ژاں سارتر کی تحاریر
ژاں سارتر
ہر شخص کے کہے یا لکھے گئے الفاظ ہی اس کا بہترین تعارف ہوتے ہیں۔

مداخلت کون کرتا ہے – پاکستان یا افغانستان؟۔۔رانا اظہر کمال

جب بھی افغانستان کا مسئلہ زیرِ  بحث آتا ہے، ہمارے قوم پرست اور دانشور یہی رونا روتے نظر آتے ہیں کہ پاکستان کی طرف سے افغانستان میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ کہنے اور سننے میں تو یہ نہایت مناسب بات←  مزید پڑھیے

سی ایم 400 اے کے جی ۔۔رانا اظہر کمال

اس میزائل کے بارے میں جاننے سے پہلے پاکستان کے تناظر میں بحری دفاع کی حکمت عملی کو سمجھنا ضروری ہے۔ پاکستان کے جنوب میں قریباً 1000 کلومیٹر کا ساحل موجود ہے جس کے دفاع کی ذمہ داری پاک بحریہ←  مزید پڑھیے

پاک فضائیہ کے لیے J-10 C کی ضرورت کیوں ہے؟۔۔رانا اظہر کمال

ان دنوں مختلف ذرائع سے خبریں آرہی ہیں کہ پاک فضائیہ چین سے تقریباً چھتیس یا چالیس “J-10” طیارے حاصل کرنے والی ہے اور ان خبروں کے ساتھ ہی ایسے دوست جو ملٹری ہارڈوئیر میں دلچسپی رکھتے ہیں، ان کی←  مزید پڑھیے

نا امیدی اس کی دیکھا چاہیے۔۔۔ژاں سارتر

گزشتہ برس پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے جب سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی گئی جے آئی ٹی کے سامنے سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی پیشی تھی تو ن۔ لیگ اور شریف خاندان نے اس←  مزید پڑھیے

ذمہ دار کون ؟معاشرہ یا حکومت۔۔ژاں سارتر

سانحہ قصور پر کچھ دوستوں کو اصرار ہے کہ اس کی ذمہ داری صرف معاشرے پر عاید ہوتی ہے۔ بعض اسے مذہب سے دوری کا شاخسانہ قرار دے رہے اور بعض کے نزدیک یہ گھٹن قدامت پسندی کا نتیجہ ہے۔←  مزید پڑھیے

جمہوریت یا کلانیت

گزشتہ روز ایک”نوحوالدار” کی تحریر دیکھی تھی، اس کے متعلق کچھ لکھنے کا ارادہ تھا لیکن ایک بات یاد نہیں آرہی تھی۔ اس سلسلے میں مرشد حیدر جاوید سید صاحب سے رہنمائی لی اور خیال تھا کہ آج لکھوں گا۔←  مزید پڑھیے

غزوہ بدر کے متعلق ایک روایت ۔۔۔ چند گزارشات

غزوہ بدر جو کفر و اسلام کا پہلا معرکہ تھا، اس کے متعلق پہلے بھی پڑھ رکھا تھا اور چند روز قبل ڈاکٹر طفیل ہاشمی صاحب مد ظلہ نے بھی تحریر فرمایا کہ ایک روایت کے مطابق اس جنگ میں←  مزید پڑھیے

سفر جاری رہنا چاہیے

گزشتہ روز ایک کام کے سلسلے میں اسلام آباد جانا تھا۔ آفس سے گاڑی نکالی تو انجن کی آواز کچھ غیر مانوس سی محسوس ہوئی۔ کولیگ جو ڈرائیو کر رہا تھا، اس سے پوچھا کہ انجن کی آواز ٹھیک نہیں،←  مزید پڑھیے

دم توڑتی علمی روایات

اب تو خیر زمانہ ہی بدل گیا ہے، گھر کے سودے میں سے پیسے بچا کر نیٹ پیکیج کرانے والے بچے فیس بک پر دانشور لگے ہوئے ہیں ۔ البتہ دو تین دہائیاں پہلے ایسا قحط الرجال نہیں تھا۔ پاک←  مزید پڑھیے

ڈاگ معنے کتا

ہمارے علم میں ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی تعلیم انگریزی زبان میں ہوئی اور انہوں نے زیادہ عرصہ بھی ملک سے باہر گزارا۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی گفتگو میں انگریزی ادب کے حوالے اور انگریزی اصطلاحات←  مزید پڑھیے

ماں توں ہیجلی ۔۔۔ ڈائن

عوامی جمہوریہ چین نے سنکیانگ کے علاقے میں “شدید قسم” کے اسلامی نام رکھنے پر پابندی عاید کردی ہے۔ دہشت پسندی پر قابو پانے کے لیے اٹھائے گئے اس قدم کے تحت جن بچوں کے نام ممنوعہ فہرست والے رکھے←  مزید پڑھیے

بیس برس کےلئے تاریخی فیصلہ

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے مشہور پاناما لیکس کیس پر ستاون روز بعد محفوظ کیا ہوا فیصلہ سنا دیا ہے جس کے تحت پانچوں جج حضرات اس بات پر متفق ہیں کہ وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادے←  مزید پڑھیے