قتل کا مجرم دس لاکھ کی اسکالر شپ جیت گیا

(نامہ نگار:محمد دانش خان)سینٹرل جیل میں قتل کے جرم میں قید طالبعلم نے انٹرمیڈیٹ میں بطور پرائیویٹ امیدوار تاریخ رقم کردی۔
نعیم شاہ نامی قیدی نے ستاسی فیصد نمبر حاصل کئے۔

تفصیلات کے مطابق   قتل   کے جرم میں بیس سال کی سزا پانے والا  نعیم شاہ   گیارہ سال کی قید کاٹ چکا  ہے ۔

انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پہلے بیس میں آنے والے نعیم شاہ کو انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نے دس لاکھ روپے مالیت کی ایدھی اسکالر شپ سے نوازا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اس سے قبل نعیم شاہ  نے اپنی ابتدائی تعلیم بھی جیل  میں ہی حاصل کی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply