رمضان المبارک کامقدس مہینہ ختم ہوگیاہے۔یہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ہماری گواہی دے گا۔جس نے اس مقد س مہینہ کاحق اداکیاقیامت کے دن یہ مقدس مہینہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اس شخص کے لئے عزت ووقارکے← مزید پڑھیے
قریباً 2010 کے اوائل میں جب میں یو اے ای آیا تو حالات نا تو جاب کے لئے اتنے سازگار تھے اور نا ہی کاروبار کے لئے۔یو اے ای اپنےمشہور زمانہ معاشی بدحالی کے دور سے نکلنے میں کوشاں تھا← مزید پڑھیے
میں نے پیدا ہوتے ہی اسے دیکھا۔ اب بھی دیکھ رہا ہوں۔ لوگ کہتے ہیں وہ مر گیا، مگر میں اب بھی اسے دیکھتا ہوں۔ میں پیدا ہوا تو وہ تھا۔ اپنے عروج پہ اور اسے اندیشہ زوال نہ تھا۔← مزید پڑھیے
2009کی بات ہے،جب یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔۔ ویسے تو سیدھی سڑک ڈیپارٹمنٹ تک جاتی تھی،لیکن گرمیوں میں زیادہ تر طالبعلم اس سیدھی سڑک کی بجائے بائیں جانب بنے قائداعظم بلاک کے کوریڈور کو آنے جانے کے لیئے استعمال کرتے تھے،تاکہ← مزید پڑھیے
سانپ گزر گیا اب لکیر کو کیوں پیٹتے ہیں صاحب؟ سینہ کوبی کو اور بہت سے مسائل ہیں یہاں۔ اب ایسے زہریلے سانپ جنہیں راستہ بھی آپ خود دیں اور بھگائیں بھی خود، تو پھر اس ڈرامے کا مقصد کیا← مزید پڑھیے
میرا ایک دوست ہے جس کا نام تو کچھ اور ہے لیکن لوگ شاہی کے نام سے پکارتے ہیں ۔ اس کا یہ نام کیسے پڑا وہ ایک الگ کہانی ہے ابھی جس بات کا ذکر کرنا ہے وہ اس← مزید پڑھیے
تیئس (23) جون کو قبائلی علاقے پاراچنارکے طوری بازار میں تین منٹ کے وقفے سےیکے بعددیگرے دودھماکے ہوئے، اس دن 27 رمضان المبارک اور جمعۃ الوداع ساتھ ساتھ تھے، تین دن بعد عید کی خوشیاں منانے کی بھی تیاریاں ہورہی← مزید پڑھیے
حدیث کیا ہے ؟ اتنی بات تو کم و بیش سب ہی جانتے ہیں کہ قرآن پاک میں اللہ پاک نے عامۃ الناس کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نہ صرف نبوت و رسالت سے روشناس کروایا ہے،← مزید پڑھیے
شہاب عمر۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران امن و امان کی مجموعی صورت حال گمبھیر رہی ہے۔ دو ہزار پانچ سے سترہ کے دوران بم دھماکوں، خود کش حملوں، ٹارگٹ کلنگ سمیت جرائم← مزید پڑھیے
سید یوسف شاہ المعروف سید صلاح الدین فروری 1948 میں وسطیٰ کشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے سوئبگ میں پیدا ہوئے۔ آپ اپنے والدین کی ساتویں اولاد تھے۔ آپ کا خاندان علاقے میں ایک بلند پایہ روحانی مرتبہ رکھتا ہے۔← مزید پڑھیے
اپنے ایک دوست کے ساتھ اس بات پہ بحث ہوئی کہ یار پاکستانی ٹیکس نہیں دیتے ۔اس نے بتایا کالم نگار یاسر پیرزادہ لکھتے ہیں کہ پاکستانی سہولتوں کا مطالبہ تو کرتے ہیں مگر ٹیکس نہیں دیتے۔ یہ بیورو کریٹ← مزید پڑھیے
آج کراچی سے لیکر کشمور تک الیکٹرانک میڈیا سے لیکر سوشل میڈیا تک ہر جگہ پاکستان زندہ باد کی صدائیں گونج رہی ہیں. جس کی وجہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں قومی ٹیم کی جانب سے اپنے← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ قبل ہمارے ایک دوست نے ایک دلچسپ واقعہ سنایا۔ خیبر پختونخواکے کسی علاقے میں ایک امام صاحب نے عید کی نماز پڑھائی لیکن وہ دورانِ نماز زائد تکبیرات کی تعداد بھول گئے اور نماز غلط پڑھا بیٹھے۔ مجمعے← مزید پڑھیے
مقبوضہ وادی کشمیر جہاں آئے روز انسانی جانوں کے ساتھ کھلواڑ کر کے ان کے خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے، بھارت جیسے کثیر المذہب ملک سے وابستہ اکثریت نے کتے اور گائے کی قدر کرنا تو اچھی طرح← مزید پڑھیے
موصل کی آزادی، داعش کی جعلی خلافت کا خاتمہ ثاقب اکبر دسمبر 2016ء کے آخر میں تکفیری دہشت گردوں کو حلب میں عبرت ناک شکست ہوئی اور اب جون 2017ء کے آخر میں اس سے بھی بڑی شکست کا سامنا← مزید پڑھیے
زمانہ طالب علمی کا اکثر وقت جامعہ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹا ؤن میں گذرا، وہاں بہت سے شہید اساتذہ کے جنازوں میں شرکت کا موقع نصیب ہوا، ہر دفعہ جامع کے شیخ الحدیث امیر ختم نبوت استاذ← مزید پڑھیے
سانحہ احمد پور شرقیہ کے لئے یہ کہا جائے تو بیجا نہیں ہوگا کہ”کج شہر دے لوک وی ظالم سن ,کج سانوں مرن دا شوق وی سی”. بدقسمتی سے ہم پر اتنی مصیبتیں ہمہ وقت نازل ہوتی ہیں کہ ایک← مزید پڑھیے
احمد پور شرقیہ کے قریب ہونے والے آئل ٹینکر کے حادثے میں قریباً دو سو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مری میں چیئر لفٹ کے حادثے مزید کچھ جانیں ضائع ہوگئیں۔ کراچی میں بارش ہوئی۔ کئی افراد اپنی جان← مزید پڑھیے
The Contractor… جی پڑھ لیا ڈیڑھ سو صفحہ۔ آئیے کچھ تاثرات اور نواحیات کا ذکر ہو جائے۔ ریمنڈ ڈیوس کے نام سے مشہور ہونے والے کردار کی اصل کے بارے میں کوئی کبھی نہیں جان پائے گا۔ جو حقیقت ہے← مزید پڑھیے
برِعظیم پاک و ہند میں مناظروں کا کاروبار انگریزوں کے زور پکڑنے کے زمانے سے شروع ہوا جب ان کی تجارتی کوٹھیوں اور تجارتی راستوں کے آس پاس پادری منڈلانے لگے. اول اول سید احمد شہید نے اصلاحِ رسوم کے← مزید پڑھیے