بانی اور کمپنی کے دوسرے اعلیٰ  حکام کا نام شامل تھا۔کمپنی کے اعلان کے مطابق اس کیس کی دوبارہ تحقیقات خود مختار قانونی فرم Arent Fox کرےگی←  مزید پڑھیے

انوکھی جڑی بوٹی کی دریافت،میٹھا کھانے کی خواہش چند سیکنڈ میں ختم

ذیابیطس میں 29 فیصد تک کمی کر دینے والی جڑی بوٹی  دریافت کرلی گئی ہے،جس سے  میٹھا کھانے کی خواہش چند سیکنڈ میں ختم ہوجاتی ہے۔ ذیابیطس کی بیماری واضح علامات ظاہر کیے بغیر شدید خرابی صحت کا باعث بننے میں مشہور ہے۔←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات : مصنوعی ذہانت کے ذریعے بارشوں میں اضافے کا منصوبہ

متحدہ عرب امارات میں پانی کی کمی پر قابو پانے کے لیے بارشوں میں اضافےکے نئے منصوبے مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ اور "ہائگروسکوپک نینو مٹیریل" کا استعمال کریں گے۔جمعرات←  مزید پڑھیے

11 سال سے جیل میں بند قیدی کی انٹر میڈیٹ امتحان میں نمایاں کامیابی

جسم اسیر ہی سہی۔۔۔ سوچ اور ذہن آزاد رہتے ہیں۔۔۔۔ یہ جملہ سچ ثابت کردکھا یا ہے کراچی کی سینٹرل جیل میں قیداس تینتیس سالہ قیدی سید نعیم شاہ نے انٹر میڈیٹ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے سب کو←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی جوہری معاہدے سے دستبرداری بڑی غلطی تھی: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے جوہری معاہدے سے نکل کر بہت بڑی غلطی کی ہے۔ پولیٹیکو ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے اہلکار کا خیال تھا کہ ٹرمپ←  مزید پڑھیے

پانچ وفاقی وزرا کی لندن میں نوازشریف سے اہم ملاقات کا انکشاف

پی ٹی آئی حکومت کے پانچ وفاقی وزرا نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔ جس کا مقصد ن لیگ میں شمولیت کے لئے بات چیت تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر←  مزید پڑھیے

سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ریاض: سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں سعودائزیشن کے تحت اب مقامی شہریوں کو نوکریاں دی جاری ہیں اور سعودی حکومت نے توانائی کے شعبے←  مزید پڑھیے

فرانس: یہود مخالف بیان کا الزام لگا کر مسجد بند کر دی گئی

پیرس: فرانس میں یہود مخالف بیان کا الزام لگا کر مسجد کو بند کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس کے شہر کین میں مسجد کو بند کیا گیا۔ فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینن نے مسجد←  مزید پڑھیے

برطانیہ کے آمریت کی طرف بڑھتے قدم-بے گھر اقلیت پر جارحانہ کارروائی

برطانیہ کے آمریت کی طرف بڑھتے قدم-بے گھر اقلیت پر جارحانہ کارروائی ۔حکومت کے پولیس جرم سزا اور کورٹ بل میں چونکا دینے والے جابرانہ اقدامات کی شمولیت، جن کا مقصد موثر اور جائز احتجاج کو جرم قرار دینا ہے←  مزید پڑھیے

دبئی میں فلائنگ کار کی تجرباتی اڑان

دبئی میں ایک مستقبلیاتی فلائنگ کار کی تجرباتی اڑان کامیاب رہی ہے ۔ اس ہائپر کار کو شہر کے اندر سفر کے لیے بنایا گیا ہے اور یہ 220 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکے گی ۔←  مزید پڑھیے

گوانتاناموبے کے20 سال: ‘ناانصافی’ اور ‘بدسلوکی’ کی میراث

(نامہ نگار/مترجم:آفتاب سندھی)گوانتاناموبے کے20 سال: 'ناانصافی' اور 'بدسلوکی' کی میراث ہے۔وکلاء حراستی سہولت کی 'پریشان کن وراثت' پر غور کرتے ہیں اور امریکی صدر جو بائیڈن پر زور دیتے ہیں کہ وہ کارروائی کریں اور اسے بند کر دیں۔←  مزید پڑھیے

چینی نے چاند کی سطح پر پانی دریافت کر لیا

چین کے خلائی مشن چینگ نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد کو دریافت کر لیا ہے۔ چاند پر ان مالیکیولز کی زیادہ تر تعداد سولر ونڈ امپلانٹیشن کے دوران جمع ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی خلائی←  مزید پڑھیے

سانحہ مری: پوری ریاست ذمہ دار، ہائی کورٹ کی وزیراعظم کو ایک ہفتے میں کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سانحہ مری کا ذمہ دارپوری ریاست کوقرار دے دیا، عدالت نے حکم دیا ہے کہ وزیراعظم نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ کمیشن کا اجلاس آئندہ ہفتے بلا کرذمہ داروں کےخلاف کارروائی کریں، 21 جنوری تک رپورٹ جمع کرائی←  مزید پڑھیے

جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر کشیدگی میں شدت

جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے آج (بدھ) آرمینیا کی سرحد پر آزاد کرائے گئے شہر کالبجر میں کشیدگی میں اضافے کا اعلان کیا۔ جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ منگل سے آرمینیائی←  مزید پڑھیے

چین نے امریکی فضائی کمپنیوں کی چین کے لئے پروازوں پر پابندی لگا دی

چین نے بعض امریکی فضائی کمپنیوں کی چین کے لئے پروازوں پر پابندی لگا دی ہے۔ اطلاع کے مطابق بعض امریکی فضائی کمپنیوں کی چین کے لئے پروازوں پر پابندی کا فیصلہ ماہِ دسمبر کے اواخر میں ملک میں داخل←  مزید پڑھیے