نگارشات    ( صفحہ نمبر 927 )

خود بینی

چاچا رفیق اقامت گاہ کا نگران تھا‘ وہ ایک سابق فوجی ہے جو چوہتر برس کی عمر میں بھی خاصا صحت مند ہے ‘ سستی و کاہلی تو اس کے پاس سے بھی نہیں گزری۔ اس نے بیالیس سال بطور←  مزید پڑھیے

محبت اور نفرت کے خود ساختہ پیمانے

سیدنا علی المرتضیٰؓ کیساتھ محبت میں افراط یہ ہے کہ ان کے ساتھ ایسے فضائل و مناقب اور خصائص منسوب کر دئیے جائیں جو آپ میں موجود نہیں اور تفریط یہ ہے کہ آپ کے ان مناقب اور خصائص کا←  مزید پڑھیے

لہو لہو کشمیر

آج سے اٹھارہ برس قبل 1998 میں مجھے سرینگر وادی کو دیکھنے کا موقع ملا. 12 سال کی ایک بچی کے لیئے سب سے زیادہ دل پگھلانے والا نظارہ اس کی ماں کے زاروقطار بہتے آنسو ہی ہو سکتے ہیں.←  مزید پڑھیے

کٹھ پتلی کرپٹ ، نچانے والا اللہ کا ولی

’’ یہ کیسی جمہوریت ہے ، ایسا ہوتا ہے جمہوریت میں‘‘ کی ہرزہ سرائی سے پہلے اپنے ذہن سے پوچھ لو کہ جمہوریت پر دل مائل ہے یا نہیں ، جمہوریت پر ایمان ہے یا نہیں ۔ اگر نہیں ہے←  مزید پڑھیے

کچھ خالی نہیں جاتا۔۔ عامر خاکوانی

میں نے اپنے صحافتی کیریر کا آغاز اردو ڈائجسٹ لاہور سے کیا۔ میں نے تین ساڑھے تین سال ادھر کام کیا۔ اردو ڈائجسٹ صحافتی نرسری کی مانند ہے، بہت سے صحافیوں نے یہاں کام کیا اور پھر اخبارات میں جا←  مزید پڑھیے

صادقین نے بنائی اپنی اماں کی تصویر

صادقین کا عشق برش اور رنگوں سے کچھ یوں تھا کہ خواہ وہ کھانے کا وقفہ ہو یا دو گھڑی کسی سے بات کرنے میں انتظار طلب ہو جاتا تو ہاتھوں کی بے چینی ان کو چین سے بیٹھنے نہ←  مزید پڑھیے

غزوہ بدر کے متعلق ایک روایت ۔۔۔ چند گزارشات

غزوہ بدر جو کفر و اسلام کا پہلا معرکہ تھا، اس کے متعلق پہلے بھی پڑھ رکھا تھا اور چند روز قبل ڈاکٹر طفیل ہاشمی صاحب مد ظلہ نے بھی تحریر فرمایا کہ ایک روایت کے مطابق اس جنگ میں←  مزید پڑھیے

کیا آپ کا بچہ بھی کند ذہن ہے ؟؟؟؟

مجھے یاد ہے ۔ میں بہت چھوٹا ہوتا تھا ,تب والد صاحب مجھے پتلی تماشہ دکھانے لیجاتے تھے ۔ تماشے کے بعد سیٹ کے پیچھے لیجا کر ٹیم سے ملواتے تھے ۔ اس ڈرامے کی کیسٹ خرید کر دیتے جو←  مزید پڑھیے

حرام خور

سنا؟۔۔۔۔حرام خور شہر میں داخل ہوگیا ہے۔۔کیا کہا؟ حرام خور؟یاﷲرحم فرمانا۔ یہ تھی وہ خبر جس نے شہر والوں کو پریشان کردیا تھا۔حرام خور شہر میں داخل ہو چکا تھا۔حرام خور آخر کون ہے؟ یہ کب اور کیسے داخل ہُوا،←  مزید پڑھیے

دعا اور کرکٹ میچ

دعا کے معاملے پر پاکستان اور انڈیا کے میچ سے پہلے ہی بحث شروع ہو گئی تھی۔ اس حوالے سے اپنا نکتہ نظر پیش کرنا چاہتا ہوں۔ آج سے دو سال پہلے مجھے چند ماہ اسلام آباد رہنے کا اتفاق←  مزید پڑھیے

بینکاری نظام یا استحصالی نظام؟ (آخری)

خیر یو بی ایل کے کار لیزنگ ایجنٹ یا آفیسر کے جھوٹ بولنے کے بعد ہمارا اعتبار اُٹھ گیا اور ہم نے عسکری بینک سے رجوع کرنے کا سوچا۔ عسکری بینک رابطہ کیا تو کہا گیا کہ آپکو گاڑی زیادہ←  مزید پڑھیے

فدیہ اور کفارہُ صوم کا شرعی حکم

ان لوگوں کیلئے کیا شرعی حکم ہے جو روزہ رکھنے کی طاقت کھو بیٹھے ہیں چاہے بڑھاپے کے ضعف کے سبب یا کسی ایسی شدید اور خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے جو روزہ رکھنے میں حائل ہو←  مزید پڑھیے

شرابِ پیسہ کی لذت

چلی ہے لے کے وطن کے نگار خانے سے شرابِ پیسہ کی لذت کشاں کشاں مجھے ! آپ تو غصے سے لال پیلے ہوئے جاتے ہوں گے کہ میں نے ڈاکٹر اقبال کے شعر کو غلط لکھ دیا ،لیکن اسے←  مزید پڑھیے

شناختی کارڈ اور ملک سے محبت کی سزا

اوئے چل گاڑی روک،روک گاڑی،چل شاباش سائیڈ پر لگا،نیچے اتر اور ادھر آ۔۔۔ جی سر، جی آیا سر۔۔ کہاں سے آرہا ہے، ہیں؟؟؟۔سر۔۔۔ سر وہ کام سے آرہا ہوں، کیا کام کرتا ہے؟چل گاڑی کے پیپر دکھا۔۔ یہ لیجئےسر پیپر۔۔۔۔←  مزید پڑھیے

نوآبادیاتی نظام کےفوائدکی حقیقت

نوآبادیاتی نظام کے فوائدکی حقیقت محمد عثمان عرضِ مترجّم: ششی تھرور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک سیاستدان اور دانشور ہیں جن کا پسندیدہ مو‌ضوع ہندوستان میں نوآبادیاتی دور کا مطالعہ ہے۔چند سال پہلے اُن کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی←  مزید پڑھیے

پارسائی کا خمار

پارسائی کے خمار کا آغاز ابلیس نے کیا ۔جب خدا کی تخلیق کو اپنی پارسائی کے خمار میں مبتلا ہو کر سجدہ کرنے سے انکاری ہو گیا۔خدا نے ہر شخص کے لیے رہنماء اصول طے کر دیئے ہیں ۔انہی اصولوں←  مزید پڑھیے

ضلع کرک کرپشن کے میگا سکینڈلز اور تحریک انصاف

ضلع کرک خیبرپختونخوا کا جنوبی ضلع جو پشاور سے جنوباً 125 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ جہاں کی آبادی سو فی صد پشتون اور خٹک قبیلے کے لوگوں پر مُشتمل ہے۔ خواندگی کا تناسب مجموعی طور پر 64 فی←  مزید پڑھیے

اماں کی جدائی

ماں کتنا خوبصورت اور شر یں لفظ ہے کتنا پرسکون اور اطمینان سے بھرپور ، کتنا تحفظ بھرا، اس لفظ کی خوبصورتی اور کشش کا اندازہ وہی لگا سکتا ہےجس نے ماں کی محبت اور چاہت کے مزے لیے ہوں۔←  مزید پڑھیے

بڑی دنیاؤں کے درمیان تیسری دنیا/جاوید خان

بڑ ی دُنیاؤں کے درمیان تیسری دُنیا ۔ تحریر۔جاویدخان! جنگوں کی تاریخ لمبی اور پرانی ہے۔حیران کُن بات یہی رہے گی کہ انسان نے ہمیشہ انسان کے خلاف جنگ لڑی ہے۔جنگوں کی ہولناکیوں میں لاکھوں کروڑوں انسان کھپ رہے ہیں←  مزید پڑھیے

حضرت علی (ر)، اک درویش حکمران

بطور ایک مسلمان اور بطور سیاسیات اور تاریخ کے طالب علم میں نے ہمیشہ جناب علی علیہ سلام کے کردار کو انتہائی دلچسپی سے پڑھا ہے۔ آپ کے کردار میں موجود درویشی، غنا، حکمت اور شجاعت ہمیشہ سے اہل علم←  مزید پڑھیے